ممبئی: بالی ووڈ سُپر اسٹار سلمان خان کی نئی میگا تھرلر فلم “ٹائیگر 3″ کے پہلے گانے کا ٹیزر جاری ہوگیا ہے۔ فلم ’ٹائیگر3‘ میں جاسوس ایجنٹ کا کردار ادا کرنے والے اسٹار سلمان خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پراپنے فلم کے گانے “لے کے پرابھو کا نام” کا ٹیزر پوسٹ کیا ہے۔ سلمان خان نے ٹیزر مزید پڑھیں
زمرہ:
‘آج فلسطین ہے، کل ہم بھی ہوسکتے ہیں’: زارا نور عباس
کراچی: معروف اداکارہ زارا نور عباس نے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں آواز اُٹھانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج فلسطین کے ساتھ جو ظلم ہورہا ہے، وہ کل کو ہمارے ساتھ بھی ہوسکتا ہے۔ سوشل میڈیا پر زارا نور عباس کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ فلسطین کی حمایت کرتے مزید پڑھیں
اسرائیل اور یوکرین سے تعاون امریکی سلامتی کے لیے اہم ہے: بائیڈن
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیل اور یوکرین میں جاری جنگ میں امریکی تعاون کے لیے فنڈنگ کا سلسلہ جاری رکھیں۔ اوول آفسس سے جمعرات کو قوم سے خطاب کے دوران صدر بائیڈن نے کہا کہ فلسطینی عسکری تنظیم حماس اور روسی صدر ولادیمیر مزید پڑھیں
بھارت اسرائیل مماثلت: جنگ کے مخالفین کو فلسطین بھیجنے کی دھمکی
مقبوضہ بیت المقدس: بھارت اور اسرائیل کے درمیان جنگی جنون، اسلحہ کی دوڑ، اسلام اور مسلم دشمنی کے بعد ایک اور مماثلت سامنے آئی ہے۔ صہیونی پولیس کے چیف کوبی شبتائی نے تل ابیب میں حالیہ کشیدگی کے تناظر میں احتجاج کرنے والے جنگ کے مخالف مظاہرین کو فلسطینی علاقوں میں بھیجنے کی دھمکی دی مزید پڑھیں
90روز میں عام انتخابات کا کیس :سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد:90روز میں عام انتخابات کے انعقاد کے معاملے پر سپریم کورٹ نے کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں قائم تین رکنی بنچ 23اکتوبر کو سماعت کرے گا، بنچ میں جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس امین الدین خان شامل ہیں۔ مزید پڑھیں
شمالی اور جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کے چار جوان شہید، 6 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں کارروائی کر کے انتہائی مطلوب دہشت گرد سمیت 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے چار سپاہی شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اٹھارہ اور انیس اکتوبر کی رات مزید پڑھیں
‘قاتل اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی دُنیا کو بھولنے نہیں دونگی’: دنا نیر
پاکستان شوبز انڈسٹری کی نوجوان اداکارہ اور معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر دنا نیر مبین نے اسرائیل کے ہاتھوں معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی پر شدید مذمت کی ہے۔ دنا نیر مبین نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں اسرائیلی وزیراعظم کا ایک ٹوئٹ شیئر کیا جس میں کہا گیا تھا کہ ‘ یہ جنگ تاریکی اور روشنی کے مزید پڑھیں
ٹائیگر شیروف، کریتی سینان اور امیتابھ بچن کی نئ فلم ’گناپاتھ‘ کا پرومو جاری
ممبئی: بالی وڈ ایکشن اسٹار ٹائیگر شیروف، اداکارہ کریتی سینان اور لیجنڈری امیتابھ بچن کی نئی فلم ’گناپاتھ : اے ہیرو از بورن‘ کا پرومو جاری کردیا گیا۔ نئی ایکشن فلم میں نہ صرف بالی وڈ کی اسٹار کاسٹ شامل ہے بلکہ اس میں ہالی وڈ کے معروف اسٹنٹ ڈائریکٹر ٹم مین بھی اپنی معاونت فراہم مزید پڑھیں
ایرانی فلمساز داریوش مہرجویی اور ان کی اہلیہ کا قاتل گرفتار
تہران: ایرانی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے نامور ایرانی فلمساز داریوش مہرجویی اور ان کی اہلیہ کے قاتل کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پولیس نے بتایا کہ فلمساز کو قتل کرنے والے افراد کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق داریوش اور ان کی مزید پڑھیں
‘سماعت سے محروم افراد معذور نہیں ، بس انکی زبان مختلف ہے’
No media source currently available