روس کی طرف سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان لڑائی میں انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کا مطالبہ کرنے سے متعلق قرارداد پر ماسکو پیر کو 15رکنی کونسل میں کم از کم مطلوبہ نو ووٹ حاصل کرنے میں ناکام رہا۔ قرارداد کے مسودے کے حق میں پانچ مزید پڑھیں
زمرہ:
لبنان میں فرانس کے خلاف مظاہرہ
لبنانی باشندوں نے بین الاقوامی برادری بالخصوص فرانس کی طرف سے اسرائیل کو دی جانے والی ہتھیاروں کی امداد پر ردعمل ظاہر کرنے کے لیے بیروت میں فرانسیسی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کیا ہے ۔ فرانسیسی وزیر خارجہ کیتھرین کولونا کے بیروت کے دورے کے ساتھ ہی مظاہرین کا ایک گروپ فرانسیسی سفارت خانے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی وفد کی صدر مملکت سے اہم ملاقات
اسلام آباد: پی ٹی آئی وفد نے پارٹی چیئرمین کی ہدایت پر صدر مملکت سے اہم ملاقات کی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی کے ترجمان رؤف حسن اور عہدیدار بیرسٹر عمیر نیازی نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف مزید پڑھیں
ورلڈبینک کا پاکستان کو 15 کروڑ ڈالر فراہم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کو 15 کروڑ ڈالر فراہم کرنے کیلئے رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کو توانائی سیکٹر منصوبے کیلئے 13 کروڑ 50 لاکھ ڈالر بطور قرض ملے گا جبکہ عالمی بینک پاکستان کو ڈیڑھ کروڑ ڈالر بطور گرانٹ بھی فراہم کرے گا۔ منصوبے کا مقصد توانائی مزید پڑھیں
ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کی جنوبی افریقا کیخلاف بیٹنگ جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ون ڈے ورلڈ کپ کے 15ویں میچ میں نیدرلینڈز کی جنوبی افریقا کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ دھرمشالا کے ہماچل پردیش کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہے میچ میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ اس وقت 16 اورز کا کھیل مکمل مزید پڑھیں
ورلڈ کپ: نیدرلینڈز نے جنوبی افریقا کو شکست دیدی
دھرم شالا: کرکٹ ورلڈ کپ کے میچ میں نیدر لینڈز نے جنوبی افریقا کو شکست دے کر شائقین کو حیران کردیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بھارت میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں ایک اور اپ سیٹ سامنے آ گیا، جس میں جنوبی افریقا کو نیدرلینڈز کے ہاتھوں 38 رنز سے شکست کا سامنا مزید پڑھیں
انڈونیشیا کی تکنیکی ٹیم جہاز کی مرمت کیلیے پاکستان پہنچ گئی
کراچی: فنی خرابی کے باعث کراچی ایئرپورٹ پر کھڑے انڈونیشن طیارے کی بحالی کیلیے انڈونیشیا کی تین رکنی ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق فنی خرابی کا شکار انڈونیشین طیارے کی بحالی کیلئے انڈونیشیا کی تین رکنی ٹیم کراچی پہنچ گئی ہے، انڈونیشین ماہر طیارے کی مرمت کرنے والے پی آئی اے کی ٹیم مزید پڑھیں
بھارت: سپریم کورٹ کا ہم جنس شادی کو قانونی درجہ دینے سے انکار
انہوں نے کہا کہ اگر اسپیشل میرج ایکٹ کو ختم کر دیا جاتا ہے تو یہ قدم ملک کو آزادی سے پہلے کے دور میں لے جائے گا۔ ہم پارلیمان یا ریاستی اسمبلیوں کو قانون بنانے کے لیے مجبور نہیں کرسکتے۔ واضح رہے کہ اسپیشل میرج ایکٹ 1954 میں مرد اور عورت کے درمیان شادی مزید پڑھیں
غزہ کی رفح سرحدی چوکی کا کھولنا مظلوم فلسطینی عوام کے لیے لازمی ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارچ نے کہا ہےکہ مصر اور غزہ کے درمیان رفح سرحدی چوکی کھولنے کے حوالے سے "ابھی تک کوئی پیش رفت نہیں ہوئی ہے۔ہمیں سرحدی چوکی کو کھولنے کی بہت ضرورت ہے”۔ یومیہ پریس کانفرنس میں،دوچارج بتایا کہ اقوام متحدہ کے انڈر سیکرٹری جنرل برائے انسانی امور اور ہنگامی امداد مزید پڑھیں
سلامتی کونسل :غزہ جنگ بندی کی روسی قرارداد منظور کرنے میں ناکام
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل روس کی قیادت میں اسرائیل فلسطین جنگ بندی کی انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والی قرارداد کو منظور کرنے میں ناکام ہوگئی ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کی تیار کردہ قرارداد کے حق میں چین، گبون، موزمبیق، روس اور متحدہ عرب امارات نے پانچ مزید پڑھیں