‘ٹائیگر 3′ کا نیا پرومو؛ سلمان خان نے بندوقیں اُٹھالیں

 ممبئی: بالی ووڈ کے سپُر اسٹار سلمان خان کی  میگا تھرلر فلم ‘ٹائیگر 3′ کا ایکشن سے بھرپور نیا پرومو ریلیز ہوگیا ہے جس میں اداکار عمران ہاشمی کو بھی دِکھایا گیا ہے۔ سلمان خان اور کترینہ کیف ‘ٹائیگر 3′ میں اویناش اور زویا کے کردار میں نظر آنے کے لیے تیار ہیں، فلم کا ٹیزر اور ٹریلر دونوں مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی سالگرہ پر ‘منت’ کے باہر چوری، مقدمہ درج

 ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی 58 ویں سالگرہ کے موقع پر اُن کے گھر ‘منت’ کے باہر چوری ہوگئی جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان کی سالگرہ کے موقع پر ہر سال کی طرح اس بار بھی اداکار کے مداحوں کی بڑی مزید پڑھیں

اسرائیل فلسطین کشیدگی، ارمینہ خان کی شنیرا اکرم پر کڑی تنقید

معروف اداکارہ ارمینہ خان نے سابق کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کے حالیہ بیان پر اُنہیں شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ گزشتہ روز شنیرا اکرم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا تھا کہ ” میں خود کو بہت زیادہ بےبس محسوس کررہی ہوں”۔ Helpless. I feel so مزید پڑھیں

اسموگ کے باعث نئی دہلی کی فضا آلودہ، بعض تعلیمی ادارے بند

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے بعض علاقے شدید اسموگ کی لپیٹ میں ہیں جہاں ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) خطرناک حد تک پہنچ گیا ہے۔ جمعے کو نئی دہلی کا ایئر کوالٹی انڈیکس 611 ریکارڈ کیا گیا جو خطرناک درجے میں شمار ہوتا ہے۔ حکومت نے اسموگ کی وجہ سے دو روز کے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کا شمالی قبرص سےمعاہدہ نہ ہونا نا قابل قبول سطح پر پہنچ گیا ہے:تاتار

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ  کے صدر ایرسن تاتار نے کہا کہ اقوام متحدہ  کا شمالی قبرص کے ساتھ معاہدہ نہ ہونا ناقابل قبول سطح پر پہنچ گیا ہے۔ جنوبی قبرص کی یونانی قبرصی انتظامیہ کے بعداقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل برائے امن کے نائب  افسر جین پیئر لاکروکس نے  جزیرہ قبرص میں  روابط کے دوران مزید پڑھیں

فلسطینی مریضوں کو ترکیہ منتقل کرنے کے لیے تعاون کریں گے:وزیر صحت

وزیر صحت  فخر الدین قوجہ  نے کہا کہ وہ ترکیہ۔ فلسطین  خیر سگالی  ہسپتال سے مریضوں کی ترکیہ منتقلی میں ہر طرح کی مدد فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں جسے اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں غزہ میں اپنا آپریشن بند کرنا پڑا تھا۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے بیان میں،  قوجہ  نے اس مزید پڑھیں

ڈی جی کی آشیرباد سے کراچی میں ایس بی سی اے کا ’سسٹم‘ پھر متحرک

  کراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں سسٹم ایک بار پھر متحرک ہو گیا مختلف علاقوں کو مبینہ طور پر سسٹم نے تقسیم کر کے دینا کا سلسلہ شروع ہوگیا تعمیراتی شعبے سےتعلق رکھنے والے افراد کو پھر سے مشکلات کا سامنا کر نا پڑرہا ہے خاص طو رپررہائشی مکانات تعمیر کر نے والوں کو پرانے مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی فلم “ڈنکی” کا ٹیزر ریلیز

 ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی سالگرہ کے موقع پر اُن کی نئی آنے والی فلم “ڈنکی” کا ٹیزر ریلیز کردیا گیا۔ شاہ رخ خان آج اپنی 58 ویں سالگرہ منا رہے ہیں، ایسے میں کنگ خان کے مداحوں کو سالگرہ کا تحفہ دیتے ہوئے “ڈنکی” کے فلمسازوں نے فلم کا پہلا ٹیزر مزید پڑھیں

افغان موسیقاروں کی زبردستی انخلاء کیخلاف دائر درخواست پر سماعت دوبارہ ملتوی

 پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے افغان موسیقاروں کی زبردستی انخلاء کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ملتوی کردی۔ افغان موسیقاروں کی پاکستان سے جبری انخلا کے خلاف درخواست کی سماعت پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس عبدالشکور اور جسٹس سید ارشد علی نے کی۔ جسٹس عبدالشکور نے ڈپٹی اٹارنی جنرل سے استفسار کیا کہ حکومت کی طرف سے کیا ہدایات مزید پڑھیں

ایشوریا رائے کی سالگرہ پر ابھیشیک سمیت پوری بچن فیملی غائب

 ممبئی: ماضی کی مقبول ترین بالی ووڈ اداکارہ اور سابق ملکہ حسن ایشوریا رائے بچن کی 50ویں سالگرہ کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ گزشتہ روز بچن خاندان کی اکلوتی بہو اور سُپر اسٹار ایشوریا رائے نے ممبئی میں ایک تقریب کے دوران اپنی 50ویں سالگرہ منائی، اداکارہ نے اپنی بیٹی آرادھیا بچن اور والدہ مزید پڑھیں