ریاض: اسلامی ممالک کی تعاون تنظیم او آئی سی اور عرب لیگ کے مشترکہ سربراہ اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، جس میں غزہ پر حملے کا اسرائیلی جواز مسترد کرتے ہوئے محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق فلسطین اور غزہ کی صورت حال پر ہونے والے ہنگامی مزید پڑھیں
زمرہ:
ایک پارٹی کو عوام پرمسلط کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، لیاقت بلوچ
لاہور: قائم مقام امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ8فروری کا الیکشن طے ہے،اسٹیبلشمنٹ غیر جانبدار رہے۔ ماضی میں تین پارٹیوں کو اقتدار دلوایا گیا،ان کے دوراقتدار میں ملک معاشی دلدل میں دھنس گیا، اب بھی ایک پارٹی کوعوام کے سرپرسوار کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
بارات میں پیسے لوٹتا ہوا بچہ دلہے کی گاڑی کی زد میں آکر جاں بحق
قصور: جھانگا مانگا میں بارات میں پیسے لوٹتے ہوئے ایک بچہ دلہے کی گاڑی کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق 12 سالہ ذوالفقار نامی بچہ موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ ڈرائیور گاڑی لے کر فرار ہوگیا۔ واقعہ سے متعلق بتایا گیا کہ چھانگا مانگا میں بارات سے پیسے لوٹتا ہوا بچہ دلہے کی مزید پڑھیں
کراچی میں ڈمپر کی ٹکر سے 3 موٹر سائیکل سوارجاں بحق
کراچی: سپر ہائی وے ٹول پلازہ رینجرز چوکی کے قریب ڈمپر نے موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق حادثے کے شکار زخمیوں اور متوفین کی لاشوں کو ایدھی اور چھیپا کے رضا کاروں ںے عباسی شہید ہسپتال پہنچایا، مزید پڑھیں
پرینیتی چوپڑا نے راگھو چڈھا کو اپنی “دوا” قرار دیدیا
نئی دہلی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنے شوہر راگھو چڈھا کے لیے سوشل میڈیا پر محبت بھرا پیغام جاری کرتے ہوئے اُنہیں اپنی ‘دوا’ قرار دے دیا۔ راگھو چڈھا آج اپنی 35ویں سالگرہ منا رہے ہیں، اس موقع پر اُن کی اہلیہ و اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاوْنٹ پر مزید پڑھیں
عامر خان نے کرکٹر یوراج سنگھ کے بائیوگرافیکل رائٹس حاصل کرلئے
ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار عامر خان نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے نامور سابق کرکٹر یوراج سنگھ کی زندگی پر فلم بنانے کے رائٹس حاصل کرلئے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق عامر خان لیجنڈری کرکٹر کی زندگی کو سینما کے بڑے پردے پر دکھانے کا ارادہ رکھتے ہیں جس میں کرکٹر کی زندگی کے نشیب مزید پڑھیں
پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب دو کیٹیگریز میں گریمی ایوارڈز کیلئے نامزد
لاس اینجلس: 67 ویں گریمی ایوارڈ کیلئے نامزدگیاں سامنے آگئی ہیں اور پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب کو دو کیٹیگریز میں نامزدگی ملی ہے۔ ’ایس زی اے‘ کو نو سب سے زیادہ نامزدگیاں حاصل ہوئی ہیں جبکہ دیگر فنکاروں میں ٹیلر سوئفٹ، اولیویا روڈریگو اور دیگر فنکار شامل ہیں۔ عروج آفتاب کو ’بیسٹ آلٹرنیٹیو جاز البم‘ اور مزید پڑھیں
’ٹائیگر3‘ کیلئے سلمان خان اور کترینہ کیف کی مداحوں سے خصوصی اپیل
ممبئی: ’ٹائیگر3‘ کی ریلیز سے قبل سلمان خان اور کترینہ کیف نے مداحوں کیلئے خصوصی پیغامات جاری کیے ہیں۔ سلمان خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مداحوں سے اپیل کرتے ہوئے لکھا کہ ’ٹائیگر3‘ کو بہت لگن سے بنایا گیا ہے اس لئے مداح اس کے اسپائلرز کا تحفظ کریں۔ We have made #Tiger3 مزید پڑھیں
شاہ رخ خان نے دیوالی پر ’ڈنکی‘ کے دو نئے پوسٹر جاری کردیئے
ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے دیوالی پر اپنی نئی میگا فلم ’ڈنکی‘ کے دو نئے پوسٹر جاری کردیئے۔ اداکار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر فلم کے دو نئے پوسٹر جاری کرتے ہوئے لکھا کہ بنا ایسی فیملی کے کیسی ہوگی دیوالی اور کیسا ہوگا نیو ایئر؟ شاہ رخ خان نے مزید مزید پڑھیں
صدر ایردوان سعودی دارلحکومت ریاض پہنچ گئے
=]sFrHA?I:ǟi_T.v1