اسماعیل ہنیہ کے گھر پر بمباری، اسرائیل نے ویڈیو شیئر کردی

مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے گھر پر صہیونی فوج نے حملہ کرکے مکمل تباہ کردی جب کہ اس دہشت گردی کے واقعے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر شیئر کردی گئی ہے۔   חטיבת האש 215 באוגדה 162 תקפה הלילה באמצעות מטוסי קרב את ביתו של איסמעיל הנייה, مزید پڑھیں

اسرائیل کا مزید لاکھوں فلسطینیوں کو بے گھر اور قتل کرنے کا منصوبہ

مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی ریاست نے فلسطینیوں کو جنوبی غزہ خالی کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس سے چلے جائیں۔ اسرائیل کی جانب سے فلسطینی علاقوں خصوصاً غزہ پر مسلسل بمباری کے نتیجے میں 12 ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور ہزاروں دیگر زخمی ہو چکے ہیں۔ شہدا میں بہت بڑی مزید پڑھیں

سادہ ساسوال ہے کہ کیا حکومت ٹیکس لگاسکتی ہے یا صرف یہ اسمبلی کو اختیار حاصل ہے؟چیف جسٹس

اسلام آباد: یف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ سادہ ساسوال ہے کہ کیا حکومت ٹیکس لگاسکتی ہے یا صرف یہ اسمبلی کو اختیار حاصل ہے۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ اسمبلی کہتی ہے کہ حکومت ٹیکس لگائے یا اسمبلی ایف بی آر کو ٹیکس لگانے کااختیار دے سکتی مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب میں ن لیگ کو بڑا بریک تھرو ملنے کا امکان

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے بلوچستان اور سینٹرل پنجاب کے بعد جنوبی پنجاب سے اکثریت حاصل کرنے کا پلان مرتب کرلیا اور اس ضمن میں امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ جنوبی پنجاب میں ن لیگ کو بڑا بریک تھرو ملے گا۔  پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے جنوبی پنجاب میں خسرو بختیار سمیت مزید پڑھیں

غزہ میں اردن کے فیلڈ ہسپتال کے قریب اسرائیلی بمباری؛ پاکستان کا اظہارِ مذمت

 اسلام آباد: پاکستان نے غزہ میں اردن کے فیلڈ ہسپتال کے گردونواح میں اسرائیلی بمباری کی مذمت کی ہے۔  ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بمباری کے نتیجے میں اردنی عملے کے 7 افراد زخمی ہوئے ہیں، یہ غیر انسانی حملہ جنگی جرم اور بین الاقوامی قانون کی صریح خلاف ورزی ہے، وحشیانہ واقعے اور غزہ میں طبی سہولیات پر دیگر مزید پڑھیں

چین : کاروباری عمارت میں آگ لگ گئی،26 افراد ہلاک

=ksǑ]0$c,^| a;۲΢Kbw]r Dԃf%JNqS%FNrr+zgf.I=hTXvtt̮|ݣ?;ܚ1q?!Rʳoۥ)Ieu˒Dym0C5Ddۡn)XJrU’Et 00FJD6Xܼ^$Eqܺ^j]K־Ҿyii}q/֕KKZn/ rh_h-o;QlbZˤuZIku_߸Z6^j_.6y/6o/^r9!ć^}l?l/f_(V6n6|V܄Kd0q9:9:m-IVR鬮P]]6$GZGiu]Td[qZMSlW^4GZvǮz)V-ic74’Kij$4׭;lhd`3u;Uf+fl~$hMSFnJ5ەj[JFU6T**iƌr#Å ,p2(A9YY*.9fUU9 ١J9ԃᑑtC_.?4866EV^d~]DZ5Y7S//@ZmNm H(5/, `nfU[{؛0ݜ!65`}`T eXJ1IMi%qF+,Bef5c7,

جاوید لطیف کا الیکشن سے قبل فیض آباد دھرنا کیس کی رپورٹ پبلک کرنے کا مطالبہ

لاہور:مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے الیکشن سے قبل فیض آباد دھرنا کیس کی رپورٹ پبلک کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ماڈل ٹائون میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے لیگی رہنما جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ آج فیض آباد دھرنے پر کمیشن بنا ہے، جتنا اختیار اسے دیا مزید پڑھیں

ملک میں چینی شہریوں کی سیکورٹی مزید سخت کرنے کا فیصلہ

نگراں حکومت نے ملک بھر میں چینی شہریوں کی سیکورٹی مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چینی کاروباری شخصیات، سی پیک پر کام کرنے والے ماہرین اور پاکستان میں مقیم دیگر چینی شہریوں کی سیکورٹی مزید سخت کرنے کے لیے وزارت داخلہ میں اہم اجلاس ہوا، جس مزید پڑھیں

عماد نے بابر کا کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ درست قرار دیدیا

لاہور:قومی آل رائونڈر عماد وسیم نے بابراعظم کا کپتانی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ درست قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے عماد وسیم کا کہنا تھا کہ بابر اعظم کی جانب سے کرکٹ کے تینوں فارمیٹس کی کپتانی سے دستبردار ہونے کا فیصلے درست ہے۔ عماد وسیم کا کہنا تھا مزید پڑھیں