ویب ڈیسک — فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کے مسلح ونگ "عزالدین القسام بریگیڈز” نے قطری ثالثی کی کوششوں سے دو امریکی یرغمال خواتین کو انسانی بنیادوں پر رہا کر دیا ہے۔ رہائی پانے والی ماں اور بیٹی ان تقریبا 200 افراد میں شامل تھیں جنہیں غزہ کی پٹی سےحملہ آور ہونے والے حماس جنگجوؤں مزید پڑھیں
زمرہ:
ترکیہ نے امریکہ کی جانب سے وینزویلا کے خلاف پابنبدیوں کو معطل کرنے کو ایک اہم قدم قرار دیا ہے
ترکیہ نے کہا کہ وہ وینزویلا کے خلاف پابندیاں ہٹانے کے بارے میں امریکہ کے بیان کو درست سمت میں ایک قدم کے طور پر دیکھتا ہے۔ وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ "ہم بولی ویرین ریپبلک آف وینزویلا کی حکومت اور وینزویلا کی اپوزیشن کو، جس مزید پڑھیں
امن کیلیے فلسطینی ریاست کے قیام کی ضمانت دینا ہوگی، سعودی عرب
ریاض: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ خطے میں امن کے لیے فلسطینی ریاست کے قیام کے ذریعے منصفانہ حل تک پہنچنے کی ضمانت دینا ہوگی۔ دارالحکومت ریاض میں خلیج تعاون کونسل اور آسیان تنظیم کے اجلاس سے افتتاحی خطاب میں سعودی ولی عہد نے غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں مزید پڑھیں
حماس نے انسانی بنیادوں پر 2 امریکی خواتین قیدیوں کو رہا کردیا
مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے انسانی بنیادوں پر 2 امریکی قیدیوں کو رہا کردیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق حماس نے جمعے کی شام کو دونوں امریکی قیدیوں کو انسانی بنیادوں پر رہا کرنے کا اعلان کیا۔ ترجمان القسام بریگیڈز ابوعبیدہ کے مطابق دونوں خواتین کو قطر کی کوششوں کے جواب میں مزید پڑھیں
اسرائیلی بمباری کی مذمت، فلسطینیوں سے یکجہتی، جماعت اسلامی کے کراچی میں 100 سے زائد مظاہرے
کراچی: غزہ پر اسرائیلی بم باری کی مذمت اور فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے جماعت اسلامی کے تحت کراچی میں 100 سے زائد احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی اپیل پر فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت و دہشت گردی اور فلسطینیوں و حماس کے مجاہدین سے اظہار یکجہتی کے مزید پڑھیں
نگراں وزیراعظم کا فلسطینی صدر کو فون، غزہ کی صورتحال پر گفتگو
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے فلسطینی صدر کو فون کرکے غزہ کی صورت حال پر گفتگو کی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے فلسطینی صدر محمود عباس کو فون کیا ہے، جس میں انہوں نے غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی بمباری کے بعد کی صورت مزید پڑھیں
حکومتِ اسرائیل نے اپنے ملک میں الجزیرہ کے دفاتر کو بند کر دیا
=ksǑ]0,LxC@Gٖ}6Jbv.+EUŧ8wK.J2-S,OEW UWu̾]V2]yWg5#ը|Gys3f(g2E=jܫޘ{NɻiWmͱmymv;KyH3vm[]^ǺuKsޅkxBjӝK;gG;We{?Rƹո[sgVWR~KolNj64Oh|ɨq~4PMŭ4yܙͦtMiy6xpճͯ’tMgwKbn@{]D2uѱbE}Qo7=Cq1+͎;,E{he461u(9IfŹ#(HTtx?bTuxKSZqb|ltth.OZ=*Oڍiש=|ikxLTac’D:jMÊVkvHbR^V\m^yO}TܝiX9:e5cFyTrdQeE^z]]BBjD(mq3Om-,#3X5n#IAh T-)mh畩W˓cSQPFӆn4S_R;a[oN5uߪD0dxd%)|W_7azܑ3NPCPY͞Q=2FCh P!TǗ0MKr)s}ء\je[?q2=1sJ _5ZEtIȳ8(ila)k{vszZfOMUC*h۬dhsc+(Mdk
غزہ پر زمینی حملے سے قبل ہی اسرائیل نےشکست کا اعتراف کرلیا، عسقلان سے شہریوں کا انخلاء
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل نے غزہ پر زمینی حملے سے قبل ہی اپنی شکست کا اعتراف کر لیا،عسقلان سے شہریوں کا انخلاشروع ہوگیا ہے۔ نیتن یاہوکے سینئر مشیر نے کہاہے کہ غزہ کی جنگ “مشکل” ہوگی، ہم جانتے ہیں کہ ہم اس کی قیمت ادا کریں گے اور ہمارے بہت سے فوجی اس جنگ سے مزید پڑھیں
تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر گرفتار
پشاور: پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر کامران بنگش کو گرفتار کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر کامران بنگش کو گرفتار کرلیا جب کہ انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا نے پشاور ہائی کورٹ کو پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار نہ کرنے کی مزید پڑھیں
ورلڈ کپ: پاکستان کو آسٹریلیا سے میچ جیتنے کیلیے 368 رنز کا ہدف
بنگلور: کرکٹ ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستان کو آسٹریلیا سے میچ جیتنے کے لیے 368 رنز کا ہدف حاصل کرنا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بھارت میں ہونےوالے آئی سی سی ورلڈ کپ کا 18 واں میچ بنگلور کے چناسوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری ہے، جہاں پاکستان کو آسٹریلیا کو شکست دینے مزید پڑھیں