ورلڈ کپ میں تیسرا اپ سیٹ: افغانستان نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا

چنائی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ون ڈے ورلڈ کپ کے 22 ویں میچ میں افغانستان نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے بدترین شکست دے دی۔ افغانستان کی جانب سے رحمان اللہ گرباز نے 65، ابراہیم نے 87، کپتان حمشت اللہ نے 43 جبکہ رحمت شاہ نے ناقابل شکست 72 رنز کی مزید پڑھیں

کراچی شہر میں ڈاکو راج؛ مسلح ملزمان نے 3 پیٹرول پمپس لوٹ لیے

کراچی شہر میں ڈاکو راج ، مسلح ملزمان نے 3 پیٹرول پمپ لوٹ لیے۔  تفصیلات کے مطابق سکھن میں مسلح ملزمان پیٹرول پمپ سے 32 ہزار روپے لے اُڑے جبکہ شریف آباد میں پیٹرول پمپ کے عملے سے 18 لاکھ روپے چھین لیے گئے۔ علاوہ ازیں پیر آباد میں ملزمان پیٹرول پمپ سے 56 ہزار روپے لوٹ کر مزید پڑھیں

پاکستان اور ترکیہ کی مشترکہ تاریخی ویب سیریز ’صلاح الدین ایوبی‘ کا ٹیزر جاری

پاکستان اور ترکیہ کے فنکاروں کے اشتراک سے بننے والی ویب سیریز ’فاتح القدس صلاح الدین ایوبی‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔  نئی ویب سیریز اسلامی تاریخ کے مشہور حکمران اور فوجی کمانڈر سلطان صلاح الدین ایوبی کی زندگی پر مبنی ہے جنہوں نے بیت المقدس کو فتح کیا تھا۔ فلم میں صلاح الدین ایوبی مزید پڑھیں

’کیا پھوپھیاں عجیب سوال نہیں پوچھتیں؟‘ یاسر حسین نے نادر علی کی حمایت کردی

 لاہور: پاکستانی اداکار یاسر حسین معروف یوٹیوبر اور کامیڈین نادر علی کی حمایت میں سامنے آگئے۔  ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے جدید دور میں کامیڈی فنکاروں کو پیش آنے والے چیلنجز پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نادر علی کو پسند کرنے والے بہت لوگ ہیں اور وہ اپنی فیلڈ میں اچھا کام کررہا ہے۔ مزید پڑھیں

ایکشن سے بھرپور ویب سیریز ’انڈین پولیس فورس‘ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

 ممبئی: بالی وڈ کے نامور فلمساز روہت شیٹی کی نئی ویب سیریز ’انڈین پولیس فورس‘ 19 جنوری 2024 کو ایمازون پرائم ویڈیو پر ریلیز کی جائے گی۔  سات قسطوں پر مشتمل سیریز کو پروڈکشن اور ڈائریکشن روہت شیٹی نے دی ہے اوراس میں سدھارتھ ملہوترا، سشمیتا سین اور ویویک اوبرائے ایکشن میں نظر آئیں گے۔۔ ’انڈین مزید پڑھیں

راشمیکا مندانا نے نئی تیلگو تھرلر ’ دی گرل فرینڈ‘ کی پہلی جھلک شیئر کردی

 چنئی: بالی وڈ اسٹار راشمیکا مندانا نے اپنی نئی تیلگو تھرلر فلم ’ دی گرل فرینڈ‘ کی پہلی جھلک شیئر کردی۔ ’دی گرل فرینڈ‘ اداکارہ کی سات سال کے مختصر شوبز کیریئر کی 24 ویں فلم ہے اور وہ تھوڑے عرصے میں اپنی جاندار اداکاری سے لاکھوں دلوں میں اپنی جگہ بنا چکی ہیں۔ انسٹاگرام پر مزید پڑھیں

بالی وڈ اسٹار ارجن رام پال پر قسمت کے دروازے پھر کھل گئے

 ممبئی: ساؤتھ انڈین انڈسٹری میں شاندار ڈیبیو کے بعد بالی وڈ اسٹار ارجن رام پال پر قسمت کے دروازے پھر کھل گئے اور انہیں مزید تین فلمیں آفر ہوئی ہیں۔  ارجن رامپال نے ’بھاگونت کیسری‘ میں ولن کا بہترین کردار ادا کیا ہے جس کو پوری دنیا میں فلمی نقاد اور شائقین بہت پسند کررہے ہیں۔ مزید پڑھیں

شام: امریکہ کے اتحادی اڈوں پر ڈرون حملہ

=ksu=pYc[@l640쒋]h!ZShⴉM’MɔcKi!/*w g:ڿscBD$t,{u9’^=מ%_f’TVڋn9V}BQE=ZJ4Cu=3o?Lg][STͱ}jLձ,%ӕ,Q-웾Eg7ڛ%{w?[#q ?ϭcw{tnݍFg?[;آTᛎ!X0m__P;gI:LҾܾ m,R׾+$eh`t[oEgu6WaXn${k{p{A io🶯H6?}(LpfwCVH 0sr/s}Cjw1.e6Gx4u(tԨ~LT-Tq~}4#x^Wւ5`;T7hN=thP`U^%JSZJ|́”U/x~rtjr:^*ڑboX#Ӆdql%վtL3}zO;uմ3/U%pu$M;5̩=lo2[|W,^”.`3`29[0˯(j2Bv-c gna1Qp.q590/zϘzyeT$9͜KjwɷgjAGVC#ahAt9jh6 է##|5 ;@]z5$X!dXȤCԬQ6ڎmBu`FDE=R_js{A2yy9r:φS8*–*D5V [ziX!OuJUGɁk:d$lavEV T”ũ TW@ġ%Ɯ9W*