کراچی: شوبز انڈسٹری کی لیجنڈری اداکارہ بشریٰ انصاری نے مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف سے متعلق اپنے بیان پر وضاحت پیش کردی۔ بشریٰ انصاری نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاوْنٹ پر ایک ویڈیو بیان جاری کیا جس میں اُنہوں نے کہا کہ “حال ہی میں کراچی آرٹس کونسل میں ایک سیشن کے لیے مجھے مزید پڑھیں
زمرہ:
“اینیمل” میں مختصر کردار سے ترپتی ڈمری کی مقبولیت میں ہوشربا اضافہ
ممبئی: سال 2017 سے بالی ووڈ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ تریپتی دیمری کی مقبولیت میں فلم “اینیمل” کے مختصر کردار نے ناقابلِ یقین اضافہ کردیا۔ یکم دسمبر کو ریلیز ہونے والی میگا ایکشن تھرلر فلم “انیمل” میں تریپتی دیمری نے رنبیر کپور کے مقابل مختصر کردار ادا کیا، اُنہوں نے اپنے اس کردار کے ذریعے لاکھوں لوگوں کو اپنا گرویدہ بنالیا۔ مزید پڑھیں
رابی پیرزادہ شادی کررہی ہیں؟ تصویر وائرل
لاہور: پاکستان کی سابقہ گلوکارہ اور سماجی کارکن رابی پیرزادہ نے اپنی شادی کی طرف اشارے دے دیا۔ اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی رابی پیرزادہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں اُنہوں نے کسی مرد کا ہاتھ تھاما ہوا مزید پڑھیں
سلامتی کونسل :امریکہ نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کر دیا
اقوام متحدہ: امریکہ نے متحدہ عرب امارات کی اس قرارداد کو ویٹو کر دیا جس میں غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا تھا، حالانکہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے 15 میں سے 13 ارکان نے اس کے حق میں ووٹ دیا۔ امریکی ویٹو نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس مزید پڑھیں
پشاور، 18 سال سے کم عمر افراد کو نسوار اور سگریٹ بیچنے والے دکانداروں کیخلاف کارروائی
پشاور: پشاور میں کم عمر افرادکو نسوار اور سگریٹ بیچنے والے دکانداروں کیخلاف کارروائی شروع کردی گئی۔ پولیس کے مطابق 18سال سے کم عمر کے افراد کو نسوار اور سگریٹ فروخت کرنا غیر قانونی ہے جس کی خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں کی سزا 3 ماہ قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ ہے۔ پولیس کا مزید پڑھیں
“کسی بلے باز کو مشکل نہیں سمجھتا “، خرم شہزاد
کینبرا :قومی کرکٹر خرم شہزاد نے کہا کہ میں کسی بلے باز کو مشکل نہیں سمجھتا۔ دورہ آسٹریلیا کے موقع پر کینبرا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خرم شہزاد نے کہا کہ میں نے پرائم منسٹر الیون کے خلاف پاکستان کے ٹور میچ سے بہت کچھ سیکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ میچ مزید پڑھیں
مریم اورنگزیب انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش، وارنٹ گرفتاری منسوخ
لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے مریم اورنگزیب کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے۔ مسلم لیگ ن کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے خلاف انتشار انگیز گفتگو کرنے کے مقدمے کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت میں ہوئی، جہاں مریم اورنگزیب جج عبہر گل کے روبرو پیش ہوئیں۔ تھانہ گرین ٹاؤن پولیس نے مزید پڑھیں
طالبان کا داعش کے 12 اہم عہدے دار گرفتار کرنے کا دعویٰ
ویب ڈیسک — افغانستان میں طالبان کی سیکورٹی فورسز نے مبینہ طور پر ایران کے ساتھ سرحد کے قریب عسکریت پسند گروپ کے ٹھکانوں پر رات کو چھاپے مارے اور اسلامک اسٹیٹ یا داعش کے ایک کارکن کو ہلاک اور کچھ کو گرفتار کر لیا ہے۔ طالبان سے منسلک ایک میڈیا ہاؤس نے جمعے کے مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج نے غزہ کی قدیم اور سب سے بڑی مسجد کو بمباری کرکے شہید کردیا
مقبوضہ بیت المقدس: قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی قدیم (650 سال پرانی) اور سب سے بڑی العمری مسجد کو بمباری کا نشانہ بنا کر شہید کردیا۔ The destruction inflicted upon the Great Omari Mosque, the oldest mosque of Gaza built over 650 years ago, as a result of the ongoing Israeli bombardments.#GazaGenocide pic.twitter.com/sLCR2TEDDe مزید پڑھیں
ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ
اسلام آباد: ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 42.68فیصد ہوگئی،ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح 41.05فیصد رہی تھی،ایک ہفتے میں پیاز کی فی کلو قیمت میں 13روپے تک اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات کی رپورٹس کے مطابق ایک ہفتے میں انڈے فی درجن 8روپے سے زیادہ مہنگے ہوئے،بجلی کی فی یونٹ قیمت مزید پڑھیں