بابر اعظم مستعفی : شاہین ٹی ٹوئنٹی، شان مسعود ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مقرر

لاہور:پاکستان کے معروف کھلاڑی بابر اعظم نے بھی ورلڈ کپ  میں ناکامی کے بعدقومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفی دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا  ہےکہ بطور کھلاڑی تینوں فارمیٹس سے  پاکستان کی نمبائندگی جاری رکھونگا، قومی ٹیم کے مایہ ناز بیٹر بابر اعظم کے مستعفی ہونے کے بعد قومی ٹیم کی کپتانی کے لئے مزید پڑھیں

فلسطینی کینسر مریضوں اور بچوں کو ترکیہ لایا جائے گا: وزیرصحت

=]sǑCIX|K”:d;M;Rv]r.B/rJr^rIŔ94M96;=Or+|rս_.Que,f{zz{{fW’8꩹,ӽ9s?Zb(bSgWO( {ٹY(3’jSYYW{ԛs)RRk0)V-[ SMnai|9T){g΅v:/au}5hk_[{vXz{/0 }`*loL1ڷڟ?j_?ո[vgVcA:@gW_{ "N_~Cڇ”{H[{k{oD`;εSECߒA;’:kKomIih^Q 94͏g+뵬(55-(zSHRZJK*s-=;VHJb/`Ya͒f^Y[Mly|N˫Bg@_.7+auʏ=b+5հR/@KTiJj^yCfWaQ1ZDa-2P3( a1E]VDJ$W%ԭjJDw6U6̂;Bў8SݖUfढ45ՂޝXe3V|^9~8SVP6ڄnf4S_R[awagޞFJ*3dxd%QpG#8A-Cif;z|xd(uo*F !P~]vV~(.12ϥunTMUZe@pp=FH齖]sq%(gˮ% 9L~

اسرائیلی فوج الشفا اسپتال میں داخل: آپریشن شروع، متعدد فلسطینی شہید

غزہ:اسرائیلی فوج غزہ کے الشفا اسپتال میں داخل ہو گئی اور آپریشن شروع کر دیا ہے، اسپتال کی عمارت کے اندر کم از کم 2ہزار 7سو  مریض، طبی عملہ اور بے گھر شہری موجود ہیں، جن کی زندگیوں کو خطرہ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی قابض فوج نے غزہ شہر کے مغرب میں واقع مزید پڑھیں

سلامتی کونسل کی خاموشی اسرائیل کے حملے کو ہوا دے رہی ہے، اردن

Highly Detailed Flag Of Jordan – Jordan Flag High Detail – National flag Jordan – Vector Jordan flag, Jordan flag illustration, National flag of Jordan, Vector of Jordan flag. EPS, Vector, Jordan, Amman لندن: اردن کے وزیر خارجہ ایمن صفدی نے کہا ہے کہ  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی خاموشی غزہ کے مرکزی اسپتال مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کو 13 ہزار انتخابی عملے کی کمی کا سامنا

کراچی:ملک  بھر میں عام انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں لیکن الیکشن کمیشن کو کراچی ڈویژن میں انتخابی عملے کی کمی کاسامناہے،الیکشن کمیشن کو انتخابی ڈیوٹی کے لیے صوبائی محکموں کے ملازمین کا مکمل ڈیٹا تاحال نہیں دیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق کراچی ڈویژن میں 13 ہزار انتخابی عملے کی کمی کا سامنا ہے،انتخابی  عملے کی مزید پڑھیں

حکومت ایم ایل ون منصوبے کی ترجیحی بنیادوں پر تکمیل یقینی بنائے گی، انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد:نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہاہے کہ پاکستان ریلوے کا مین لائن ون (ایم ایل ۔ون) منصوبہ سی پیک کا ایک اہم حصہ ہے اور حکومت اس کی ترجیحی بنیادوں پر تکمیل یقینی بنائے گی، منصوبے کی تعمیر کے دوران ماحولیاتی اثرات کا خصوصی خیال رکھا جائے۔ نگراں وزیر اعظم نے کہاکہ پاکستان میں مزید پڑھیں

بیکری آئٹمزکی قیمتیں؛ سپریم کورٹ کی کے پی حکومت کو دوبارہ جائزہ لینے کی ہدایت

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بیکری آئٹمز کی قیمتوں کے تعین پر خیبرپختونخوا حکومت کو دوبارہ جائزہ لینے کی ہدایت کردی۔  عدالت عظمیٰ میں خیبرپختونخوا میں بیکری آئٹمز کی قیمتیں مقرر کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس  قاضی فائز عیسیٰ نے کہا  کہ بیکری آئٹمز بنیادی اشیا میں نہیں  آتے، بنیادی اشیا کی قیمتیں مقرر کرنا مزید پڑھیں

کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر بائیومکینیکل انجینئر اور والدین کا اکلوتا بیٹا قتل

  کراچی: شہر قائد کے علاقے سچل میں مسلح ڈکیتوں نے مزاحمت پر بائیو مکینیکل انجینئر اور والدین کے اکلوتے بیٹے کی زندگی چھین لی۔ تفصیلات کے مطابق سچل کے علاقے میں مسلح ڈکیتوں نے مزاحمت پر صہیب ناصر نامی نوجوان کو فائرنگ کا نشانہ بنایا اور اُس سے نقدی، موبائل، گاڑی چھین پر فرار ہوگئے۔ مزید پڑھیں

بالی ووڈ اداکارہ “تبو” کس پاکستانی اداکار کی بیٹی ہیں؟

بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنی جانداری اداکاری کے باعث شہرت پانے والی بالی ووڈ اداکارہ “تبو” پاکستانی اداکار کی بیٹی نکلیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ “تبو” کے والد جمال ہاشمی ماضی میں ایک معروف پاکستانی اداکار تھے، یہ 1970 کی دہائی کی بات ہے کہ جب پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف پروڈیوسر اور ہدایت کار مزید پڑھیں