پاکستان چین پر اندھا اعتماد کرتا ہے، نگراں وزیراعظم

بیجنگ: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان چین پر اندھا اعتماد کرتا ہے اور وہ چین کے ساتھ شراکت داری کو نقصان پہنچانے کی کسی کو اجازت نہیں دے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کے روز بیجنگ میں چینی صدر شی جنگ پنگ سے ملاقات میں کیا۔ تیسرے بلیٹ مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی سوہانا کے ساتھ فلم کی نئی تفصیلات سامنے آگئیں

 ممبئی: انڈین باکس آفس پر ’پٹھان‘ اور ’جوان‘ کی تاریخ ساز کامیابی کے بعد بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اپنی نئی فلم ’ڈنکی‘ کی ریلیز کے منتظر ہیں جسے لیجنڈری راج کمار ہیرانی بنارہے ہیں اور ان کا نام ہی فلم کے بلاک بسٹر ہونے کی نشانی ہے۔  ’ڈنکی‘ کے بعد کنگ خان کی نئی مزید پڑھیں

پاکستان میں 60 سے 80 کی دہائی میں ریلیز ہونے والی فلموں کے پوسٹرز کی منفرد نمائش

  کراچی: شہر قائد میں قائم آرٹ گیلری میں فلمی یادوں کے نام سے 15 روزہ مصوری کی منفرد نمائش کا آغاز ہوگیا، منفرد نمائش میں 60 سے 80 کی دہائی میں پاکستان میں ریلیز ہونے والی فلموں کے پوسٹرز اور بورڈز کے خوبصورت ، دیدہ زیب ڈیزائن بنائے گئے ہیں۔ نمائش میں پاکستانی سینیما گھروں مزید پڑھیں

فلسطینیوں کیخلاف اسرائیلی جارحیت کو اجاگر کرنے والی پانچ بہترین فلمیں

غزہ میں اسرائیلی جارحیت نے تباہی مچائی ہوئی اور مسلسل بمباری سے ہزاروں فلسطین شہید ہوچکے ہیں جن میں بڑی تعداد بچوں اور عورتوں کی ہے۔ فلسطین میں جاری انسانی المیے پر نہ صرف خبروں اور مضامین میں ذکر چلتا رہتا ہے بلکہ اس پر مختلف فلمیں بھی بنائی گئیں ہیں اور آج ہم آپ مزید پڑھیں

ایکشن اسٹار ٹائیگر شیروف نے ’سنگھم اگین‘ کی کاسٹ کو جوائن کرلیا

 ممبئی: روہت شیٹی کی ’کاپ یونیورس‘ میں مزید توسیع ہوگئی اور ایکشن اسٹار ٹائیگر شیروف نے ’سنگھم اگین‘ کی کاسٹ کو جوائن کرلیا۔  انسٹاگرام پوسٹ میں روہت شیٹی نے اداکار کی تین مختلف اسٹائل میں تصاویر شیئر کی اور ان کی ’سنگھم اگین‘ میں شمولیت کا اعلان کیا۔ روہٹ شیٹی نے ساتھ کیپشن دیا ’ملئے اسپیشل مزید پڑھیں

’اسرائیل کا نام لے کر مذمت کیوں نہیں کی‘ ملالہ یوسفزئی پر صارفین کی تنقید

  لندن: پاکستان کی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کو اسرائیل کا نام لے کر تنقید نہ کرنے پر سوشل میڈیا پر شدید ٹرولنگ کا سامنا ہے۔  ملالہ یوسفزئی نے اسرائیل کی طرف سے غزہ میں اسپتال پر دہشت گردانہ حملے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا اور فلسطینیوں کی امداد مزید پڑھیں

اسرائیل حماس جنگ؛ افغانستان کی طالبان حکومت کیوں خاموش ہے؟

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ کے باعث مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر افغانستان میں طالبان کے سپریم کمانڈر ہبت اللہ اخوندزادہ نے خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔ اس کے برعکس ایران کی حکومت جنگ کے آغاز ہی سے تندوتیز اسرائیل مخالف بیان دے رہی ہے۔ اگرچہ ہبت اللہ اخوندزادہ کا کوئی ڈیجیٹل مزید پڑھیں

ملاح کا سفر نامہ 34

}[sG#Ґm,H”R[t}[S@”( 5a͘VĎ5hMC MͬOz 䍍}0Y(-Pyd|dV^|߾񒨆5w4~ ׬W2MxWa9\MkS!^}i05;4Eje^1gf͆^(yЮCʨp}~T.Rе绗kuygSt]lv/}PFgq:,;(N#tFFT:ҹ6wxlgvgnt_{Ȋc9l~`/1]#(=WHW0[Y~k5̊ɥWm3|C?lVԡ!j =jUðr+++Yl;C+W*~-7©.,WZ?i’4ʓlZ-YuU*hr] A;WȍǭU,عɓS(N’ R@[SSSc”aK|a ~ 3O/2k^i՜nk4b^iVO$ɞzGV”HjGS_U-5Cᔰ%dq.C2;ooQz%N엞 B”+] Fȩq%YjPf֡u?b9ǚ1oFa*cj +e+f;z W`##2F3v7k0E,NQQWċfh

اسرائیل کی بمباری جاری، شہدا کی تعداد 3785ہوگئی، 4 ہسپتال مکمل طور پر بند

غزہ :غزہ پر اپنی جنگ کے 13ویں روز بھی اسرائیلی فوج نے رہائشی علاقوں پر بمباری کا سلسلہ جاری رکھا جس کے نتیجے میں درجنوں افراد شہید ہو گئے۔ غزہ پر مسلسل بمباری سے اب تک 3785 افراد شہید اور 12000 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں جن میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے۔گزشتہ مزید پڑھیں

قتل میں مدد گار نہیں بن سکتا،امریکی اہلکار نے اسرائیل کی حمایت کے خلاف احتجاجاً استعفیٰ دے دیا

امریکی محکمہ خارجہ کے ایک اہلکار جوش پال نے صدر جو بائیڈن کی اسرائیلی حمایت پر اپنا استعفیٰ پیش کر دیا۔ جوش پال نے کہا کہ وہ اسرائیل کو مزید امریکی فوجی امداد کی حمایت نہیں کر سکتے انہوں نے امریکی انتظامیہ کے ردعمل کو”دانشورانہ دیوالیہ پن” پر مبنی قرار دیا۔ اپنے استعفے کا جواز مزید پڑھیں