بائیڈن کا نیتین یاہو سے رابطہ،علاقائی صورت حال پرغور

=ksƑ]0^Y/7#gΥT.]+ ֕Y .$wKSVI)ʑ}qQծIUWu.@Qh+U˻XLOOOg 7ћ/0ݫ3񓙪U-+)N1xf RQk/̞`2s=uqWL32w-ơ]=7ʶq`*i43,/j”fLӾ^ovw~^gݵ5:{7JZ{s9/:gUhE~{dzb0}wˎQ ‘6] 4:[*bHu!2pu.5ܼ_0mvwC % C*:1}@;I⏋e0 F?g[6W%’ߝE־q;*E744O/j|(s~PM-/8yܙ*6j5i͙SsFMT6UvB}9^eЇ I܇x d|{{Ll8fyݩllf@2;լV+gla$[j)-M]Z^RZzSq[Stt

توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان کو پیش نہ کرنے پر سیکرٹری وزارت داخلہ طلب

اسلام آباد: نگراں حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو الیکشن کمیشن میں پیش کرنے سے معذرت کرلی۔ اسلام آ باد: الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو پیش نہ کرنے پر سیکرٹری وزارت داخلہ طلب کر تے ہوئے کہا ہے کہ وزارت داخلہ ایک شخص کو سکیورٹی نہیں دے مزید پڑھیں

پارٹی کا سینئر رہنما نہیں اور ہر تقریب میں شرکت ضروری نہیں ،شاہد خاقان عباسی

کراچی: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے ناراض رہنما شاہد خاقان عباسی نے مینار پاکستان لاہور پر نواز شریف کے استقبالیہ جلسے میں شرکت نہ کرنے کی وجوہات بتا دیں۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے انکشاف کیا کہ اب وہ پارٹی کے سینئر رہنما نہیں رہے اور مزید پڑھیں

ملک بھر میں عام انتخابات ایک ہی تاریخ کو کرانے کی درخواست خارج

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے واپس لینے کی بنیاد پر عام انتخابات ایک تاریخ کو کرانے کی درخواست خارج کردی۔ سپریم کورٹ میں ملک میں ایک ہی دن انتخابات کرانے کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار وکیل شاہ خاور نے کہا کہ سپریم کورٹ نے چار اپریل کو فیصلہ دیا کہ چودہ مئی کو پنجاب مزید پڑھیں

کراچی ایئرپورٹ؛ دبئی سے آئی خاتون سے 96 لاکھ کے آئی فونز و دیگر اشیا برآمد

کراچی ایئرپورٹ پر خاتون کے سوٹ کیس سے 96 لاکھ روپے کے آئی فونز اور الیکٹرانک مصنوعات برآمد ہوئی ہیں، پولیس نے خاتون کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کسٹمز نے جناح ٹرمینل ارائیول پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی سے آئی خاتون (م) کے سوٹ کیس سے 96لاکھ روپے مالیت کے آئی فونز اور دیگر مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ نے 25 سال بعد بی جے پی سے راہیں جدا کرلیں

 ممبئی: بھارتی اداکارہ گوتامی ٹیڈیملا نے 25 سال بعد حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سے اپنا تعلق توڑ لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والی اداکارہ گوتامی ٹیڈیملا نے بی جے پی کا اصل چہرہ بے نقاب کرتے ہوئے کہا کہ 25 سال پارٹی میں رہنے کے دوران انہیں مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر منفی تبصرے ذہنی تناؤ کا سبب بنتے ہیں، مریم نفیس

  کراچی: اداکارہ مریم نفیس کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر منفی تبصرے ذہنی تناؤ کا سبب بنتے ہیں۔ اداکارہ مریم نفیس کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر ایک فوٹو شوٹ وائرل ہونے کے بعد سامنے آنے والے منفی تبصروں نے ذہنی دباؤ کا شکار کردیا تھا۔ اداکارہ نے کہا کہ مزید پڑھیں

افغان فنکاروں نے پاکستان سے بے دخلی کو چیلنج کردیا

 پشاور: افغان فنکاروں نے پاکستان سے بے دخلی کو پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ افغان فنکاروں نے پاکستان سے بے دخلی خلاف پشاور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا کہ  حکومت پاکستان نے یو این ایچ سی کے ساتھ 2003 میں معاہدہ کیا تھا جس کے تحت پاکستان افغان مہاجرین کو جبری طور مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے غزہ پر زمینی حملے کو مؤخر کردیا

تل ابیب:  اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں زمینی حملے کو مؤخر کردیاہے۔ اسرائیلی آرمی ریڈیو نے پیر کے روز کہا کہ تل ابیب نے واشنگٹن کی غزہ کی پٹی میں زمینی حملے کو اس وقت تک موخر کرنے کی درخواست پر اتفاق کیا جب تک کہ اضافی امریکی افواج خطے میں نہ پہنچ جائیں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کا نابالغ مجرموں کو مفت قانونی سہولت فراہم کرنے کا حکم

  کراچی:  نگراں وزیراعلیٰ سندھ  نے محکمہ قانون کو مختلف جیلوں  میں قید نابالغ  مجرموں کو مفت قانونی سہولت مہیا کرنے کا حکم دے دیا۔  نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کراچی، حیدرآباد اور سکھر کی مختلف جیلوں میں بند 385 کم عمر مجرموں کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ قانون کو ہدایت کی ہے مزید پڑھیں