نیو یارک: اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونائیٹڈ نیشنز ڈیولپمنٹ پروگرام (یو این ڈی پی)نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ غزہ میں جاری جنگ کے باعث فلسطینی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ رہا ہے، اگر یہ جنگ رواں سال کے اختتام تک جاری رہی تو غزہ انسانی ترقی میں 19سال پیچھے ہو جائے مزید پڑھیں
زمرہ:
سعودی وزیر خارجہ سے برطانوی ہم منصب کی ملاقات، غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
ریاض: سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی نے ملاقات کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض میں ہونے والی ملاقات میں دونوں وزرا نے سعودی عرب اور برطانیہ کے درمیان تعلقات کے فروغ کا جائزہ لیا ،سعودی اور برطانوی وزرائے خارجہ نے غزہ کی موجودہ صورتحال مزید پڑھیں
اسرائیل کے لیے امریکی حمایت پوری دنیا میں لعن طعن کا سبب بنی ہے: ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ غزہ میں قتل عام کے لیے اسرائیل کی حمایت نے امریکہ کو ردعمل کا نشانہ بنایا۔ ایردوان نے ازبکستان سے واپسی پر ہوائی جہاز میں صحافیوں سے جائزہ لیا، جہاں اقتصادی تعاون تنظیم کی 16ویں سربراہی کانفرنس منعقد ہوئی۔ ان تجزیوں کا حوالہ دیتے ہوئے ایردوان نے کہا مزید پڑھیں
ترکیہ: بے روزگاری کی شرح میں 0٫1 فیصد کمی
=]sǑCIX|ɲ?ϦK`w]rA֕)ɴ*Q%s^|I%)L9;?Or+|rս_.KAiL,v{zz{{f’:?z {s%ꕌ(/!T2gfQmCB{b$QQqWɼ2w-`iWmն
سندھ ہائیکورٹ کی لاپتہ افراد کی بازیابی کے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ جمعہ کو سندھ ہائیکورٹ میں لڑکی سمیت 4 لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر عدالت کی جانب سے کہا گیا کہ جے آئی ٹیز اور ٹاسک فورس اجلاس کے باوجود لاپتہ افراد مزید پڑھیں
ورلڈ کپ:افغانستان کی جنوبی افریقا کیخلاف بیٹنگ جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ون ڈے ورلڈ کپ کے 42ویں میچ میں افغانستان کی جنوبی افریقا کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں افغانستان نے جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ اس وقت 7 اورز کا کھیل مزید پڑھیں
سونے کے عالمی اور مقامی نرخوں میں اضافہ
کراچی: گزشتہ روز کمی کے بعد آج سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ مارکیٹ رپورٹس کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7 ڈالر کے اضافے سے 1975 ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے سبب مقامی سطح پر بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔ ملکی مزید پڑھیں
انتخابات کی تیاری: مسلم ووٹرز کے لیے ‘مودی متر’ سرگرم
ویب ڈیسک — نفیس انصاری ایک اسکول کے ہیڈ ماسٹر ہیں اور انہیں بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے رواں برس ‘مودی متر’ کی فہرست میں شامل کیا تھا۔ اس فہرست میں شامل افراد وزیرِ اعظم نریندر مودی کی آئندہ برس انتخابات میں کامیابی کے لیے رضاکارانہ خدمات پیش کر مزید پڑھیں
اسرائیلی حملے میں غزہ کی نصف سے زائد آبادی نقل مکانی پر مجبور
بیت المقدس :غزہ پر اسرائیل کے حملے جاری ہیں غزہ کی نصف سے زیادہ آبادی مقامی طور پر نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوئی ہے۔ غزہ کی پٹی میں 22 لاکھ سے زیادہ افراد آباد ہیں، جن میں سے نصف سے زیادہ بچے اور خواتین شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 13 اکتوبر کو اسرائیل مزید پڑھیں
امریکی ذرائع ابلاغ میں بلنکن کے ناکام دورہ مشرق وسطیٰ پر کڑی تنقید
امریکی ذرائع ابلاغ میں امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کے دورہ مشرق وسطیٰ کو ناکام قرار دے کر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ جریدہ ‘دی نیشنل’ نے بلنکن کے دورہ مشرق وسطیٰ کے بارے میں خبر کو "ہفتے کے اواخر میں بلنکن کی مشرق وسطیٰ پالیسی کی ہوا نکل گئی ہے” کی مزید پڑھیں