چترال میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک، 4 شدید زخمی

 راولپنڈی: چترال کے سرحدی علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے شدید تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک اور 4 شدید زخمی ہوگئے۔  آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے چترال کے سرحدی علاقے ارسون میں خفیہ اطلاعات  پر آپریشن کیا، جس کے دوران فوجی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے  درمیان فائرنگ کا مزید پڑھیں

امریکی کانگریس کی فلسطینی نژاد رکن رشیدہ طلیب کی اسرائیل غزہ جنگ کےبارے بیانات پرسرزنش

ویب ڈیسک —  امریکی ایوان نمائندگان میں برسر اقتدار ڈیمو کریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والی واحد فلسطینی نژاد رکنِ کانگریس رشیدہ طلیب کے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ کے بارے میں بیانات کی مذمت کے لیے ووٹنگ ہوئی اور ان کی سرزنش کی گئی۔ ریاست مشی گن سے تعلق رکھنے والی کانگریس کی مزید پڑھیں

جنگ بندی کا مناسب وقت نہیں آیا، سیز فائر سے حماس مضبوط ہوگی، امریکا

ٹوکیو: امریکا نےفلسطین اور غزہ پر بمباری کرکے 10 ہزار سے زائد فلسطینیوں کو شہید اور لاکھوں کو بے گھر کرنے والی صہیونی ریاست کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی جنگ بندی کرنے کا وقت مناسب نہیں ہے۔ اگر قبل از وقت سیز فائر ہوا تو اس سے حماس مضبوط ہوگی۔ بین الاقوامی مزید پڑھیں

نگران وزیر اعظم کے فلسطین پر دو ریاستی تصور کو مسترد کرتے ہیں، سربراہ جے یو آئی

اسلام آباد: جمعیت علما اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن  نے کہا ہے کہ نگران وزیر اعظم نے جو دو ریاستی تصور پیش کیا وہ قائد اعظم کے تصور کی نفی ہے فلسطین کی سرزمین کو تقسیم نہیں کیا جا سکتا ، امریکا برطانیہ براہ راست فلسطین میں  اپنی فوجیں لے آئے ہیں۔ مولانا فضل مزید پڑھیں

مہنگائی، غربت، بیروزگاری عروج پر ہے، پاکستان کی قسمت ہم بدلیں گے، بلاول

کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی، غربت اور بے روزگاری عروج پر ہے، ہم پاکستان کی قسمت بدلیں گے۔ ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے سابق وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں صرف مزید پڑھیں

یونان: اسرائیل، غزّہ میں، خود حفاظتی کی حدود کو پار کر چُکا ہے

یونان کے وزیر خارجہ ‘یورگو ییراپی ٹریٹس’ نے کہا ہے کہ اسرائیل، غزّہ میں، خود حفاظتی کی حدود کو پار کر چُکا ہے۔ دارالحکومت ایتھنز میں منعقدہ  پینل سے خطاب میں ییراپی ٹریٹس نے کہا ہے کہ "مشرق وسطیٰ کا بحران بے قابو ہو کر اپنے قد و کاٹھ میں اضافہ کر سکتا ہے”۔ انہوں نے مزید پڑھیں

مہاجرین کی واپسی: پاک افغان تعلقات میں کشیدگی کا باعث بنی، لیاقت بلوچ

کوئٹہ: جماعت اسلامی پاکستان کے قائمقام امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہےکہ افغان مہاجرین کیلئے وفاقی حکومت کی پالیسی پاک افغان تعلقات کشیدگی کاباعث بن گئی ہے، نگران حکومت کاافغان مہاجرین کے متعلق تنہافیصلہ ملک کیلئے مشکلات پیداکررہاہے۔ لیاقت بلوچ نے کہاکہ  حکومت فوری طورتمام قومی قیادت کااجلاس بلائے اورپاک افغان تعلقات،افغان مہاجرین کی پالیسی مزید پڑھیں