اسرائیلی حزبِ اختلاف کے رہنما یائر لاپید نے وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی گروپ حماس کے خلاف ملک کی جنگ کے خاتمے کا انتظار کیے بغیر فوری طور پر مستعفی ہو جائیں۔ دی ٹائمز کی خبر کے مطابق،لاپید نے اسرائیلی نیوز چینل این 12 کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ نیتن مزید پڑھیں
زمرہ:
ترکیہ میں رومی عہد سے وابستہ شیرکا قدیم موزائک بازیافت
ترک ضلع دوزجہ میں پریوس آد ہائیمیم قدیم شہر میں جاری کھدائی کے دوران دیونی سوس کا عکاس ایک شیر کا موزائک ملا ہے۔ کونرالپ علاقے میں واقع اس قدم شہر میں ادارہ برائے ثقافتی میراث کی اجازت سے جاری کھدائی کے دوران بعض نئی بازیافتیں سامنے آئی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ تھیٹر کے بالائی مزید پڑھیں
ٹوکیو: اسرائیلی سفارت خانے کے قریب ایک کار سکیورٹی رکاوٹ سے ٹکرا گئی
ٹوکیو:جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب ایک کار سکیورٹی رکاوٹ سے ٹکرا گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق سکیورٹی رکاوٹ اسرائیلی سفارت خانہ کی حفاظت کے لئے 100 میٹر دور سڑک پر لگائی گئی تھی، جبکہ واقعہ میں ایک پولیس افسرزخمی ہوگیا۔ ٹوکیو میٹروپولیٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ نے 50 سالہ جاپانی مشتبہ شخص مزید پڑھیں
اسرائیل پر واضح کر دیا غزہ پر قبضہ غلطی ہوگی:بائیڈن
واشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ انہوں نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو پر واضح کر دیا ہے کہ دو ریاستی حل ہی اسرائیل-فلسطین تنازع کا واحد حل ہے اور غزہ پر قبضہ ایک غلطی ہوگی۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر بائیڈن نے کہا کہ وہ غزہ میں حماس کے مزید پڑھیں
امریکی اداروں میں پاکستانی طلبہ کی بڑھتی تعداد تعلیمی شعبے میں قریبی تعاون کی عکاس ہے:مسعود خان
واشنگٹن:امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ امریکی اداروں میں پاکستانی طلبہ کی بڑھتی تعداد تعلیمی شعبے میں قریبی تعاون کی عکاس ہے۔ پاکستانی سفارتخانے سے جاری بیان کے مطابق مسعود خان نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو بڑھانے کے لئے جاری کوششوں کے تحت موجودہ تعداد کو مزید پڑھیں
نانا پاٹیکر نے مداح کو تھپڑ مارنے پر ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی
بالی ووڈ کے سینئر اداکار نانا پاٹیکر نے اپنے نوجوان مداح کو تھپڑ مارنے پر ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی ہے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ گزشتہ روز نانا پاٹیکر کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ ایک مصروف سڑک پر اپنی فلم کی شوٹنگ میں مصروف تھے، اُسی دوران ایک مزید پڑھیں
میری شادی کا جوڑا کاپی کیوں کیا؟ صبور علی ناراض
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبور علی نے نجی ٹی وی چینل کے ڈراما سیریل “منت مراد” میں اُن کی شادی کا جوڑا اور یادگار لمحات کو کاپی کرنے پر شکوے کا اظہار کیا ہے۔ خوبرو اداکارہ اقرا عزیز اور اداکار طلحہ چہور کا نجی ٹی وی چینل سے ڈراما سیریل “منت مراد” نشر کیا جارہا ہے جسے سامعین مزید پڑھیں
امیتابھ بچن کا گھر میں برتن دھونے کا انکشاف
بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار اور بِگ بی کے نام سے مشہور امیتابھ بچن نے گھر میں برتن دھونے کا انکشاف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن کے مقبول ترین گیم شو ‘کون بنے گا کروڑ پتی’ کے 15ویں سیزن کی حالیہ قسط میں اداکار نے شو کے کنٹسٹنٹ سے اُس کی ملازمت کے مزید پڑھیں
میں نے ثمینہ کیساتھ گھر سے بھاگ کر شادی کی تھی؛ عثمان پیرزادہ کا انکشاف
شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار، پروڈیوسر و ہدایت کار عثمان پیرزادہ نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے ثمینہ پیرزادہ سے گھر سے بھاگ کر شادی کی تھی۔ عثمان پیرزادہ نے حال ہی میں “فوچیا میگزین” کو انٹرویو دیا جس میں اُنہوں نے اپنی اور ثمینہ پیرزادہ کی شادی، کیریئر سمیت دیگر موضوعات پر بات چیت مزید پڑھیں
بھارتی کامیڈین منور فاروقی نے “بگ باس” میں نماز پڑھ کرفینز کے دل جیت لیے
معروف بھارتی کامیڈین اور سوشل میڈیا اسٹار منور فاروقی نے ریئلیٹی شو “بگ باس” کے سیزن 17 میں نماز پڑھ کر اپنے لاکھوں مداحوں کے دل جیت لیے۔ منور فاروقی کا شمار بھارت کے معروف اسٹینڈ اپ کامیڈین میں ہوتا ہے، وہ بھارت سمیت دُنیا بھر میں کافی مقبولیت رکھتے ہیں اور ان دنوں وہ بھارت کے مقبول مزید پڑھیں