}]sWv@If ER”Ez$3b3;r1th Y[,ҬQ8SP)Ja/.iO{oxhlt{{^zszeQki-^4}͟g?t36?2Ø9]CSts?5NfݺYW #J^=Ц칮0,e_C’tZ{?[]{{s%:/h,uuVvf`}vqw?[CU 8Vw?1D-;(N#t6̔,8VXN6 5Ӆ$p C۟, f]ӯسNؙͬzG6C$æo5K^OKUͦ`2[XXu;9dt.pj,F_H~d4W(pRjg,h0XɪQ GBRеsX!7V(¯b~Y’vqtdDvQy!t`S©a2Kxn’$Kڏd”,f:3″:EװN8iZ5;YڿWS]NR `IR XOשvqV!pJ8t4:w{U.%ټz%Q͊DQSMA^`0+:gAr?7X?3N:_YȟrMAy4o?o!kٲ}1{ŻMar^B dprhAp6ͩ0,x!?: 4БF1KzQKCdo]JU’F3h̺Ww ӭt]D9lvPPl͢r ȡB6u=fW-VYGGGNYdԲA2XG#.4) 5
زمرہ:
دی گارڈین: غزہ کو تباہ کر کے ہی حماس کو ختم کیا جاسکتا ہے
یورپی ایکسٹرنل ریلیشنز اتھارٹی کے سابق مشرق وسطیٰ کے ڈائریکٹر نکولس ویسٹ کوٹ نے کہا کہ حماس کو شکست دینے کے لیے اسرائیل کو بین الاقوامی حمایت کی قربانی دیتے ہوئے غزہ کی پٹی کو تباہ کرنا ہوگا۔ برطانوی اخبار “دی گارڈین” میں لکھے گئے ایک مضمون میں ان کا کہنا تھا کہ غزہ میں مزید پڑھیں
مسئلہ فلسطین کو دنیا نے بھلا دیا تھا، طوفان الاقصیٰ آپریشن ناگزیر تھا، حسن نصراللہ
لبنان: حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کو دنیا نے بھلا دیا تھا، جس کے بعد صہیونی تکبر اور بے وقوفی بڑھتی جا رہی تھی، لہٰذا طوفان الاقصیٰ آپریشن ناگزیر تھا۔ فلسطینی تحریک مزاحمت حماس کے اسرائیل پر طوفان الاقصیٰ آپریشن شروع کیے جانے کے بعد اپنے پہلے مزید پڑھیں
ترکیہ: ترک ریاستوں کی تنظیم شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے ساتھ تعاون کرے
=koǑ?WHF;K-J~Ys`03;C,B”%K|_|ʂΝ؟A._ER%$aru:1_”[7obfl2DrvTRY:$7^4uN](l;-gޝyYψRSS*db.5jTRRvuנSk϶/ozZksҾӹ^휇Z.;W: ^!@i}ml E
اسرائیل نے غزہ کو چاروں طرف سے گھیرلیا، شہادتیں 9 ہزار 200 ہوگئیں
غزہ: اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ غزہ کو چاروں طرف سے گھیرلیا گیا ہے اور اب بڑی کارروائی کریں گے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان ڈینیئل ہگاری نے بیان میں کہا کہ اسرائیلی افوج نے غزہ شہر کا محاصرہ مکمل کر لیا ہے۔ ہمارا مقصد حماس کی تحریک کو ختم کرنا ہے۔ دوسری جانب حماس مزید پڑھیں
انتخابات ان شاء اللہ 8 فروری کو ہوں گے، سپریم کورٹ
اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا ہے کہ انتخابات ان شاء اللہ 8 فروری کو ہوں گے۔ چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس امین الدین خان پر مشتمل تین رکنی بنچ نے درخواستوں پر سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے اپنے مزید پڑھیں
ورلڈ کپ:نیدرلینڈ کی افغانستان کیخلاف بیٹنگ جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ون ڈے ورلڈ کپ کے 34ویں میچ میں نیدرلینڈ کی افغانستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ لکھنؤ میں کھیلے جارہے میچ میں نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر افغانستان کو فیلڈنگ کی دعوت دی اس وقت 10 اورز کا کھیل مکمل ہوچکا ہے اور نیدرلینڈز کے 66 رنز پر مزید پڑھیں
یوم اقبال پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے یوم اقبال پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے علامہ اقبال کے یوم ولادت پر عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 9 نومبربروز جمعرات کوملک بھر میں تعلیمی ادارے، سرکاری اور نجی دفاتر بند رہیں گے۔ یوم مزید پڑھیں
منال خان کے بیٹے کی پہلی تصویر وائرل
کراچی: شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی منال خان اور احسن محسن اکرم کے بیٹے کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ یکم نومبر 2023 کی صبح دس بج کر 48 منٹ پر منال خان اور احسن محسن اکرم کے ہاں پہلے بیٹے ’حسن اکرم‘ کی پیدائش ہوئی، یہ خوشخبری اُنہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے مداحوں مزید پڑھیں
سشمیتا سین نے ’ہارٹ اٹیک’ سے متعلق اہم انکشاف کردیا
ممبئی: سابقہ مس یونیورس اور بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین نے رواں برس دل کا دورہ پڑنے سے متعلق اہم انکشاف کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سشمیتا سین نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ “میں نے سال میں دو بار طبی معائنہ کروایا تھا لیکن اس کے باوجود بھی مجھے دل کا دورہ پڑا”۔ سشمیتا مزید پڑھیں