سشانت سنگھ کے اچانک چھوڑ جانے پررشتہ ختم ہوا، انکیتا لوکھنڈے

 ممبئی: بھارتی اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نے اداکار سشانت سنگھ سے تعلقات ختم ہونےکی وجہ  سے 7 سال بعد پردہ اٹھا دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رئیلیٹی شو’ بگ باس 17‘ میں شریک اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نے بگ باس میں شامل اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی کو اپنے قریبی دوست آنجہانی سشانت سنگھ راجپوت سے رشتہ مزید پڑھیں

کیا غزہ پر فلسطینی اتھارٹی کے کنٹرول سے امن قائم ہو سکتا ہے؟

ویب ڈیسک —  امریکہ کے وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ 7 اکتوبر کو اسرائیلی بستیوں پر حماس کے جنگجوؤں کے بڑے حملے کے جواب میں اب اسرائیل کا ہدف حماس کی تحریک کا خاتمہ ہے جو سن 2007 سے غزہ کی پٹی پر حکمرانی کر رہا ہے۔ بلنکن نے سینیٹ کی ایک مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا بچوں اور ڈاکٹرز کے ساتھ فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرنے کا اعلان

  کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے اعلان کیا کہ اسرائیلی دہشت گردی اور جارحیت کے خلاف اہل غزہ اور فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے منگل 7نومبر کو ڈاکٹر ز سمیت دیگر پیرا میڈیکل اسٹاف اور جمعرات  9 نومبر کو بچوں کے ساتھ مارچ کیا جائے گا۔ ادارہ نورحق میں پریس مزید پڑھیں

بھارتی ریاست اترپردیش مسلم دشمنی میں اول نمبر پر

نئی دہلی: بھارت بھر میں بی جے پی دور کے دوران  مسلم دشمنی پر مبنی بے شمار واقعات سامنے آئے ہیں، تاہم اس دوران ریاست اتر پردیش مسلمانوں سے نفرت پر مبنی واقعات میں نمبر ون پر ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ  8 برس کے دوران یعنی 2015ء سے اب تک مسلمانوں کے خلاف مزید پڑھیں

اسرائیلی بمباری قیدیوں سے متعلق مذاکرات میں رکاوٹ ہیں، حماس

غزہ:فلسطینی مزاحمتی تنظیم نے کہا ہے کہ اسرائیل کی مسلسل بمباری قیدیوں کے حوالے سے کسی بھی طرح کے مذاکرات میں بڑی رکاوٹ ہیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق اسرائیلی قابض فوج کی جانب سے غزہ کی پٹی میں حماس کے زیر حراست قیدیوں کی نئی تعداد کا اعلان کرنے کے بعد حماس نے کہا مزید پڑھیں

 الیکشن کمیشن انتخابات کا شیڈول جاری کرے، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے الیکشن کمیشن انتخابات کا شیڈول جاری کرے۔ 2018ء کے قومی انتخابات میں طاقتور طبقات کی جانب سے ایک پارٹی کو مواقع فراہم کیے گئے، یہ تاثر اب پھر قائم ہو رہا ہے، الیکشن سے قبل انھیں متنازعہ بنانے سے اجتناب کیا جائے۔ سراج الحق نے مزید پڑھیں

اسرائیلی بم باری میں پناہ گزیں کیمپ مکمل تباہ، 100 سے زیادہ فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی ریاست کی تازہ بم باری میں غزہ کا پناہ گزیں کیمپ  مکمل تباہ ہوگیا، جس میں 100 سے زیادہ فلسطینی شہید ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے غزہ پر نئے حملے میں پناہ گزیں کیمپ جبالیا کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا، جس میں 100 مزید پڑھیں