گجرات: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے راگھو چڈھا سے شادی کے بعد سیاست میں شمولیت اختیار کرنے سے متعلق بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آپ صحیح انسان کے ساتھ ہیں تو شادی شدہ زندگی بہترین ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطانق حال ہی میں پرینیتی چوپڑا نے ریاست گجرات کے شہر وڈودرا میں ایک تقریب میں شرکت مزید پڑھیں
زمرہ:
عائشہ عُمر کا ہمیشہ کیلئے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل عائشہ عُمر نے کہا ہے کہ اُن کے بھائی ڈنمارک منتقل ہوگئے ہیں اور اب وہ خود بھی پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ کررہی ہیں۔ حال ہی میں عائشہ عُمر نے ایف ایچ ایم کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی شادی، ’می ٹو‘ مہم اور لڑکیوں کے تحفظ مزید پڑھیں
“پیسے اور شہرت کی خاطر اپنی عزت نہ کھوئیں”، یمنیٰ زیدی تنقید کی زد
کراچی: مقبول ترین ڈراما سیریل ‘تیرے بن’ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی خوبرو اداکارہ یمنیٰ زیدی کو اپنے نئے فوٹو شوٹ کے بعد کڑی تنقید کا سامنا ہے۔ یمنیٰ زیدی نے حال ہی میں کپڑوں کے برانڈ کی تشہیر کے لیے نیا فوٹو شوٹ کروایا جس کی ویڈیو اُنہوں نے اپنے آفیشل انسٹاگرام مزید پڑھیں
رنبیر کپور کی باکس آفس پر حکمرانی، اپنی ہی فلم کو شکست دیدی
ممبئی: بالی ووڈ اسٹار رنبیر کپور کی میگا ایکشن تھرلر فلم “انیمل” نے پوری دُنیا میں شاندار کمائی کرکے سُپر ہٹ فلم “سنجو” کو پیچھے چھوڑ دیا۔ سندیپ ریڈی وانگا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم “انیمل” میں رنبیر کپور کو ایک ایسے خونخوار کردار میں دکھایا گیا ہے جو اپنے والد کے دشمنوں سے بدلہ لینے کے مزید پڑھیں
شاہ رخ خان، اکشے کمار، اجے دیوگن کو گٹکے کے اشتہار میں کام کرنے پر نوٹس جاری
ممبئی: بالی ووڈ کے تین سُپر اسٹارز شاہ رخ خان، اکشے کمار اور اجے دیوگن کو گٹکے کے اشتہار میں کام پر نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ سال شاہ رخ خان، اکشے کمار اور اجے دیوگن نے گٹکے کے ایک اشتہار میں کام کیا تھا جس کے بعد تینوں اداکاروں کو کڑی مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج جنوبی غزہ میں داخل ہوگئی ہے
جنوبی غزہ سے لاکھوں شہری اسرائیلی بمباری اور حماس کے جنگجوؤں کے ساتھ شدید لڑائی سے پناہ کی تلاش میں بھاگ گئے ہیں،اسرائیلی فورسز جنوبی غزہ میں داخل ہوگئی ہے ۔ امدادی گروپوں نے فلسطینی سرزمین میں “ابتدائی” انسانی صورتحال پر خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے، اور خبردار کیا ہے کہ یہ بیماری اور مزید پڑھیں
غزہ مسودہ قرار داد پر امریکہ کے ویٹو پر عالمی رد عمل سامنے آئے گا، ترک وزیر خارجہ
=ksqU0:`a’2HJg$HKnn=pX6brb+_96() r֧|QN)u|RU*_3=/ XtkfG:ӽ9{?ZՙLQx94Ù8FjGRsLQfָ:.f2oϿLf]KqilͰmymvsƗj”fL}}u.;l{bk_ _t.8߹Π59رO_{6[{}C ¢Ҹ[vgVdVq)2xn;^⦡yOee38ixwʪEZMuZTQSKpճHzpFٮ!?|N%73Byuw*k6YXΡr1_ܦ+’G4(5 *͖5Yk)@jVKQ[JK*Oin9 ,J1?1:LSh[R YQB ͑^79^ˍTrrcq^̫je,X0Va”_,hrcAjzC}sߓYjX’Xtz;v;^OiJjuF)`##]qQ6y${dmMZb7qe$;U[V=TUS[Ռ^m0(Sl Ew4-TqVTFwr?gh3/*L’o :#6쓰 ͬz+j;lwߛFJ*28dWبݡ3NP0xP=84FCŨ@ ՛K_BL:##jU˶2}=]s%
سردی اور سیکورٹی کو جواز بناکر انتخابات ملتوی کرنے کا مؤقف درست نہیں، الیکشن کمیشن
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کا کہنا ہے کہ سردی کا جواز بناکر انتخابات ملتوی کرنے کامؤقف درست نہیں جبکہ ملک میں سیکیورٹی سے متعلق صورتحال بھی تسلی بخش ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں عام انتخابات ملتوی کرنے کی درخواستوں پر مشاورت کی گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
واپس جانے والے افغان باشندوں کی تعداد 4 لاکھ سے تجاوز کر گئی
اسلام آباد: پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک جانے والوں کی مجموعی تعداد 4 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق مزید 2 ہزار 55 افغان شہری اپنے وطن واپس چلے گئے، جن میں 426 خواتین اور ایک مزید پڑھیں
کراچی میں پارہ 14.5 ڈگری ریکارڈ، خنکی برقرار رہنے کا امکان
کراچی: اگلے تین روز کے دوران کراچی میں رات و صبح کے وقت خنکی برقرار رہنے کا امکان ہے، پیر کو شہر کی فضاوں پر دھند چھانے اور درجہ حرارت میں ایک تا دو ڈگری کمی کا امکان ہے، ہفتے کو کم سے کم پارہ 14.5 ڈگری ریکارڈ ہوا، اندرون سندھ مٹھی میں ہفتے کو کم مزید پڑھیں