راولپنڈی: پاکستانی فورسز نے ظفروال سیکٹر سیالکوٹ میں بھارتی فورسز کے کواڈ کوپٹر کی دراندازی کی ناکام بنادی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فورسز نے کواڈکوپٹر کی در اندازی کی ناکامی کو کور کرنے کے لیے پاکستانی پوسٹوں پر بِلا اشتعال فائرنگ شروع کردی۔ آئی ایس پی آر کے مزید پڑھیں
زمرہ:
بھارتی بحریہ کے آٹھ سابق اہل کاروں کو قطر میں سزائے موت کا حکم
نئی دہلی — قطر کی ایک عدالت نے بھارتی بحریہ کے آٹھ سابق اہل کاروں کو سزائے موت کا حکم سنایا ہے۔ وہ ایک نجی کمپنی ’ال دہرا گلوبل ٹیکنالوجیز اینڈ کنسلٹنسی سروسز‘ میں کام کر رہے تھے۔ یہ کمپنی قطر کی مسلح افواج اور سیکیورٹی ایجنسیوں کو ٹریننگ اور متعلقہ خدمات فراہم کرتی تھی۔ مزید پڑھیں
یورپی یونین مزید کتنے بچوں کو مرتا دیکھے گی:ایردوان
=]sǑCIX|Q)Бy6Jbv.Ѻ2AV]$w|)$ST`?ʕ
نواز شریف کی ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیل کا حق بحال
اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) نے پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے سپریمو نواز شریف کی ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلوں کا حق بحال کر دیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ سزا کے خلاف اپیل مزید پڑھیں
روس اور چین نے غزہ پر امریکی قرارداد کا مسودہ ویٹو کردیا
نیو یارک:روس اور چین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ پر امریکی قرارداد کا مسودہ ویٹو کردیا۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں غزہ سے متعلق امریکا کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد پر چین، روس اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے مخالفت کی گئی جبکہ برازیل اور موزمبیق مزید پڑھیں
صدر عارف علوی کے انتخابی بیان پر الیکشن کمیشن کا رد عمل
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ان تاثرات کی تردید کی کہ ملک میں عام انتخابات میں مزید تاخیر ہو سکتی ہے۔ عام انتخابات کے حوالے سے صدر عارف علوی کے ریمارکس پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے الیکشن باڈی نے کہا کہ “وہ انتخابات کرانے کے لیے پوری طرح تیار ہے”۔ مزید پڑھیں
گورنر سندھ بننے کیلیے مفتاح اسماعیل نے دفتر کے قالین گھسا دیے تھے، اسحاق ڈار
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے کہا ہے کہ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سندھ کا گورنر بننے کے لیے ان کے دفتر کے قالین گھسا دیے تھے مگر کچھ لوگوں میں ظرف نہیں ہوتا اور وہ ماضی کو یاد نہیں رکھتے۔ اسحاق ڈآر نے کہاکہ حکومت مزید پڑھیں
اسرائیل کی غزہ پر بمباری جاری،ساڑھے چھ ہزار سے زائد ہلاکتیں
اسرائیل کی غزہ پر مسلسل 24 گھنٹے سے جاری بمباری میں جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد ایک ہزار سے زائد ہوگئی جس کے بعد 7 اکتوبر سے اب تک جاں بحق فلسطینیوں کی مجموعی تعداد 6546 تک پہنچ گئی جس میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ فلسطینی امور داخلہ کے مطابق، اسرائیل نے 7 اکتوبر سے غزہ مزید پڑھیں
اسرائیلی حملے قتل عام میں بدل چکے ہیں: ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے پاپائے روم فرانسس سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔ بات چیت میں اسرائیل فلسطین کشیدگی اور علاقے کی بگڑتی صورتحال سمیت انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر غور کیا گیا ۔ ایردوان نے پاپائے روم سے بات چیت میں کہا کہ اسرائیل کے غزہ پر حملے قتل عام میں بدل مزید پڑھیں
غیر قانونی تارکین وطن کی بے دخلی کے منصوبے کو حتمی شکل دے دی گئی، سرفراز بگٹی
اسلام آباد: غیر قانونی غیر ملکی تارکین وطن کی بے دخلی کے منصوبے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نےپریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام صوبوں میں غیر قانونی غیر ملکی شہریوں کو رکھنے کے لیے ہولڈنگ سینٹرز قائم کر دیے گئے ہیں۔ بگٹی نے کہا مزید پڑھیں