کراچی: چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آصف زرداری اور نواز شریف کے رابطے سے متعلق خبر پرانی ہے، انہوں نے کہا کہ بلدیاتی، صوبائی اور وفاق میں حکومت پیپلز پارٹی کی ہوگی۔ شہر قائد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول مزید پڑھیں
زمرہ:
سیاسی مخالفین لیول پلیئنگ فیلڈ کا رونا نہ روئیں، مریم اورنگزیب
لاہور: مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سیاسی مخالفین لیول پلیئنگ فیلڈ کا رونا نہ روئیں، فیلڈ میں الیکشن کی تیاری کریں،11 نومبر کو فلسطین سے اظہار یکجہتی کا ایجنڈا رکھا گیا ہے۔ ن لیگی ترجمان کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان سے مہنگائی ختم کرنے ، کسان کو سستی مزید پڑھیں
امریکہ: سی آئی اے کے سربراہ اسرائیل کے دورے پر
=]sƑ/%稜lDZ-,ڹJ`H,+ZWhU$Jr^PeTrzӽj|Rս_(J”]Ve.v_3z?ܚ1uC6gKIUK)5RpԑW%Q”ISGjԕɶCR7h5LlN(R`*aX4M.l eWw:Zi_im_Rַo[7ke:Zk݄VAeھ Dڑ,HbuW[m]E✧Fk/o_kh_![
عوام کو صحت کی سہولیات دینے کیلیے عملی اقدامات کیے جائیں گے، نگراں وزیر اعظم
اسلام آباد:نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہاہے کہ بنیادی صحت کی سہولیات ہر پاکستانی کا حق ہے اور حکومت عام آدمی کی ان تک رسائی یقینی بنائے گی۔ عالمی ادارہِ صحت کے پاکستان میں نمائندہ ڈاکٹر پلیتھا ماہی پالا سے گفتگوکرتے ہوئے نگراں وزیراعظم نے کہا کہ عالمی ادارہ صحت کے عطیہ کردہ مزید پڑھیں
ٹاؤنز اور یوسیز کو فوری بجٹ اور اختیارات دیئے جائیں،سندھ ہائی کورٹ کا حکم
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی جانب سے ٹاؤن اور یوسیز کے منتخب نمائندوں کو بجٹ اور مالی اختیارات دینے‘بلدیاتی اداروں کو با اختیار بنانے کے لیے اور عبوری افسران کی تقرری کے حوالے سے دائر درخواست کا فیصلہ دے دیا اور حکم دیا ہے کہ ٹاؤن مزید پڑھیں
ترکیہ کی برآمدات میں مسلسل اضافہ
=koǑ?WI;S%?-,ڹ@ٙޝ!ggVrE`e”p%/ Y([rbP9K~p;CQ|8wg{G?=2ܺ1y?!rƳgh:yyI”o=E$ih2Q4v[μ34wMNӪX!eeV3KtSY”H]NoW7nl^”E۫O:w+훤syCju.n^,m.sѮU(puˌ߾YtF5q}aH
ایرانی وزیر خارکہ کا اسرائیل کے وزیر کی جانب سے ایت٘م بم گرانے کی دہمکی ہر شدید ردِ عمل
=]sq? X72I}Xg$Hnn=pHB٬Eˉ(JlP0ii r)/*)’Uٯ]HJ dfzzz{z{fǟxS?}{Us8fjU3uGyg2xf*MBQKL`2u=tq7ycYe,#K-ʡ]=7Jq`ʶiڍ~fX_g=3TkmRzk{W[7+kֺB~{eC`v”ڄ:ºM”k]_;zcw}wPr
غزہ کی پٹی کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا، کسی بھی منظر نامے کے لیے تیار ہیں، ترجمان اسرائیلی فوج
یروشلم: اسرائیلی فوج کے ترجمان ڈینیئل ہاگری نے غزہ کی پٹی کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کا دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم کسی بھی صورت حال اور ہر محاذ پر لڑنے کو تیار ہیں. عرب میڈیا کے مطابق صیہونی فوج کے ترجمان نے کہا کہ بڑے حملے اس وقت شروع کیے جا مزید پڑھیں
حماس اسرائیل جنگ بندی:امریکی وزیر خارجہ کی ترک ہم منصب سے ملاقات
انقرہ : امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اپنے ترک ہم منصب سے ملاقات کی، ملاقات میں اسرائیل حماس کی جنگی بندی کے لیے مذاکرات کیے گئے جو مشرق وسطیٰ کے لیے ایک چیلنج بن چکا ہے ۔ بلنکن نے پیر کی صبح انقرہ میں ترکی کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان سے ڈھائی گھنٹے تک مزید پڑھیں
ایندھن کی فراہمی بہتر ہونے سے پی آئی اے کا فلائٹ شیڈول مکمل بحال ہو گیا
کراچی:قومی ایئر لائنز(پی آئی اے)کا فلائٹ شیڈول کئی ہفتوں بعد پہلی مرتبہ مکمل طور پر بحال ہوگیا۔ پی آئی اے ذرائع کے مطابق پیر کے روز کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت کسی بھی ایئرپورٹ سے کوئی پرواز منسوخ نہیں ہوئی۔ کراچی سے سکھر 16دن اور اسلام آباد سے سکھر کی پروازیں 14روز بعد شیڈول پر مزید پڑھیں