اسرائیل قبلہ اول کو ہیکل سلیمانی میں بدلنے کی کوشش کررہا ہے، امت مسلمہ متحد ہوجائے، اسماعیل ہانیہ

دوحہ: حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل فلسطین میں ظلم وستم کرکے قبلہ اول کو ہیکل میں بدلنے کی مذموم کوشش کررہاہے، امت مسلمہ کا فرض ہے کہ وہ اسرائیلی مظالم کے خلاف متحد ہوجائے۔ حماس کے سربراہ نے کہا کہ   انسانی حقوق کے دعویدار ممالک ہتھیاروں سے بھرے جہاز لے مزید پڑھیں

غزہ میں اپنے بھائیوں کو بے یارو مددگار نہیں چھوڑیں گے، ترک صدر

انقرہ:ترکی کےصدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ “یقین رکھیں کہ ہم فلسطین کے مسئلے پر اور غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے  اور جو کچھ نظر آ رہا ہے اس سے زیادہ کر رہے ہیں ،ہم نے غزہ میں اپنے بھائیوں کو کبھی بے گھر یا بے یارومددگار نہ چھوڑا اور نہ مزید پڑھیں

دنیا صیہونی ریاست کے ایٹمی پاگل پن پر ٹھوس ردعمل دے، شہباز شریف

لاہور: مسلم لیگ(ن)کے صدر شہبازشریف نے غزہ پر ایٹم بم گرانے کی اسرائیلی وزیر کی دھمکی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی ریاست اور ایٹمی قوت انتہا پسند جنونیوں کے ہاتھ میں ہے، بے گناہوں کے قاتلوں کا پوری دنیا پر خود کش حملے کرنے کا منصوبہ ہے۔ شہبازشریف نے کہاکہ  آئی اے مزید پڑھیں

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹریٹجک ذخائر بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد: نگران وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹریٹجک ذخائر بڑھانے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹریٹجک ذخائر بڑھانے کا فیصلہ مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے باعث فیصلہ کیا گیا۔ پاکستان فیول درآمد کرتا ہے لیکن اسٹوریج صلاحیت بڑھانے کی فوری مزید پڑھیں

بھارتی صحافی نے پاکستان کو سیمی فائنل کیلئے فیورٹ قرار دیا

بنگلور:ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کیخلاف شاندار جیت پر معروف بھارتی صحافی وکرانت گپتا نے پاکستان کو ایک بار پھر سیمی فائنل تک پہنچنے کیلئے فیورٹ قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر ورلڈ کپ سے متعلق پروگرام میں انہوں نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے سنسنی خیز میچ سے متعلق اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں فلسطین کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ہفتے کے روز ہزاروں شہریوں نے اسرائیل کی غزہ پر بمباری کے خلاف اور جنگ بندی کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین اسرائیل کی سول آبادی کے خلاف جارحیت اور صدر جوبائیڈن انتظامیہ کی اسرائیل حماس جنگ کے بارے میں پالیسی کی بھی مذمت کر رہے تھے۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں مزید پڑھیں

بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، ایک اہلکار ہلاک 

نئی دہلی:بھارتی ریاستوں مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ میں دو مختلف واقعات میں بھارتی فوج کے 2 اہلکار ہلاک ہوگئے۔   بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے شہر کوچی میں انڈین نیول اسٹیشن پر مرمت کے بعد جانچ پڑتال کے دوران ایک ہیلی کاپٹر ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا۔ اس حادثے میں بھارتی مزید پڑھیں

اسرائیلی عوام کا وزیراعظم کے خلاف مظاہرہ،مستعفی ہونے کا مطالبہ

اسرائیلی عوام کی جانب سے7 اکتوبر کے حملے اور یرغمالیوں کو چھڑانے کے لیے حکومتی حکمت عملی پر شدید تنقید کی جارہی ہے، اس کے علاوہ اسرائیل کے جنگی رد عمل پر احتجاج بھی جاری ہے۔ مقبو ضہ بیت المقدس میں نیتن یاہو کی رہائشگاہ کے باہر عوام کی بڑی تعداد کی جانب سے  مظاہرہ مزید پڑھیں