کراچی سے اٹھارہ سو پچاس کلومیٹر دور بحیرہ عرب میں طوفان بن رہا ہے

کراچی سے اٹھارہ سو پچاس کلومیٹر جنوب مغرب میں بحیرہ عرب میں طوفان بن رہا ہے جس کے باعث کم دباؤ  کے کا علاقہ ڈپریشن میں تبدیل ہوگیا ہے ۔ پاکستان کے محکمہ موسمیات نے بتایا کہ ماحولیاتی حالات کے پیش نظر بحرہ عرب میں طوفان میں شدت متوقع ہے جس کا اثر اتوار کو مزید پڑھیں

عاطف اسلم نے فلسطین کیلئے 15 ملین عطیہ کردیے

پاکستان سمیت بھارت میں یکساں مقبولیت رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے سفاک اسرائیلی افواج کے ہاتھوں ظلم و ستم کے شکار فلسطینی عوام کے لیے 15 ملین کی امداد عطیہ کی ہے۔ اس حوالے سے پاکستان کی الخدمت فاؤنڈیشن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر ایک پوسٹ کی مزید پڑھیں

غزہ میں اپنی بیٹی کی حفاظت کیسے کرتی؟ بھارتی اداکارہ کا سوال

 ممبئی: بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر نے اسرائیل کی دہشتگردی کے شکار مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ اگر میں غزہ میں پیدا ہوئی ہوتی تو اپنی بیٹی کی حفاظت کیسے کرتی؟ سوارا بھاسکر ہمیشہ فلسطین کی حمایت کرتی نظر آتی ہیں جس کی وجہ سے اُنہیں بھارت میں شدید تنقید مزید پڑھیں

ڈرامے کی شوٹنگ پربہت گالیاں سننے کو ملتی تھیں: فہد مصطفیٰ کا انکشاف

  کراچی: معروف اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں اپنے ڈرامے کی شوٹنگ کے سیٹ کے دوران بہت گالیاں سُننے کی ملی تھیں۔ حال ہی میں فہد مصطفیٰ نے اداکار و میزبان احمد علی بٹ کے پوڈ کاسٹ میں بطورِ مہمان شرکت کی تھی جس میں اُنہوں نے اپنی کیریئر سے مزید پڑھیں

ورلڈ کپ؛ حریم شاہ کا قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی سے متعلق سوال

معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی دوسری شکست کے بعد ٹیم کی ناقص کارکردگی سے متعلق سوال کرلیا۔ گزشتہ روز پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں چناسوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل آئی تھیں جہاں کینگروز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر مزید پڑھیں

فتح فلسطین کی ہوگی ہے: ثنا خان

 ممبئی: مذہب کی خاطر بالی ووڈ کو خیرباد کہنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثنا خان نے کہا ہے کہ ایک مسلمان ہونے کی حیثیت سے میرا یقین ہے فتح فلسطین کی ہوگی۔ ثنا خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ روتے ہوئے اسرائیل کے ہاتھوں دہشتگردی کا شکار ہونے مزید پڑھیں

نواز شریف خصوصی پرواز کے ذریعے دبئی سے پاکستان روانہ ہوگئے

سابق وزیراعظم  اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف 4 سال بعد آج وطن واپسی کے لیے دبئی ایئر پورٹ سے روانہ ہو گئے۔ فلائٹ ’امید پاکستان‘ 1 گھنٹہ 22 منٹ کی تاخیر سے 10 بج کر 42 منٹ پر پاکستان کے لیے روانہ ہوئی۔ نواز شریف کے ہمراہ 148 مسافر خصوصی پرواز مزید پڑھیں

یہودی خوفزدہ، عسقلان کے بعد کریات شمونہ شہر بھی خالی کرنے لگے

یروشلم: اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں سخت مزاحمت کو دیکھتے ہوئے عسقلان کے بعدشمال میں واقع کریات شمونہ نامی شہر بھی خالی کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ جمعے کواسرائیلی وزارتِ دفاع نے لبنان کی سرحد کے قریب واقع شمالی قصبہ کریات شمونہ کے رہائشیوں کو انخلاء کا حکم دیا،اسرائیل نے انخلاء کا عمل شروع مزید پڑھیں

جسٹس عرفان سعادت خان کی بطورسپریم کورٹ جج تعیناتی کی سفارش

 اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن نے جسٹس عرفان سعادت کی بطور سپریم کورٹ جج تعیناتی کی سفارش کر دی۔ جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں منعقد ہوا، سپریم کورٹ میں اس وقت 2ججز کی اسامیاں خالی ہیں جن میں سے ایک سیٹ پر جسٹس عرفان سعادت کی سفارش کردی گئی۔ سپریم مزید پڑھیں

اسرائیل کا نام لیکرمذمت نہ کرنے پر ماہرہ خان تنقید کی زد میں

  کراچی: سُپر اسٹار ماہرہ خان کو اپنے پیغام میں اسرائیل کا نام نہ لینے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ ماہرہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر ایک پیغام جاری کیا جس میں اُنہوں نے کہا کہ ‘میں ان تمام لوگوں کے لیے دُعاگو ہوں، مزید پڑھیں