خیبرپختونخوا میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا فیصلہ کالعدم

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے خیبر پختونخوا میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت عظمیٰ کی جانب سے باقاعدگی سے بل ادا کرنے والے صارفین کو بجلی کی بلاتعطل فراہمی کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے کہ پشاور ہائی کورٹ کا مزید پڑھیں

ناگن ڈرامے کی نامور اداکارہ کی بہن اور انکے شوہر اسرائیل، حماس جنگ میں ہلاک

معروف بھارتی ڈرامے ناگن سے مشہور ہونے والی اداکارہ مادھورا نائیک کی بڑی بہن اور انکے شوہر اسرائیل اور حماس کے درمیان جھڑپوں میں ہلاک ہوگئے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر مداحوں سے خبر شیئر کی کہ میری بڑی کزن بہن اور انکے شوہر کو بچوں کے سامنے قتل کردیا گیا، آج مجھے اور میرے خاندان مزید پڑھیں

امریکی صدر کے اسرائیل کے دورے کا اعلان، محمود عباس سے بھی ملاقات ہوگی

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن بدھ کو اسرائیل کا دورہ کریں گے جسکا اعلان امریکی وزیرِ خارجہ نے تل ابیب میں کیا ہے۔ امریکی وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے دورۂ مشرقِ وسطیٰ کے موقع پر اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو سے طویل ملاقات کی جس کے بعد انہوں نے مزید پڑھیں

ترکیہ ریڈیو ٹیلی ویژن کارپوریشن نے غزہ المیہ کی بنا پر اپنی تمام تفریحی سرگرمیاں ملتوی کر دیں

ترکیہ ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن کارپوریشن (ٹی آر ٹی) کی جانب سے جمہوریہ ترکی کے قیام کی 100 ویں سالگرہ کے موقع پر منعقد ہونے والی تقریبات کو "غزہ میں انسانی المیہ” کی وجہ سے بعد کی تاریخ تک ملتوی کر دیا گیا ۔ TRT کی طرف سے جاری کردہ بیان میں، "TRT نے جمہوریہ مزید پڑھیں

جنوبی اور شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 2 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے جنوبی اور شمالی وزیرستان میں دو علیحدہ علیحدہ کارروائیوں میں دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں دو سپاہی بھی شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 16 اکتوبر 2023 کو شمالی اور جنوبی وزیرستان کے مزید پڑھیں

کاجول دوبارہ ‘انجلی’ بن گئیں

 ممبئی: سُپر اسٹار کاجول ایک بار پھر بالی ووڈ کی سپر ہٹ فلم ’’کچھ کچھ ہوتا ہے‘‘ کی انجلی بن گئی ہیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ سپر ہٹ فلم ’’کچھ کچھ ہوتا ہے‘‘ کی ریلیز کو آج 25 برس مکمل ہوگئے ہیں، ایسے میں فلم میں انجلی کا مرکزی کردار ادا کرنے مزید پڑھیں

اسرائیل منصوبہ بندی کے تحت نسل کشی کا مرتکب ہو رہا ہے، ہسپانوی نائب وزیر سماجی حقوق

ہسپانوی نائب وزیر برائے سماجی حقوق ایون بلیرا نے کہا  ہے کہ اسرائیل غزہ میں "منصوبہ بند نسل کشی” کر رہا ہے اور کہا کہ وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت میں اس بنیاد پر مقدمہ چلایا جانا چاہیے کہ انہوں نے "جنگی جرائم” کا ارتکاب  کیا ہے۔ اپنے سوشل مزید پڑھیں

شہدا کی لاشیں دفنانے کی گنجائش نہیں رہی، فلسطین

قاہرہ: مصر میں فلسطینی سفیر دیاب اللوح نے انکشاف کیا کہ غزہ کی پٹی کی صورتحال بہت سنگین ہے ۔ ہمارے پاس مرنے والوں کی لاشوں کو دفنانے کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ دیاب اللوح کا کہنا تھا ک اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں 30ہزار سے زائد مکانات تباہ ہوگئے۔ 12لاکھ سے زیادہ شہری بے مزید پڑھیں

  عالمی برادری  تماشائی بننے کی بجائے فلسطینیوں کو قانونی حق دلائے، سراج الحق

لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ اسرائیل جنگی جرائم میں ملوث ہے، نہتے اور معصوم فلسطینیوں کا قتل عام اور غزہ پر کیمیکل ہتھیاروں سے حملے کیے جارہے ہیں،  عالمی برادری، اقوام متحدہ تماشائی بننے کی بجائے فلسطینیوں کو ان کا جائز اور قانونی حق دلائے۔ سراج الحق نے کہاکہ   اہل مزید پڑھیں