بالی ووڈ میں ’بیبو‘ کے نام سے مشہور معروف اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ وہ 43 برس کی ہوگئی ہیں اور دو بچوں کی ماں ہیں لیکن اس کے باوجود بھی وہ پُرکشش ہیں۔ حال ہی میں کرینہ کپور نے فیشن میگزین “ڈزنی” کو انٹرویو دیا جس میں اُنہوں نے اپنی شادی شدہ زندگی اور شوبز کیریئر سے مزید پڑھیں
زمرہ:
بابراعظم کیساتھ افیئر، ہانیہ عامر بول پڑیں
پاکستان کی معروف اور خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے ساتھ افیئر کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جو کہ اداکارہ ہانیہ عامر اور بابر اعظم کے دو مختلف انٹرویوز کی کلپ کو ایڈیٹ کرکے بنائی مزید پڑھیں
رشمیکا مندانا جعلی ویڈیو کیس؛ پولیس نے ملزم کا پتا لگالیا
نئی دہلی: تامل فلموں کی خوبرو اداکارہ رشمیکا مندانا نامناسب ڈیپ فیک (جعلی) ویڈیو کیس میں دہلی پولیس نے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرنے والے ملزم کا سُراغ لگا لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی پولیس نے رشمیکا مندانا ڈیپ فیک ویڈیو کیس میں ریاست بہار کے 19 سالہ نوجوان سے پوچھ گچھ کی ہے جو گزشتہ دنوں سوشل میڈیا مزید پڑھیں
حریم شاہ کو “بگ باس سیزن 17″ کی پیشکش
پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کو بھارت کے مقبول ترین ریئلیٹی شو “بگ باس سیزن 17″ میں شامل ہونے کی پیشکش کی گئی ہے۔ حریم شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جس میں اُنہوں نے نیلے اور سفید رنگ کا لباس زیب تن کیا مزید پڑھیں
صاحبہ افضل نے اداکاری چھوڑنے کی وجہ بتادی
ماضی کی مقبول ترین پاکستانی اداکارہ صاحبہ افضل نے شادی کے بعد اداکاری چھوڑنے کی وجہ بتا دی۔ اداکارہ صاحبہ افضل نے حال ہی میں مزاحیہ پروگرام “مزاق رات” میں بطورِ مہمان شرکت کی جس میں اپنی ازدواجی زندگی سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ صاحبہ افضل نے کہا کہ “میں اس پروگرام میں پہلی مزید پڑھیں
صدر بائیڈن اور شی جن پنگ کی ایک برس بعد ملاقات، کیا پیش رفت ہو سکتی ہے؟
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن اور چین کے صدر شی جن پنگ سان فرانسسکو میں ایشیا پیسفک اکنامک کو آپریشن فورم ( ایپک) کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ملاقات کریں گے۔ امریکی حکومت کے تین اعلیٰ عہدیداروں کے مطابق دونوں ممالک کے صدر کی یہ ملاقات سان فرانسسکو شہر سے 25 مزید پڑھیں
امریکا غزہ میں جاری ظلم و ستم کی روک تھام کی کوشش کرے، انڈونیشین صدر
واشنگٹن: انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو نے غزہ میں جاری ظلم و ستم کی روک تھام کے لیے امریکا سے اپنی کوششیں تیز کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انڈونیشیا کے صدر نےاپنے امریکی ہم منصب جو بائیڈن کے ساتھ ملاقات کی ، جس میں غزہ پر جاری اسرائیلی ظلم کو بند کرنے اور دونوں ممالک مزید پڑھیں
توشہ خانہ،£190 ملین کے مقدمات میں بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع
اسلام آباد کی ایک احتساب عدالت نے توشہ خانہ اور این سی اے £190 ملین کے مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 17 نومبر تک توسیع کر دی۔ آج کی سماعت میں سابق وزیراعظم کی اہلیہ اور ان کے وکلاء عدالت میں پیش مزید پڑھیں
عالیہ بھٹ ورزش کیلئے صبح پانچ بجے جم پہنچ گئیں، ویڈیو وائرل
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار عالیہ بھٹ اپنی فٹنس کے حوالے سے بہت سنجیدہ ہیں اور اب ان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ صبح پانچ بجے جم میں ورزش کررہی ہیں۔ ویڈیو کو اداکارہ کے فٹنس انسٹرکٹر سہراب خسرو شاہی نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا ہے اور انہوں نے مزید پڑھیں
ایٹلی کمار کا شاہ رخ اور تھالاپتی وجے کے ساتھ میگا تھرلر بنانے کا اعلان
ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری میں جب سے ایٹلی کمار اور شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ کیلئے شوٹنگ کا آغاز ہوا یہ خبریں گردش کرتی رہیں کہ تامل سپر اسٹار وجے تھالاپتی بھی اس پروجیکٹ کا حصہ ہوں گے۔ اب ان مداحوں کیلئے بڑی خبر آگئی اور نامور ڈائریکٹر ایٹلی نے تصدیق کردی ہے کہ وہ مزید پڑھیں