اسرائیلی ڈرون حملہ ناکام اور 3 جاسوس گرفتار کرنے کا ایرانی دعویٰ

تہران: ایران کی جانب سے اسرائیلی ڈرون حملہ ناکام بنانے اور 3 جاسوسوں کو گرفتار کیے جانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران نے اپنی سرحد کے قریبی علاقے سے 3 اسرائیلی جاسوسوں کو گرفتار کیا ہے، جن سے متعلق بتایا گیا ہے کہ وہ ملک کے مشرقی حصے میں مزید پڑھیں

دبئی وزٹ ویزا کے لیے 20 ملکوں کے شہریوں پر پابندی

ابوظبی: امارات کی جانب سے دبئی کے وزٹ ویزا کے لیے 20 ملکوں کے شہریوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق متحدہ عرب امارات نے 20 ملکوں کے شہریوں کو دبئی کے وزٹ ویزا جاری کرنے پر پابندی لگادی، جسے فوری طور پر نافذ العمل بھی کردیا گیا مزید پڑھیں

کترینہ کیف نے ’ٹائیگر3‘ کیلئے ٹریننگ کی مختلف ویڈیوز جاری کردیں

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار کترینہ کیف نے اپنی نئی فلم ’ٹائیگر3‘ کیلئے ٹریننگ کی مختلف ویڈیوز جاری کردیں۔  اداکارہ نے انسٹاگرام پر ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے کیپشن لکھا ’میرے لئے جب ٹائیگر کا وقت آتا ہے تو اس کا مطلب میری حدوں کو آگے بڑھانا ہے، میری برداشت کا امتحان لینا اور میری طاقت کو تلاش مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ کا بیٹی کیلئے پہلی سالگرہ پر جذباتی پیغام اور مبارکباد

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار عالیہ بھٹ نے اپنے بیٹی راحہ کو پہلی سالگرہ پر جذباتی پیغام کے ساتھ مبارکباد دی ہے۔  انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اداکارہ نے دو تصاویر ایک اور ویڈیو شیئر کی، ایک تصویر میں راحہ کے ہاتھ ایک کیک پر رکھے ہوئے ہیں جبکہ دوسری تصویر میں رنبیر، عالیہ اور راحہ کے ہاتھوں مزید پڑھیں

وجے تھالاپتی اور سنجے دت کی بلاک بسٹر ’لیو‘ نیٹ فلکس پر کب ریلیز ہوگی؟

 ممبئی: انڈین فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار وجے تھالاپتی کی نئی فلم ’لیو‘ جلد 600 کروڑ کا سنگ میل عبور کرنے والی ہے اور فلم کی او ٹی ٹی ریلیز تاریخ بھی سامنے آگئی۔  ’لیو‘ نے اپنے شاندار بزنس کے ساتھ تیسری سب سے زیادہ کمائی کرنے والی تامل فلم ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے مزید پڑھیں

پوجا بھٹ کو بھی غزہ کے معصوم بچوں کی شہادت نے افسردہ کردیا

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ پوجا بھٹ کو بھی غزہ کے معصوم بچوں کی المناک موت نے افسردہ کردیا۔  اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر معروف فلسطینی شاعر خالد جمعہ کی ایک نظم کو شیئر کیا ہے جس میں غزہ کے ان بچوں کا تذکرہ ہے جو اسرائیلی بمباری کا شکار ہوئے۔ نظم کے مزید پڑھیں

پرابھاس اور شاہ رخ کا تصادم ٹل گیا، سالار کی ریلیز ملتوی ہونے کا امکان

 ممبئی: پرابھاس اور بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کا تصادم ٹل گیا، فلم ’ڈنکی‘ کے ساتھ تصادم سے بچنے کیلئے ’سالار‘ کی ریلیز ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  میگا تھرلر فلم ’سالار‘ کی ریلیز کیلئے 22 دسمبر کی تاریخ مقرر کی گئی جو پہلے ہی سے کنگ خان کی ’ڈنکی‘ کیلئے مختص تھی۔ مزید پڑھیں

غزہ کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا گیا ہے:ہاگاری

غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی شدید بمباری اور زمینی حملہ جاری ہے جسے دو حصوں میں تقسیم کر دیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان ڈینیئل ہاگاری نے غزہ کی پٹی کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے مزید کہا کہ ہم کسی بھی صورت حال اور ہر محاذ پر لڑنے کو مزید پڑھیں

غزہ کی پٹی پر ایٹمی حملے کی دھمکی: او آئی سی کی مذمت

جدہ:اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے اسرائیلی وزیر ثقافت امیچائی الیاہو کی جانب سے غزہ کی پٹی پر جوہری بم گرانے کی دھمکی کو انتہا پسندی، نفرت انگیزی ، تشدد اور منظم دہشت گردی پر اکسانے کے مترادف قرار دیا ہے۔  اسلامی تعاون تنظیم نے کہا کہ فلسطینی عوام کے خلاف روزانہ کی بنیاد مزید پڑھیں

اسرائیل کے 70 ٹینک تباہ کردیئے ہیں، حماس کا دعویٰ

غزہ:حماس کے رہنما  القسام برگیڈ  نے کہا ہے کہ راکٹ لانچرز کے ذریعے ہم نے  اسرائیلی جارحیت کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اب تک 70کے قریب ٹینک تباہ کردیے ہیں، صہیونی فوجیوں کے زیر استعمال ایک عمارت کو بھی نشانہ بنایا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کے رہنما  القسام برگیڈ نے کہا کہ صہیونی مزید پڑھیں