ممبئی: بھارتی اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا کو اُن کے 24 قیراط سونے کا آئی فون چوری کرنے والے شخص کا پتا چل گیا، چور نے اداکارہ سے اہم مطالبہ کردیا۔ 15 اکتوبر کو آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے دوران اروشی روٹیلا کا مہنگا ترین فون اسٹیڈیم میں گُم ہو گیا تھا۔ اروشی مزید پڑھیں
زمرہ:
امریکہ نےاسرائیل اورغزہ کے بارے میں سلامتی کونسل کی قرار داد ویٹو کردی
ویب ڈیسک — امریکہ نے بدھ کے روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی اس قرار داد کو ویٹو کر دیا ہے جس میں اسرائیل اور فلسطینی حماس عسکریت پسندوں کے درمیان تنازعے میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر دی جانے والی امداد کی ترسیل کے لیے وقفوں کا مطالبہ کیا گیا تھا تاکہ یہ مزید پڑھیں
غزہ کے پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملہ، مزید 433 فلسطینی شہید
غزہ:اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر مظالم کا سلسلہ تھم نہ سکا، غزہ میں اسرائیلی فوج نے ایک ہی روز میں مزید 433 فلسطینی شہید ہو گئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، غزہ پر اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد ساڑھے تین ہزار ہو گئی۔ عالمی سفارتی کوششیں بھی مزید پڑھیں
دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کاروائی کردہ علاقوں ہی میں فوجی آپریشن کیا جائےگا: حقان فیدان
=]sՕT.c}[Ddk Ȧ3}gqwc-d,JT! $adeg鉪}ݿ{k[?Lz{{^9:2ݫS73U2;ʉd4rU:f2u=tq7y}9e,#ZjHh{nl)ۦi7aiL?SMɧZ;kuѺ`;+M%}^O2hg?^EӐEhj/u{:_ϭ߶o/”Е*k]8`qֺ0.h9ctmwKQۊ,{,pq}! A”:,h. % baĥe80dA`|%EWkoBR]e!֑XH,4l-]0 "$C ZGkSKb4t` IDC /VRyeXu^[@P4)X7mc-;’t6xf;^CI6J(gTO0y/֫UiΚSFUL.yUv”c9^%29*,{ԾdQ;fDtϫȂ”d-*Ds a,)GSlڰ2rM?8MK)7暊Zs.fEOASSp B%͊K%ss#9ut(72
عالمی ادارہ صحت: غزّہ میں صحت کی صورتحال قابو سے باہر ہو گئی ہے
عالمی ادارہ صحت WHO کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈہینم گبرائسس نے کہا ہے کہ غزّہ میں صحت کی صورتحال قابو سے باہر ہو گئی ہے اور طبّی امداد کی فراہمی کی امید میں صَرف ہونے والا ہر لمحہ اموات میں اضافہ کر رہا ہے۔ گبرائسس نے سوشل میڈیا ایکس سے جاری کردہ بیان میں کہا مزید پڑھیں
اسرائیل کا غزہ کے اسپتال پر بمباری سے لاتعلقی کا جھوٹ، عالمی میڈیا نے پکڑ لیا
گزشتہ روز غزہ کے ایک اسپتال میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں 500 سے زائد افرادلقمہ اجل بن گئے، مگر اس کے باوجود اسرائیل نے دعویٰ کیا کہ یہ حملہ ہم نے نہیں “اسلامی جہاد” نے کیا ہے،تاہم عالمی میڈیا نے اسرائیل کے اس دعوے کی قلعی کھولتے ہوئے اسے جھوٹ کا پلندہ قراردیاہے۔ گزشتہ مزید پڑھیں
ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات 60
ایدرنے کا بادام پیسٹ جو ترکیہ کی مغربی سرحد پر واقع تاریخی شہر ایدیرنے میں تیار کیا جاتا ہے اور عثمانی محل کے کھانوں سے تعلق رکھتا ہے، شربت کو خشک، پیس کر اور اس میں ملا کر سخت خول والے حاجی علی بے باداموں سےتیار کیا جاتا ہے۔ علی بے قسم کے بادام جو مزید پڑھیں
اسلامی ممالک اسرائیل سے تعلقات توڑیں،پٹرول برآمد پربھی پابندی لگاَئیں: ایران
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اسلامی ملکوں کی تنظیم سے اسرائیل کے خلاف سخت پابندیاں لگانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی سفیر جن اسلامی ملکوں میں موجود ہیں انہیں واپس بھیج دیا جائے۔ اسرائیل کی مسلسل بمباری سے غزہ میں پیدا شدہ صورت حال کے پیش نظر او آئی مزید پڑھیں
اسلامی تعاون تنظیم کا جدہ میں اجلاس
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی کھلی شرکت کی ایگزیکٹو کمیٹی کا غزہ میں پوری فلسطینی آبادی کو نشانہ بنانے والے اسرائیل کے اندھا دھند حملوں کے حوالے سے آج اجلاس ہوا۔ سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہونے والے اجلاس میں وزیر خارجہ حاقان فیدان بھی شریک ہیں۔ اجلاس میں او آئی سی مزید پڑھیں
بم کی افواہ اورحملے کی دھمکی پر فرانس کے6 ایئر پورٹس خالی کرالئے گئے
پیرس: ریلوے اسٹیشن میں نوجوان کو ذبح کیے جانے کے مقام پر خون پھیلا ہوا ہے پیرس: حملے کی دھمکی اوربم کی افواہ کی وجہ سے فرانس کے6 ایئر پورٹس خالی کرالیے گئے، لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس کے ایئر پورٹس کو بم سے اڑانے کی افواہ کے فوری مزید پڑھیں