ترکیہ: ہم، فلسطین کو ہرگز تنہا نہیں چھوڑیں گے

ترکیہ صدارتی  محکمہ اطلاعات کے سربراہ فخر الدین آلتن نے کہا کہ "ترکیہ نے ایک دفعہ پھر پوری دنیا کے لئے اعلان کر دیا ہے کہ ہم فلسطین کو ہرگز تنہا نہیں چھوڑیں گے”۔ آلتن نے کل استنبول میں منعقدہ "گرینڈ فلسطین جلوس” کے بارے میں سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے مزید پڑھیں

غزہ لہو لہو، اسرائیلی وحشیانہ بمباری،شہدا کی تعداد 8ہزار سے تجاوز

غزہ :اسرائیلی کی وحشیانہ بمباری جاری ہے جس سے فلسطینی شہدا کی تعداد 8 ہزار سے تجاوز کر گئی جن میں نصف تعداد بچوں کی ہے جن کو صیہونی فوج نے اسپتال میں نشانہ بنایا۔ فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ 7 اکتوبر کو اسرائیل کے ساتھ موجودہ تنازع کے آغاز کے بعد سے مزید پڑھیں

ولڈ کپ: انگلینڈ کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بولینگ کا فیصلہ

لکھنؤ:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ون ڈے ورلڈ کپ کے 29 ویں میچ میں انگلینڈ کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر کر بولینگ کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی سی سی ورلڈکپ کے 29ویں میچ میں انگلینڈ نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ لکھنؤ کے مزید پڑھیں

ٹک ٹاک بناتے ہوئے گولی چلنے سے نوجوان جاں بحق

  کراچی: ماڑی پور فٹ بال گراؤنڈ کے قریب گھر میں اتفاقیہ فائرنگ سے میٹرک کا طالب علم جاں بحق ہوگیا، علاقہ مکین کے مطابق مقتول سینے پر پستول رکھ کر ٹک ٹاک بناتے ہوئے گولی چلنے سے جاں بحق ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ماڑی پور کے علاقے مکان نمبرC-298 گریکس فٹ بال گراؤنڈ کے قریب مزید پڑھیں

غزہ پراسرائیلی وحشیانہ بمباری: شہداء کی تعداد8ہزار کے قریب پہنچ گئی

غزہ:  فلسطینی وزارت صحت نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ 7 اکتوبر کو حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ شروع ہونے کے بعد پٹی پر جاری اسرائیلی بمباری سے اب تک شہادتوں کی تعداد 7,703 ہو گئی ہے۔ ایجنسی فرانس پریس نے وزارت کے حوالے سے بتایا کہ “قابض فوج نے کل (جمعہ) پرتشدد مزید پڑھیں

“لعنت ہو تم پرغدار اسرائیل”؛ ترک اداکار کا اسرائیلی حملوں پر شدید ردعمل

ترکیہ: دنیا بھر میں مقبولیت کے ریکارڈ قائم کرنے والی  تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں عبدالرحمٰن غازی کا کردار ادا کرنے والے ترک اداکار جلال آل نے غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر حملے کرنے پر اسرائیل پر لعنت بھیج دی۔ گزشتہ شب سے غزہ پر اسرائیل کی جانب سے فضائی، زمینی اور سمندری حملے جاری ہیں مزید پڑھیں

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ ارب پتی بن گئیں

امریکا: عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ بھی ارب پتی بن گئی ہیں جس کے بعد وہ بھی اب اُن ارب پتی فنکاروں کی فہرست میں شامل ہوگئی ہیں جو اپنے بہترین کام کی وجہ سے ارب پتی بنے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق 33 سالہ ٹیلر سوئفٹ کے اثاثوں کی مجموعی مالیت 1.1 ارب مزید پڑھیں

کامیڈین اداکار سہیل احمد نے ورلڈ کپ جیتنے کا طریقہ بتادیا

 لاہور: پاکستان کے معروف میزبان اور کامیڈین اداکار سہیل احمد نے مسلسل شکست کے بعد قومی ٹیم کو ورلڈ کپ جیتنے کا طریقہ بتادیا ہے۔ گزشتہ روز چنائی میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو لازمی فتح درکار ہونے والے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دی، کپتان بابراعظم اور سعود شکیل مزید پڑھیں

ورلڈ کپ؛ بھارتی اداکار ایوشمان بھی “ڈی آر ایس” کے فیصلے پر خاموش نہ رہ سکے

 ممبئی: بالی ووڈ اداکار ایوشمان کھرانہ بھی آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے میچ کے دوران ناقص امپائرنگ پر بول پڑے۔ گزشتہ روز چنائی میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو لازمی فتح درکار ہونے والے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دی، کپتان بابراعظم اور سعود شکیل کی نصف سینچریوں مزید پڑھیں

افغان مہاجرین کیلیے آواز اٹھانے پر علی ظفر نے ملالہ کو غزہ کے مظالم یاد کروادیے

پاکستان کے نامور گلوکار اور اداکار علی ظفر کو نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی پوسٹ پسند نہیں آئی اور انہوں نے ملالہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔  ملالہ یوسفزئی نے پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کے متعلق پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ طالبان کے مظالم سے بھاگنے والے افغان بچے، عورتیں اور مرد  مدد، مزید پڑھیں