لاہور: نسیم وکی پاکستانی انڈسٹری کے نامور کامیڈین اداکار ہیں اور یہ اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کا لوہا پوری دنیا میں منوا چکے ہیں۔ ایک تازہ پوڈ کاسٹ میں اپنے کیریئر پر گفتگو کے دوران نسیم وکی نے اس بات کا انکشاف بھی کیا ہے کہ انہیں معروف انڈین کامیڈی شو ’دی کپل شرما شو‘ میں پرفارمنس مزید پڑھیں
زمرہ:
شفا اسپتال میں بجلی جانے کے بعد تین بچوں سمیت 32مریضوں کی موت، اسپتال لازماً محفوظ ہونا چاہئیے، صدربائیڈن
ویب ڈیسک — امریکی صدر جو بائیڈن نے پیر کو اسرائیل پر زور دیا ہےکہ وہ ایک ایسے وقت میں غزہ کے مرکزی ہسپتال شفا کی حفاظت کرے جب اس کے ارد گرد اسرائیلی افواج اور حماس کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔ صحت کے حکام نے پیر کو بتایا کہ اسپتالوں کے ارد گرد مزید پڑھیں
ترکیہ۔یونان عسکری تحفظ پر مبنی اجلاس انقرہ میں
ترکیہ اور یونان کے درمیان عسکری اقداامت برائے باہمی تحفظ کے سلسلے میں اجلاس انقرہ میں منعقد ہوا ۔ ترک امور دفاع نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں بتایا کہ یہ اجلاس کی چوتھی کڑی تھی جس میں دونوں ملکوں کے وزرائے دفاع کے وفود سمیت سول حکام نے بھی شرکت کی ۔ دو مزید پڑھیں
فلسطینیوں کے مضبوط ایمان سے متاثر ہو کر امریکی ٹک ٹاکر نے اسلام قبول کر لیا
واشنگٹن: غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے دوران فلسطینیوں کے مضبوط ایمان سے متاثر ہو کر امریکا کی معروف ٹک ٹاکر میگن رائس نے اسلام قبول کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کی معروف ٹک ٹاکر میگن رائس کے دائرہ اسلام میں داخل ہونے کی خبر تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی مزید پڑھیں
حزب اللہ نے شام میں امریکی اڈے پر راکٹس برسا دیئے، 4 فوجی ہلاک
دمشق: حزب اللہ نے دعوی کیا ہے کہ شام میں کونوکو گیس فیلڈ کے نزدیک امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملے میں 4 امریکی فوجی مارے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لبنان کی مزاحمت پسند جماعت حزب اللہ کے ترجمان نے دعوی کیا ہے کہ امریکی فوجی اڈے پر کم از کم 15 راکٹس داغے مزید پڑھیں
منی بجٹ نہیں آئے گا، آئی ایم ایف 9 ہزار 415 ارب سالانہ ٹیکس ہدف پر راضی
اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی ادارے کے پاکستان کے ساتھ جاری مذاکرات میں 9 ہزار 415 ارب روپے کے سالانہ ٹیکس ہدف پر آئی ایم ایف نے رضامندی ظاہر کردی ہے، جس کے بعد منی بجٹ نہیں آئے گا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 9415 مزید پڑھیں
تیونسی فنکار ظافر یوسف استنبول میں کانسرٹ دیں گے
تیونس کی روایتی لوک،جازاور الیکٹرنک موسیقی کا حسین امتزاج پیش کرنے والے ظافر یوسف اکیس نومبر کو ترکیہ میں کانسرٹ دیں گے۔ سیٹرن ریٹرنز ،ابو نواس راپسوڈی اور برڈز روکیویم جیسے البمز سے متعدد ایوارڈ حاصل کرنے والے یوسف اب اپنی نئی البم اسٹریٹ آف میناریٹس کے عالمی ٹور کے سلسلے میں استنبول میں یہ کانسرٹ پیش کریں مزید پڑھیں
ترکیہ سے غزہ کو فیلڈ اسپتال اور ایمبولنسوں کی امداد
=]sqIn
اسموگ کے تدارک کیلئے تعلیمی ادارے 18 نومبر تک بند رکھنے کا حکم
لاہور: ہائی کورٹ نے اسموگ پر قابو پانے کے لیے صوبائی دارالحکومت کے تمام اسکولوں اور کالجز کو 18 نومبر تک بند رکھنے کا حکم دینے کے ساتھ دفاتر میں ہفتے میں 2 روز گھر سے کام کرنے کی پالیسی اپنانے کی تجویز دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت عالیہ کے جج جسٹس شاہد مزید پڑھیں
منی لانڈرنگ کیس: پرویز الہی، مونس الہی اور فیملی کے تمام بینک اکاونٹس منجمد
لاہور:ایف آئی اے لاہور نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی، ان کے صاحبزادے مونس الہی اور فیملی کے تمام بینک اکاونٹس منجمد کردیے۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے لاہور میں چوہدری پرویز الہی اور مونس الہی کے خلاف جاری منی لانڈرنگ کی تحقیقات میں بڑی پیش رفت سامنے آئی مزید پڑھیں