کراچی: انسداد تجاوزات فورس نے کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران 113 ایکڑ سرکاری اراضی واگزار کرالی ہے۔ ڈائریکٹر انسداد تجاوزات راجہ طارق چانڈیو نے دعویٰ کیا کہ خلاف ورزی کے خلاف آپریشن کے دوران مجموعی طور پر 133 ایکڑ سرکاری اراضی واگزار کرائی گئی ہے۔ ” راجہ طارق مزید پڑھیں
زمرہ:
عمران خان کو سائیکل کیا موٹرسائیکل بھی دیں گے، جج
اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے درمیان سماعت کے دوران دلچسپ گفتگو ہوئی، جس پر عدالت میں قہقہے لگ گئے۔ دوران سماعت عمران خان کی بہن نے کہا کہ اڈیالہ جیل میں جِم کی سہولت موجود ہے، چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں
پاکستان کا ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ
اسلام آباد: پاکستان نے ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ کیا، آزمائشی ٹیسٹ کا مقصد مختلف ڈیزائن، تکنیکی پیرامیٹرز اور ہتھیاروں کے نظام کے مختلف ذیلی نظاموں کی کارکردگی کا جائزہ لینا تھا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل سسٹم کا مقصد ڈیٹرنس کو مضبوط بنانا ہے اور فل اسپیکٹرم ڈیٹرنس کے آپریشنلائزیشن کے مزید پڑھیں
اسرائیل کیجانب سے قتل کی دھمکیاں؛ امریکی ماڈل جیجی حدید کا فون نمبر تبدیل
نیویارک: غزہ میں فضائی حملوں کے شکار معصوم فلسطینیوں کی حمایت پر اسرائیل نے نامور امریکی ماڈل جیجی حدید کو دھمکیاں دینا شروع کردیں جس کے بعد اب ماڈل نے اپنا فون نمبر تبدیل کردیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپوٹس کے مطابق امریکی ماڈل جیجی حدید اور اُن کے اہلخانہ کو ای میل، سوشل میڈیا اور ان کے مزید پڑھیں
ہزاروں بے گناہ فلسطینیوں کا خون کافی نہیں تھا؟ شوبز ستاروں کا اسرائیل سے سوال
کراچی: پاکستانی شوبز ستاروں نے اسرائیل فوج کی جانب سے غزہ میں قائم الاہلی اسپتال پر فضائی حملے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ شب (17 اکتوبر کو) غزہ شہر کے الاہلی عرب اسپتال پر اسرائیلی قوج کی جانب سے فضائی حملے کیے گئے جس کے نتیجے میں 500 سے زائد افراد شہید جبکہ مزید پڑھیں
‘تم ملعون قوم سے ڈرتے ہو؟’ ترک اداکار کا اسرائیلی دہشتگردی پر خاموش دُنیا سے سوال
ترکیہ: دنیا بھر میں مقبولیت کے ریکارڈ قائم کرنے والی تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں عبدالرحمٰن غازی کا کردار ادا کرنے والے ترک اداکار جلال آل نے اسرائیل کی جانب سے غزہ کے اسپتال پر حملے کے بعد خاموش عالمی براردری اور اسلامی ریاستوں سے سوال کرلیا۔ گزشتہ شب (17 اکتوبر کو) غزہ شہر کے الاہلی مزید پڑھیں
‘ اسرائیل کو نسل پرست ریاست بولو’: فاطمہ بھٹو، ملالہ پر برس پڑیں
کراچی: ملالہ یوسف زئی نے غزہ میں الاھلی اسپتال پر اسرائیلی بمباری کی مذمت کی جس کے بعد معروف پاکستانی مصنفہ فاطمہ بھٹو نے اُنہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔ گزشتہ شب (17 اکتوبر کو) غزہ شہر کے الاہلی عرب اسپتال پر اسرائیلی قوج کی جانب سے فضائی حملے کیے گئے جس کے نتیجے میں 500 سے زائد مزید پڑھیں
ٹلڈا سونٹن سمیت برطانیہ کے 2 ہزار سے زائد فنکاروں کا غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
برطانیہ: اداکارہ ٹلڈا سونٹن، اسٹیو کوگن اور چارلس ڈانس سمیت برطانیہ کے 2 ہزار سے زائد فنکاروں نے ‘یوکے آرٹس اینڈ کلچر’ کی عالمی پٹیشن پر دستخط کیے ہیں جس میں غزہ پر اسرائیل کی ناکہ بندی اور بمباری کو فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی فنکاروں مزید پڑھیں
غزہ کی ناکابندی ختم، فلسطینیوں کی بے دخلی روکی جائے، سعودی عرب
ریاض: سعودی عرب نے غزہ کی ناکابندی ختم اور فلسطینیوں کی بے دخلی روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی کابینہ کا اجلاس فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت ہوا، جس میں مطالبہ کیا گیا کہ فلسطینیوں کی جبری بے دخلی فوری طور پر روکی جائے اور جنگ بندی مزید پڑھیں
اسرائیلی جارحیت جاری رہی تو مزاحمتی قوتوں کو کوئی نہیں روک سکتا، ایرانی سپریم لیڈر
تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت علی خامنہ ای کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے جرائم جاری رہے تو دنیا بھرکے مسلمانوں اور مزاحمتی قوتوں کو کوئی نہیں روک سکتا۔ ایرانی سپریم لیڈر نے کہا کہ نے غزہ میں جاری اسرائیلی بمباری فوری روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی حکام کو ان کے مزید پڑھیں