پونے: ورلڈ کپ کی تاریخ میں ایک میچ میں اب تک سب سے زیادہ چھکے مارنے کا ریکارڈ جنوبی افریقا نے اپنے نام درج کروا لیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بھارت میں جاری ورلڈ کپ کے 32 ویں میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف جنوبی افریقا نے چھکوں کی بارش کردی اور عالمی کپ مزید پڑھیں
زمرہ:
راشد لطیف کا میانداد کو تھپڑ مارنے کے الزام پر صحافی کو ایک ارب ہرجانے کا نوٹس
کراچی: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ معروف کرکٹر جاوید میانداد کے سامنے آج تک کبھی بلند آواز میں بات نہیں کی تو تھپڑ کیسے مارسکتا ہوں؟ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے راشد لطیف نے کہاکہ پی جے میر نے مجھ پربے بنیاد الزام مزید پڑھیں
8 ماہ کی حاملہ بھارتی اداکارہ دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک
ممبئی: بھارتی ٹی وی کی ابھرتی ہوئی اداکارہ 8 ماہ کے حمل کے باعث چیک اپ کے لیے اسپتال میں موجود تھیں اور اسی دوران دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہلاک ہوگئیں۔ بھاتی میڈیا کے مطابق بھارتی ڈراما انڈسٹری میں تیزی سے مقبولیت حاصل کرنے والی نوجوان اداکارہ پریا کے بچے کو ڈاکٹرز کی ٹیم مزید پڑھیں
اداکارہ منال خان اور احسن محسن کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی رکھ دیا
کراچی: پاکستان کی اداکار جوڑی احسن محسن اکرم اور منال خان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ ڈرامہ سریل ’جلن‘ کی اداکارہ منال خان نے اپنے گھر میں آنے والی خوشی کے حوالے سے انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ خبر شیئر کی۔ انہوں نے بتایا کہ یکم نومبر 2023 کی صبح دس بج کر 48 مزید پڑھیں
ڈپریشن دین سے دوری نہیں بلکہ بیماری ہے، زارا نور عباس
معروف اداکارہ زارا نور عباس نے کہا ہے کہ ذہنی امراض جیسے ڈپریشن وغیرہ کی وجہ دین سے دوری نہیں سمجھنا چاہیے بلکہ یہ بھی دیگر جسمانی بیماریوں کی طرح ایک مرض ہے۔ انسٹاگرام پر اپنی اسٹوری میں زارا عباس نے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے عاصم جمیل کی خود کو گولی مار مزید پڑھیں
طلاق کے بعد عورت سے ہمدردی کرنے والا مرد ’سانپ‘ ہوتا ہے، نادیہ خان
کراچی: پاکستانی اداکارہ اور معروف اینکر نادیہ خان نے طلاق یافتہ یا رشتہ کھودینے والی خواتین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ زندگی میں آنے والے دوسرے مرد سے محفوظ رہیں کیونکہ ایسے لوگ دراصل سانپ ہوتے ہیں۔ اداکارہ نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے مارننگ پروگرام میں شرکت کی اور اپنی مزید پڑھیں
صبا فیصل کا بھارتی ڈرامے کیلیے بیمار ماں کو نظر انداز کرنے کا انکشاف
کراچی: ماں ایک ایسا رشتہ ہے جو اولاد کیلیے پہلی درسگاہ کہلاتا ہے اور سیکھنے سکھانے کا عمل ماں کی گود سے قبر تک جاری رہتا ہے۔ ماں کی توجہ جہاں بچے کی صحت و تندرستی اور پڑھائی پر ہوتی ہے وہیں وہ اس کی تربیت بھی کرتی ہے تاکہ معاشرے میں اچھی زندگی گزار مزید پڑھیں
صدر ایردوان کی لیبیا کی سپریم اسٹیٹ کونسل کے صدر سے ملاقات
=]sq-Hκ|3$GR{swp8BL $HlVšV^,P,2DS^TSJOJ5!3_w ɱۛYϿDqKLŪW#D4éHgJPIm3L^{a~R”3%RKiPJD-Z SMnait%G){gn]nuo6dK~[+/nn]] qoCUow~#e܆ޅ:PWxQV5ꪎۊuoltv5J^@+ȫhܻ`[Wi woݯ݀6rm7mNjp64OhtP~dPLUVJq^U”tV8Sqth(u*xx-Gkv#:*G7)=ci1#t˅Bເ/xΒ#őBT( Gk[2fan4d:m5y9at SAlWfEbPnTvŤXaD-N:FsmF:bzOGijvC1,)|d^^ӱ:`˫eEkVԾ5?]”E’dŅiFeԦU6؉O3k8ԄGMmyPE[EbS”2ݡTהe7}lf7:o~2_K(nR ؍8:CbANJsVyIzu,MO@KNͧ:4L64v;)ҡ}9BZBLv57[cjhٙΠhTfRX ru 2;@!:x eD(thu=jtGFje[8AQ2D1S= fjjAu8ycȳABմեY/nX28ݞ(+^byIy
ہم ایک مشکل جنگ لڑ رہے ہیں اور یہ جنگ طویل ہو گی: نیتان یاہو
=]sǑC$b,)P-lڹ,쒋]hwAueJ”JTu%_r1%dΝ{qQ ^/QD+@Ubgvt^?57’Sӧ7eZL4,鍗DѬbrTRY$W9A$ix:2)eSx{i2!JF, ep0SfhBSD֑9:]5Yi^$~Hڛ˻W |_~KM{ywkѹ{Ѐ%ؽ u ^P 53 ˖Vw4x WHr{0+{ =(odmw^E4u[Xy{‘]Йj|6}{vʦ~]n_epؾss68 Cj_ovH+6 Xȭ}Iu8cx4ڬ^SSL%^s4Y첬b.LijCBY
رفاہ کراسنگ غیرملکیوں اورغزہ کے زخمیوں کیلئے عارضی طور پر کھول دی گئی
قائرہ: رفاہ کراسنگ غیر ملکیوں اور غزہ کے شدید زخمیوں کے لئے عارضی طور پرکھل گئی۔قطر نے رفاہ بارڈر کراسنگ کھولنے کے لیے ثالثی کا کردار ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق رفاہ بارڈر کراسنگ کب تک انخلا کے لیے کھلی رہیگی اس کے لیے کوئی ٹائم نہیں بتایا گیا۔ قطر کے رفاہ کراسنگ کے معاہدے مزید پڑھیں