دہلی: معروف بھارتی میوزک ریپر یو یو ہنی سنگھ اور ان کی اہلیہ شالنی تلوار کے درمیان طلاق ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی کی مقامی عدالت نے گزشتہ روز ہنی سنگھ اور اہلیہ شالنی تلوار کے درمیان طلاق کا فیصلہ سنا دیا، گلوکار اور اُن کی اہلیہ نے ایک سال سے عدالت میں طلاق کا کیس درج مزید پڑھیں
زمرہ:
عامر خان کی بیٹی ایرا کی شادی کی تقریبات کا آغاز، تصاویر وائرل
بالی ووڈ کے سُپر اسٹار عامر خان کی بیٹی ایرا خان کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔ ایرا خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاوْنٹ پر اپنے منگیتر نپور شیکھرے کے ہمراہ چند تصاویر پوسٹ کیں جوکہ اُن کی شادی کے آغاز کی رسم ’کیلوان‘ کے دوران لی گئی تھیں۔ عامر خان کی بیٹی کی شادی کا مزید پڑھیں
سارہ علی خان کا شبمن گل کیساتھ تعلقات کی افواہوں پر ردعمل
چھوٹے نواب کے نام سے مشہور بالی ووڈ کے سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان نے بھارتی کرکٹر شبمن گل کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر ردعمل دے دیا۔ بھارتی فلمساز کرن جوہر کے مقبول ترین شو “کافی ود کرن” کے 8ویں سیزن کی نئی قسط کا ٹیزر جاری ہوگیا ہے، اس قسط میں دو مزید پڑھیں
پاکستان کو 6.5 ارب ڈالر فنانسنگ گیپ کا سامنا، دوست ممالک سے رابطے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان نے 6.5 ارب ڈالر کے بیرونی فنانسنگ گیپ کو پورا کرنے کے لیے دوست ممالک سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ پاکستان کے جاری تکنیکی سطح کے مذاکرات کے دوران درپیش فنانسنگ گیپ کو پورا کرنے کے لیے پاکستان مزید پڑھیں
ماہرہ خان کی حکومت سے افغان تارکین کے تحفظ کو یقینی بنانے کی اپیل
کراچی: پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ افغان تارکین وطن کی ملک کے اندر تحفظ اور سلامتی کو یقینی بنائیں۔ اقوام متحدہ ہائی کمشنر برائے مہاجرین کیلئے خیر سگالی کی سفیر کی حیثیت سے انہوں نے کہا کہ جن افغانیوں کو ملک میں مدد کی ضرورت ہے ان مزید پڑھیں
روپی کور کا اسرائیلی حمایت پر بائیڈن انتظامیہ کی دیوالی تقریب میں شرکت سے انکار
ٹورنٹو: بھارت نژاد کینیڈین شاعرہ اور فنکارہ روپی کور نے اسرائیل کی حمایت پر بائیڈن انتظامیہ کی دیوالی کی تقریب میں شرکت سے انکار کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر روپی کور نے لکھا کہ انہیں حیرت ہے کہ فلسطینیوں پر جاری مظالم کی حمایت کے باوجود بائیڈن انتظامیہ دیوالی منارہی ہے۔ انہوں نے مزید مزید پڑھیں
سدھارتھ ملہوترا کی ایکشن تھرلر فلم ’یودھا‘ کی ریلیز ایک بار پھر ملتوی
ممبئی: سدھارتھ ملہوترا کی ایکشن تھرلر فلم ’یودھا‘ کی ریلیز ایک بار پھر ملتوی کردی گئی۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق اب فلم اگلے برس 15 مارچ کو پوری دنیا میں ریلیز کیلئے پیش کی جائے گی۔ ایکشن تھرلر فلم کی ریلیز کیلئے پہلے 15 دسمبر 2023 کی تاریخ مقرر کی گئی تھی پھر اسے تبدیل مزید پڑھیں
منوج باجپائی، رنبیر کپور اور وکی کوشل کی فلموں کا یکم دسمبر کو بڑا تصادم
ممبئی: بالی وڈ کے اسٹارز منوج باجپائی، رنبیر کپور اور وکی کوشل کی نئی فلموں کا یکم دسمبر کو انڈین باکس آفس پر بڑا تصادم ہوگا۔ دسمبر کے مہینے کا آغاز ہی تین بڑی فلموں رنبیر کی’انیمل‘، منوج باجپائی کی ’جورام‘ اور وکی کوشل کی ’سیم بہادر‘ سے ہوگا۔ آٹھ دسمبر کو وجے سیتھوپتی اور کترینہ مزید پڑھیں
منفرد اسلوب کے شاعر جون ایلیا کی 21ویں برسی
کراچی: منفرد اسلوب اور وصل و ہجر کی تلخیوں کو منفرد انداز سے بیان کرنے والے معروف شاعرجون ایلیا کی 21ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ منفرد اسلوب اوردھیمےلہجے کے شاعرجون ایلیا نے اردو ادب کو ایک نئی جہت سے روشناس کروایا، آپ 14 دسمبر 1931کو بھارتی شہرامروہہ میں پیدا ہوا اور آپکو انگریزی ،عربی مزید پڑھیں
حزب اللہ کیوں اسرائیل حماس جنگ میں اہم کردار ہے؟
ویب ڈیسک — لبنان کی ملیشیا تنظیم حزب اللہ نے جب گزشتہ ہفتے یہ اعلان کیا کہ اس کے رہنما حسن نصراللہ اسرائیل اور حماس کی جنگ شروع ہونے کے بعد اپنی پہلی عوامی تقریر کریں گے تو خطے کے بیشتر حصےمیں لوگوں نے جیسے سانس ہی روک لی۔ کیا ایرانی حمایت یافتہ حزب اللہ، مزید پڑھیں