پاکستان اور ترکیہ کے فنکاروں کے اشتراک سے بننے والی ویب سیریز ’فاتح القدس صلاح الدین ایوبی‘ کی نشریات کا آغاز رواں ماہ سے ہوگا۔ معروف پاکستانی اداکار عدنان صدیقی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ویب سیریز کا پوسٹر شیئر کیا جس میں اس تاریخی سیریز کے مرکزی کرداروں کی تصاویر شائع مزید پڑھیں
زمرہ:
فرانس9 نومبر کو غزہ کیلئے عالمی انسانی کانفرنس کی میزبانی کرے گا
پیرس: فرانس غزہ کیلئے عالمی انسانی کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانس 9 نومبر کو غزہ میں شہری آبادی کے لیے ایک بین الاقوامی انسانی کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔ فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے بھی غزہ کیلئے عالمی انسانی کانفرنس کی میزبانی کی تصدیق کی ہے۔ میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں
اسرائیل کی وحشیانہ بمباری فلسطینی بچوں کے حوصلے پست نہ کر سکی
مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی ریاست کی جانب سے فلسطینی علاقوں خصوصاً غزہ پر مسلسل وحشیانہ بم باری بھی فلسطینی بہادر بچوں کے حوصلے پست کرنے میں ناکام رہی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق غزہ پر صہیونی ریاست کی جانب سے ایک ماہ سے مسلسل حملے اور بم باری جاری ہے، اس دوران قابض اسرائیلی فوج مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی عوام کے فیصلے عوام کا اختیار کے فارمولے پر یقین رکھتی ہے، زرداری
نواب شاہ: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ پارٹی عوام کے فیصلے عوام کا اختیار کے فارمولے پر یقین رکھتی ہے۔ اپنے آبائی علاقے میں سابق صدر آصف زرداری نے پارٹی عہدے داران، کارکنوں اور اہم شخصیات سے ملاقات کی اور آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے تجاویز کے علاوہ مزید پڑھیں
صدر ایردوان قازقستان میں اجلاس میں شرکت کے بعد وطن لوٹ آئے
=]sFr,_⇖_36˕X"J2NU|ɝrqLY%(G/)/.RNOJ5!=,P,uitttOs?{yf5k$~3KLUx9t-e@#WO( {Y(3’kWfRk5N6TrYf:_2Bʾ[|E{{WڛZ{suη۷{}]ܸwe+ k-}~wA6kdɼ1ʩ=5vܖLެ;aiQq~MT-Tq~}NiGxZMu[VYSOFt;nǾ79_FVõ”_fl:ﻋFGb0tWizVΜ=Rkʂ_
نتن یاہو نے امریکہ کی عبوری جنگ بندی کی تجویز کو مسترد کر دیا
=]sFq$m~T”ksDޖ+! h E+v]une/[9.’”gyyW”T]
پی ٹی آئی کے سابق رہنما فواد چودھری گرفتار
اسلام آباد: پی ٹی آئی چھوڑ کر جہانگیر ترین کی استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہونے والے فواد چودھری کو گرفتار کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فواد چودھری کے بھائی فراز چوہدری نے بتایا ہے کہ پولیس گھر سے گرفتار کرکے فواد چودھری کو کہاں لے کر گئی، اس حوالے سے مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر سے بے گھر 8600 خاندانوں کی آبادکاری کا منصوبہ
اسلام آباد : حکومت پاکستان نے بھارتی مقبوضہ کشمیر سے بے گھر8600 خاندانوں کی آباد کاری کے منصوبے کی منظوری دے دی ،یہ خاندان 1989 سے آزاد کشمیر میں قیام پذیر ہیں اور ان میں سے بیشتر کے حالات انتہائی خراب ہیں ۔ مقبوضہ کشمیر سے بے گھر8600 خاندانوں کو مرحلہ وار 5 مرلے کے مزید پڑھیں
ذکا اشرف کا فخر زمان کیلئے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ ذکا اشرف نے قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان کے لیے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔ فخر زمان نے نیوزی لینڈ کے خلاف 81 گیندوں پر 11 چھکوں اور 8 چوکوں کی مدد سے 126 رنز کی اننگز کھیلی تھی ۔ اوپنر نے بارش سے متاثرہ مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی “ڈنکی” ریلیز سے قبل متنازع، ہالی ووڈ فلم کا چربہ نکلی
ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی فلم “ڈنکی” ریلیز سے قبل ہی تنازع کا شکار ہوگئی ہے کیونکہ کنگ خان کی “ڈنکی” ہالی ووڈ فلم کا چربہ نکلی ہے۔ شاہ رخ خان کی رواں سال دو کامیاب فلموں “پٹھان” اور “جوان” کے بعد اب اُن کی تیسری فلم “ڈنکی” کی ریلیز کی تیاریاں زور و مزید پڑھیں