کرکٹ ورلڈ کپ کا جادو شائقین کرکٹ کے سر پر چڑھا ہوا ہے اور لوگ میچز کو خوب انجوائے کررہے ہیں۔ ایسے میں پاکستانی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوینسر سحر شنواری نے انوکھا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا ہے۔ سحر شنواری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ میں لکھا کہ ’’ مزید پڑھیں
زمرہ:
‘فیصلے نے دل توڑ دیے؛’ بھارت میں ہم جنس پرست عدالتی حکم پر افسردہ
نئی دہلی — بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی قرار نہ دینے کا معاملہ بھارت میں موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔ فیصلے پر ملک بھر کے ہم جنس پرست جوڑوں، ایل جی بی ٹی کیو برادری اور ان کے حقوق کے لیے سرگرم کارکنوں نے مایوسی کا اظہار مزید پڑھیں
انسانیت تباہی کو روکے اور امن کو گلے لگائے:پاپائے روم
=]sFq$m~Hև)SY;_%J)-H H @(ZUŵfvs/{Hqّmٛ({ӽ)=^/w
پاکستان نے ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ کرلیا
راولپنڈی: پاکستان نے بدھ کو ابابیل ویپن سسٹم کی کامیاب فلائٹ ٹیسٹ کرلیا ۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے ایک بیان میں کہا کہ آزمائشی فلائیٹ کا مقصد مختلف ڈیزائن، تکنیکی پیرامیٹرز اور ہتھیاروں کے نظام کے مختلف ذیلی نظاموں کی کارکردگی کا جائزہ لینا تھا۔ اس میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں
اسکاٹ لینڈ کا غزہ چھوڑنے والے فلسطینیوں کو پناہ دینے کا اعلان
ایڈنبرگ: اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر نے جنگ سے متاثرہ غزہ کے لوگوں کو پناہ دینے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف نے کہا ہے کہ جہاں تک ممکن ہو سکا زخمی بچوں، خواتین اور مردوں کا علاج کریں گے۔ فرسٹ منسٹر نے برطانوی حکومت مزید پڑھیں
جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے: نیتن یاہو کے ترجمان کا اسپتال پر حملے کا اعتراف پھر تردید
یروشلم: کہتے ہیں جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے،بنجمن نیتن یاہو کے سرکاری ڈیجیٹل ترجمان حنانیہ نفتالی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “X” پر اپنے اکاؤنٹ پر ایک ٹویٹ میں اعتراف کیا کہ اسپتال پر حملہ ہم نے کیا ہے تاہم اسرائیلی حکام کے دباؤ پرانہوں نے یہ پوسٹ ڈیلیٹ کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حنانیہ مزید پڑھیں
ڈاکٹروں کا کل ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان
کراچی(رپورٹ:منیرعقیل انصاری) پاکستان بھر کے ڈاکٹرز اسرائیل کی جانب سے غزہ کے الاہلی عرب ہسپتال پر بمباری اور ایک ہزار سے زائد بے گناہ مریضوں، شہریوں اور ہیلتھ کئیر ورکرز کی ہلاکت کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ اسرائیل نے غزہ پر موجودہ جارحیت میں تمام حدیں پار کر دی ہیں۔ جنیوا کنونشن واضح طور پر مزید پڑھیں
امریکہ: صدر بائڈن نے دورہ اسرائیل کے بعد آج متوقع دورہ اردن ملتوی کر دیا
امریکہ کے صدر جو بائڈن نے دورہ اسرائیل کے بعد آج متوقع دورہ اردن ملتوی کر دیا ہے۔ انہوں نے غزّہ کے ہسپتال پر حملے میں ہلاک ہونے والوں کے لئے اظہارِ تعزیت اور زخمیوں کے لئے عاجل شفاء کی تمّنا ظاہر کی ہے۔ وائٹ ہاوس سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق بائڈن نے مزید پڑھیں
ترک سیاسی جماعتوں اور سیاسی شخصیات کے اسرائیلی جارحیت کے خلاف بیانات
ترکیہ گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر نعمان قرتلمش نے کہا کہ وہ بین الاقوامی قانون کو نظر انداز کرتے ہوئے، شہریوں کو نشانہ بنانے والے اسرائیل کے حملوں کو ہر گز قبول نہیں کرتے اور ان کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ قرتلمش نے سماجی رابطوں پراپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ اسرائیل مزید پڑھیں
اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے جو کسی صورت قبول نہیں، حافظ نعیم الرحمن
کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے اسپتال کو نشانہ بنایا جس سے 800 افراد شہید ہوئے، ڈاکٹر یوسف صاحب نے لاشوں پر کھڑے ہوکر اپنی نوعیت کی پہلی پریس کانفرنس کی، مسلم ممالک کی خاموشی سوالیہ نشان ہےاسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے جو کسی صورت قبول نہیں یروشلم مزید پڑھیں