جینیوا: انسانی خدمت اور مدد کے بین الاقوامی ادارے ریڈ کراس نے غزہ میں بچوں کی ہزاروں کی تعداد میں ہلاکتوں کی پروا نہ کرنے کو اخلاقی دیوالیہ پن اور انسانیت کی ناکامی قرار دیدیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریڈ کراس نے غزہ میں شہریوں پر بمباری کے طویل اور خوفناک محاصرے کو ختم کر مزید پڑھیں
زمرہ:
اسموگ: لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار
لاہور: اسموگ کی شدت مزید بڑھنے سے لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی سرفہرست میں آگیا، حکومت نے 9 سے 12 نومبر تک ماحولیاتی اور ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کی ہے۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق شہر میں آلودگی کی مجموعی شرح 452 ریکارڈ کی گئی ہے، شہر میں سردی کی شدت میں بھی اضافہ مزید پڑھیں
اسرائیل اپنے دفاع کے حق میں عالمی قوانین کا بھی احترام کرے: برطانیہ
=ksqU0:`OxIaEK.{G)em’ű͢BCN!/*)OJkBgf_w
انڈو نیشیا میں زلزلے کے جھتکے
=]sGr @J}mYh_T*bw]rAVͺS}’wRg*hRt%z.@*t.v]DS1U;====5Sϟ}οL4nLObfl)v9eF Nz^ț/LI:ULMS̼”M]SSiU,I2]jL2!Ak*j߃HIns1|?yؾrsxP:72C@2 :Us7UhKciP!}uDHeǡ mlwbUlvKfλL-@#MtsӾ-?#y`YgoY
سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عمران خان کی بیٹوں سے بات کروانے سے معذرت کر لی
اسلام آباد: سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے چئیرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کروانے سے معذرت کر لی. سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے چئیرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کروانے سے معذرت کر تے ہوئے کہا ہے کہ آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے ملزمان کو پی سی او کی سہولت میسر نہیں،18 اکتوبر کو مزید پڑھیں
غزہ کے مظلوم و نہتے بچوں سے یکجہتی ، کراچی کے بچوں کا غزہ مارچ
کراچی: جماعت اسلامی کراچی کے تحت غزہ کے مظلوم بچوں سے یکجہتی کے لیے شاہراہ قائدین پر مارچ کا انعقاد کیا گیا جس میں شہر بھر کے اسکولز کے طلبہ وطالبات نے شرکت کی ۔ تفصیلات کے مطابق مارچ کا آغاز شاہراہِ قائدین سوسائٹی آفس سے ہوا جس کا اختتام طارق روڈ سگنل کے قریب مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ کا لاپتا افراد سے متعلق وزارت داخلہ اور دفاع کی رپورٹ پر عدم اطمینان
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر وفاقی وزارت داخلہ اور دفاع کی رپورٹ پر بھی عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ہر زاویے سے لاپتا شہریوں کا سراغ لگانے کا حکم دیدیا۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو لاپتا افراد کی بازیابی سے مزید پڑھیں
عمران خان نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی
اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان نے ٹرائل کورٹ کی جانب سے سائفر کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے وکیل حامد خان کے ذریعے درخواست دائر کی ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں
رشمیکا مندانا کے بعد کترینہ کیف کی بھی نامناسب جعلی تصویر وائرل
ممبئی: تامل فلموں کی خوبرو اداکارہ رشمیکا مندانا کے بعد اب بالی ووڈ کوئین کترینہ کیف کی نامناسب ڈیپ فیک (جعلی) تصویر وائرل ہوگئی ہے۔ رشمیکا مندانا کی ایک نامناسب جعلی ویڈیو نے بھارتی فلم انڈسٹری کو چونکا دیا جبکہ اداکارہ خود اپنی جعلی ویڈیو کی وجہ سے کافی خوفزدہ ہوگئی ہیں، بھارت میں ابھی رشمیکا کی جعلی ویڈیو مزید پڑھیں
رندیپ ہودا بھی میکسویل کی دھواں دار اننگز کی تعریف کرنے پر مجبور
ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار رندیپ ہودا نے آئی سی سی ورلڈکپ میں افغانستان کے خلاف دھواں دار اننگز کھیلنے والے آسٹریلوی آل راوْنڈر گلین میکسویل کی تعریف کردی۔ رندیپ ہودا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر گلین میکسویل کی افغانستان کے خلاف زبردست اننگز کی چند تصاویر پوسٹ کیں۔ اداکار مزید پڑھیں