ممبئی: بالی وڈ اسٹار کرینہ کپور کی نئی ایکشن تھرلر فلم ’سنگھم اگین‘ سے پہلی جھلک سامنے آگئی۔ انسٹاگرام پر اداکارہ نے فلمساز روہت شیٹی کے پوسٹر کو شیئر کیا ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ان کے چہرے پر زخم ہیں اور وہ بندوق سے کسی کا نشانہ لگارہی ہیں۔ روہت شیٹی نے کرینہ مزید پڑھیں
زمرہ:
’ٹائیگر3‘ میں ہریتھک روشن کے کردار کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں
ممبئی: بالی وڈ دبنگ اسٹار سلمان خان کی نئی میگا ایکشن فلم ’ٹائیگر3‘ ریلیز ہونے والی ہے اور اس میں ہریتھک روشن بھی مختصر انٹری دیں گے۔ یش راج فلمز نے بالی وڈ انڈسٹری کے تین بڑے سپر اسٹارز سلمان، شاہ رخ اور ہریتھک کو ایک ساتھ ایکشن میں دکھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ فلم میں ہریتھک روشن مزید پڑھیں
فیصل قریشی نے اپنی پہلی پنجابی فلم ’منگو جٹ‘ کیلئے کمر باندھ لی
لاہور: پاکستانی اداکار فیصل قریشی نے اپنی پہلی پنجابی فلم ’منگو جٹ‘ کیلئے کمر باندھ لی۔ ’منگو جٹ‘ کو انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے نامور ڈائریکٹر ابوعلیحہ بنائیں گے اور اس ایکشن تھرلر کو اگلی عید الفطر کے موقع پر ریلیز کیا جائے گا۔ ایکسپریس ٹیربیون سے گفتگو میں فلمساز کا کہنا تھا کہ فلم اس حوالے مزید پڑھیں
کمل ہاسن نے انیل کپور کو اپنی فلم کا ری میک بنانے سے کیوں روکا؟
ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار انیل کپور لیجنڈری کمل ہاسن کے بہت بڑے مداح ہیں اور ابتدائی کیریئر میں وہ ان جیسے اداکار بننا چاہتے تھے۔ انیل کپور نے کمل ہاسن کے نقش قدم پر چلنے کیلئے ان کی فلموں کے ری میک بنانے شروع کیے اور لگاتار تین فلمیں بنائیں اور وہ چوتھا ری مزید پڑھیں
روس کا ردعمل: اسرائیلی سفیر کا موقف ناقابل قبول ہے
=]sǑHX|(Б_:N.r1
ایردوان۔رئیسی ملاقات،مشرق وسطی کی صورتحال پر غور
اقتصادی تعاون تنظیم کے 16ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں موجود صدر رجب طیب ایردوان نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی۔ ترک ایوان صدر کے شعبہ اطلاعات کے مطابق، ایردوان اور رئیسی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں غزہ پر اسرائیل کے حملوں کے نتیجے میں پیدا مزید پڑھیں
مصر نے غزہ کے حوالے سے امریکی سی آئی اے کا منصوبہ مسترد کر دیا
قاہرہ: سی آئی اے کے ڈائریکٹر ولیم برنز نے مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی ہے عرب میڈیا کے مطابق بظاہر برنز نے اسرائیل اور فلسطینی دھڑوں کے درمیان جنگ کے خاتمے کے بعد فلسطینی ساحلی شعبے کے انتظام کے بارے میں ایک تجویز پیش کی تھی۔ اس کا انکشاف مصری حکام نے کیا مزید پڑھیں
بین الاقوامی فوجداری عدالت میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف مقدمہ دائر
ہیگ: ہالینڈ میں قائم بین الاقوامی فوجداری عدالت(آئی سی سی) میں اسرائیل کے خلاف فلسطین میں جنگی جرائم کی تحقیقات اور اسرائیلی رہنماؤں کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کرنے کے مطالبے پر مقدمہ دائر کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تین فلسطینی انسانی حقوق گروپوں الحق، المیزان اور فلسطینی سینٹر فار ہیومن رائٹس مزید پڑھیں
زمان پارک کیس میں صنم جاوید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کارکن صنم جاوید کو دو روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے کیونکہ ان کا نام مبینہ طور پر لاہور کے زمان پارک کیس سے منسلک پایا گیا تھا ۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد پی ٹی آئی کی مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کا چیئرمین کسی سے مخلص نہیں تھا، علیم خان
ٹیکسلا:استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے صدر علیم خان نے بغیر نام لیے چیئرتحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو شخص اپنی اولاد کا نہیں وہ ہمارا کیسے ہوگا؟ جو کہتا تھا سب کو رلاوں گا ، آج خود رو رہا ہے، کیا تحریک مزید پڑھیں