کراچی — سات دسمبر کو نیٹ فلکس پر ریلیز ہونے والی بالی وڈ میوزیکل کامیڈی فلم ‘دی آرچیز’ پر تنقید اور اس کے حق میں تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔ شائقین نے سہانہ خان کی اداکاری پر تنقید کی تو کسی نے اس فلم کو ‘نیپو کڈز’ کو لانچ کرنے کا پلیٹ فارم قرار دیا۔ مزید پڑھیں
زمرہ:
غزہ میں فوری جنگ بندی ضروری مگر دنیا اسے ترجیح نہیں دے رہی، سعودی عرب
واشنگٹن : سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ غزہ میں فوری جنگ بندی ضروری ہے تاہم ایسا لگتا ہے کہ دنیا بھر کی حکومتیں اسے ترجیح کے طور پر نہیں دیکھ رہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے ملاقات سے قبل مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں
جلا وگھیرا وکیس: اسد عمر سمیت دیگر کو جے آئی ٹی کے روبرو پیش ہونے کی ہدایت
لاہور: جناح ہاوس جلا وگھیرا وکے مقدمے میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی دونوں بہنوں اور اسد عمر سمیت دیگر کو اے ٹی سی نے پیر چار بجے جے آئی ٹی کے روبرو پیش ہونے کی ہدایت کردی۔ جناح ہاوس جلا وگھیرا وکے مقدمے میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی دونوں بہنوں اور مزید پڑھیں
ملی یکجہتی کونسل کاغزہ پر آل پارٹیز کانفرنس منعقد کرنے کا اعلان
اسلام آباد: ملی یکجہتی کونسل نے غزہ کے معاملے پر آل پارٹیز کانفرنس منعقد کرنے کا اعلان کردیا۔ کونسل کے قائدین نے غزہ کے مظلوموں کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مسجد اقصیٰ کی حرمت کے لیے پوری امت پر جہاد فرض ہے ۔ کونسل کی ذیلی تنظیمیں کراچی،لاہور،پشاور ،کوئٹہ اور اسلام مزید پڑھیں
جونیئر ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کوارٹرفائنل میں پہنچ گیا
کوالالمپور: ملائیشیا میں جاری جو نیئر عالمی ہاکی کپ میں پاکستان نے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی، اب اسپین سے مقابلہ ہوگا۔ جونیئر عالمی ہاکی کپ میں پاکستان اور بیلجیئم کے مابین میچ ایک، ایک گول سے برابر رہا۔ بیلجیئم کے کھلاڑی جیک نے پہلے کوارٹر کے تیسرے منٹ میں ہی پاکستان کے خلاف مزید پڑھیں
عراق میں یونیورسٹی میں آتشزدگی میں ہلاکتوں پر ترکیہ ک ااظہار تعزیت
=ru?”;{Buk$HggzwYĔP6rb+/$K2E9RRy/^ `ӧ9}n3s?;7’4f’1dQy9v5gFJȫI9ޤLMVsoϽ M]SnRi,2]jL2’Ag:7;[=wqkwp{sbsss[l^+{ـ_’kٹwsx’b-W$WtnYVU钮P@.8ܶԞRd[qfSyCt^o+wZvlSfFǂ=nROҳu붜bn@ ]DA]{QbT.+d%5}Sۦ߶OuhƢMeKI+V|WGFGG2hST3NrLɊ6U9-*pQ)Fc#2Y+XaxaxR.OMGÔc+ƺ.%ZMY7sO/u.ײ]~mJVw`ּf5C; ZI8ڴ4 1n.4p]Ap^[qelZd]^BBlxTe’ ,,8C, `
ملک میں امن کیلئے سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھ کر قانون سازی کرناہوگی، نگران وزیراعظم
اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک میں امن کیلئے سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھ کر قانون سازی کرنا ہوگی۔ اسلام آباد میں پولیس کے سابق انسپکٹر جنرلز کی 7 ویں سالانہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نگران وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہمیں بہت سے چیلنجز درپیش ہیں، پولیس مزید پڑھیں
کارگل پر جنگ نہیں چاہتے تھے،بھارت سے تعلقات بہتر کریں گے، نواز شریف
لاہور :مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف نے کہا ہے کہ وقت نے ثابت کر دیا ہے کہ جب انہوں نے کارگل پر بھارت کے ساتھ جنگ کی مخالفت کی تھی تو وہ درست تھے اور اگر دوبارہ منتخب ہوئے تو وہ بھارت سمیت پڑوسیوں سے تعلقات بہتر کریں گے۔ سابق وزیر اعظم نے مزید پڑھیں
معروف بھارتی اداکارہ دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں
شارجہ: بھارت کی ملیالم فلم انڈسٹری کی معروف اور نوجوان اداکارہ لکشمیکا سجیوان اچانک دل کا دورہ پڑنے سے دُنیا سے رخصت ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 24 سالہ لکشمیکا سجیوان کو متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ میں دل کا دورہ پڑا، اداکارہ کچھ عرصے سے شارجہ میں مقیم تھیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ لکشمیکا سجیوان شارجہ کے ایک مزید پڑھیں
کسی اداکار یا شوبز شخصیت سے کبھی شادی نہیں کروں گی؛ ریشم
لالی ووڈ کی معروف اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ وہ کبھی بھی کسی اداکار یا شوبز شخصیت سے شادی نہیں کریں گی کیونکہ شوبز انڈسٹری میں ہونے والی شادیاں زیادہ عرصے تک نہیں چلتیں۔ حال ہی میں اداکارہ ریشم نے صحافی ملیحہ رحمٰن کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی شادی سمیت مزید پڑھیں