موجودہ دور کے فنکاروں کو ماضی جیسی شہرت کیوں نہیں ملتی؟ ریما نے وجہ بتادی

 لاہور: ماضی کی نامور اداکارہ ریما نے ایک تازہ انٹرویو میں بتایا ہے کہ آج کل شوبز فنکاروں کو ماضی کے شوبز ستاروں جیسی مقبولیت کیوں حاصل نہیں ہوتی۔  ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ ماضی میں لوگ اداکاروں کو اس لئے زیادہ پسند کرتے تھے کہ ان کی مزید پڑھیں

پاکستانی پنجابی فلم ’لاہور قلندر‘ برطانوی سینما گھروں کی زینت بنے گی

 لاہور: فلم اسٹار صائمہ اور شفقت چیمہ سمیت نامور فنکاروں پر مشتمل پاکستانی پنجابی فلم ’لاہور قلندر‘ اب برطانیہ میں بھی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فلم ’یوکے سی ورلڈ سینما‘ میں ریلیز کی جائے گی جس کے لیے بریڈفوڈ، ایل فورڈ، فیلتھم، لوٹن، ویسٹ روسلپ اور ویمبلے سٹیشنز کاانتخاب کیا مزید پڑھیں

شادی کے بعد کی کامیاب زندگی، روبینہ اشرف نے آسان فارمولا بتادیا

 لاہور: پاکستان شوبز کی معروف فنکارہ روبینہ اشرف نے کہا ہے کہ شادی کے ابتدائی دس برس خواتین کے لئے سرمایہ کاری کے سال ہوتے ہیں۔  معروف ٹی وی میزبان ندا یاسر کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ گھر، سسرال، میاں اور بچے عورت کے چار کام ہیں جنہیں اچھے طریقے مزید پڑھیں

اسرائیل عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا رہا ہے:ایران

 ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان نے ہنگیرئین ہم منصب پیٹر زیارتو  سے  بات چیت میں دو طرفہ تعلقات سمیت  فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ  خیال کیا ۔  ایرانی امور خارجہ نے سوشل میڈیا ایکس پر اپنی پوسٹ میں بتایا کہ  اس ٹیلیفون بات چیت میں  وزیر خارجہ نےغزہ کی انسانی صورتحال کی ابتری اور  اسرائیلی حملوں مزید پڑھیں

فروغ اعتماد پر مبنی اجلاس،تدابیر بڑھانے پر مطابقت کا فیصلہ

  ترک اور یونانی وفود کے درمیان  فروغ اعتماد پر  اجلاس منعقد ہوا۔  اجلاس میں احتیاطی تدابیر پر اگلے سال عمل درآمد کرنے  پر مطابقت طے کی گئی ۔  ترک امور دفاع کے مطابق، انقرہ میں منعقدہ اس اجلاس میں دونوں ملکوں کے وفود ،سفیروں اور اعلی فوجی افسران سمیت سول عہدے داروں نے  شرکت کی مزید پڑھیں

حماس نے  گزشتہ 48 گھنٹوں میں 20 اسرائیلی گاڑیوں کو تباہ کیا، کمانڈر ابو عبیدہ

 بیت المقدس: اسرائیل کے خلاف فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری کمانڈرابو عبیدہ  نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے گزشتہ 48 گھنٹوں میں 20 اسرائیلی فوجی گاڑیوں کو تباہ کیا۔ ابو عبیدہ نے مزید کہا کہ “قطری بھائیوں نے فلسطینی بچوں اور 75 فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے بدلے میں غزہ میں زیر حراست مزید پڑھیں

غزہ پر صہیونی حملے  میں اسرائیلی فوجی خاتون ہلاک

بیت المقدس :غزہ پر صہیونی فوجیوں کے حملے  میں  19 سالہ اسرائیلی فوجی خاتون نوا مارسیانو ہلاک ہوگئی ہے، اسرائیلی فوج نے حماس کی قید میں نوا مارسیانو کی موت کی تصدیق کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کے ترجمان نے  کہا ہے کہ اسرائیلی کی جارحانہ بمباری میں 60 قیدی مارے گئے، جن مزید پڑھیں

ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کی بنیاد پر سلیکشن کمیٹی فارغ

لاہور :پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کےچیئرمین ذکا اشرف نے ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کی بنیاد پر سلیکشن کمیٹی کو فارغ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  عبوری چیف سلیکٹر توصیف احمد، وجاہت اللہ واسطی اور وسیم حیدر شامل تھے، نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان ایک دو روز میں متوقع ہے،نئے چیف سلیکٹر کیلئے پاکستان کرکٹ مزید پڑھیں

ترکیہ سے غزّہ بھیجی گئی ایمبولینسیں رفاح سرحدی چوکی کی طرف روانہ ہو گئیں

ترکیہ سے غزّہ بھیجی گئی اور طبّی سامان سے مکمل طور پر لیس ایمبولینسیں رفاح سرحدی چوکی کی طرف روانہ ہو گئی ہیں۔ اطلاع کے مطابق ترکیہ سے غزّہ کے لئے طبّی سامان اور ایمبولینسوں سے لدا امدادی بحری جہاز بروز جمعرات ازمیر کی آل سانجاق بندرگاہ سے روانگی کے بعد کل صبح کے وقت مصر کی مزید پڑھیں