شردھا کپور کے سامنے نازیبا حرکت پر ٹائیگر شیروف کی وضاحت

 ممبئی: بالی وڈ اداکار ٹائیگر شیروف اپنی ایک وائرل ویڈیو کی وجہ سے سوشل میڈیا پر موضوع بحث ہیں جس میں ایک انٹرویو کے دوران شردھا کپور کے سامنے ان کے پادنے کی آواز سنائی دیتی ہے۔  اداکار نے ایک نئی ویڈیو میں واقعہ کی وضاحت کرتے ہوئے کریتی سینان کے ساتھ چیٹ ویڈیو میں بتایا مزید پڑھیں

شاہ رخ خان ’ٹائیگر3‘ کے ٹریلر میں کیوں نظر نہیں آئے؟ وجہ سامنے آگئی

 ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری میں گزشتہ کئی دنوں سے یہ خبریں گردش میں تھیں کہ کنگ خان ’ٹائیگر3‘ کے ٹریلر میں نظر آئیں گے لیکن ایسا نہیں ہوا اور فلم کے ٹریلر میں صرف سلمان خان، کترینہ کیف اور عمران ہاشمی نے اپنی اداکاری کے جلوے بکھیرے۔  بھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے مزید پڑھیں

اسرائیل حماس جنگ؛ مشرقِ وسطیٰ میں امریکی طیارہ بردار بحری بیڑوں کی اہمیت کیا ہے؟

اسرائیل پر حماس کے حملے کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں پیدا ہونے والے بحران کے بعد امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان نے مشرقی بحیرۂ روم میں اپنے دو طیارہ بردار بحری بیڑے تعینات کر دیے ہیں۔ مشرقی بحیرۂ روم سے ملحقہ خطے میں ترکیہ کے جنوب میں اناطولیہ سے لے کر مصر، اسرائیل، اردن، فلسطینی علاقے، مزید پڑھیں

نائیجیرین فضائیہ کا آپریشن،درجنوں دہشتگرد ہلاک

=]sǑCIX|8mYgΥT.f`BAuef%%_R1eE %Q,Nӽ Tuu{fإ(JU;=====#ϟxNLT’e^JtQ4=TVG$G$4#*[6uJw_S!7(`ӱSj5 fJPB:Rv4Grgj:wk{LK?Kd{;w |޹չ]l}A:K;k[xsl/u/uֶ=l)ԮZZL#[‘tJvI:kxI:nPUOj?[k0ˌ֧HO? ݥX/?;bn!jg-yG-)t^R@=i]uZGi8-q5Y-%DvjU3ZCT6ѢcZ!;Z[5 8LZ{jf_µTiړlʀ3u;*F;[6_m=۶چTSRTInZm[5$Ś5ZڪSIա͏N*FegQf-Zu4;.cLƆhA+J~2K}c#N3l*’Ygh ߐ”~v~ISJJoGccSSkA

فلسطین پراسرائیلی جارحیت : امریکی نشریاتی ادارے نے 3مسلم اینکرز کو معطل کردیا

 واشنگٹن :مظلوم فلسطینیوں  پر اسرائیلی جارحیت  بیان کرنے پر امریکی نشریاتی ادارے نے 3 مسلمان اینکرز کو معطل کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی نشریاتی ادارے ایم ایس این بی سی نےفلسطین پر جاری اسرائیلی بمباری کے حوالے سے حقائق بیان کرنے پر مسلمان اینکرز مہدی حسن، ایمن محی الدین اور علی مزید پڑھیں

کوسٹ گارڈز کی سمندر میں کارروائی، اسپیڈبوٹ سے اربوں مالیت کی منشیات برآمد

کراچی : پاکستان کوسٹ گارڈز نے سمندر میں ایک کارروائی کرتے ہوئے اسپیڈ بوٹ سے اربوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈز نے گوادر کے علاقے جیوانی سے سمندر کے ذریعے منشیات اسمگل ہونے کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے اسپیڈ بوٹ سے منشیات کی کھیپ برآمد کرلی۔ مزید پڑھیں

متنازعہ ٹویٹ کیس: اعظم سواتی اشتہاری ملزم قرار، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد: تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما اعظم سواتی  کو عدالت نے اشتہاری ملزم قرار دیتے ہوئے گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد شاہ رخ ارجمند نے اعظم سواتی کی متنازع ٹویٹس کے کیس میں مسلسل عدم حاضری پر انہیں اشتہاری مزید پڑھیں

دنیا میں 1.1 ارب افراد غربت کا شکار

بتایا  گیا  ہےکہ 110 ممالک میں رہنے والے 6.1  ارب افراد میں سے 1.1 ارب غربت سے نبرد آزما ہیں۔ اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کی طرف سے 17 اکتوبر کو عالمی انسداد غربت کے دن کے ایک حصے کے طور پر اعلان کردہ 2023 کے عالمی کثیر جہتی غربت انڈیکس کے مطابق، 110 ممالک مزید پڑھیں

سائفر کیس کی جیل میں سماعت کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست نمٹا دی گئی

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے سائفر کیس کی جیل میں سماعت کے خلاف چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی درخواست نمٹا دی۔ سائفرکیس میں جیل سماعت کےخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پرفیصلہ سنادیاگیا۔اسلام آبادہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق نے محفوظ فیصلہ سنایا ۔ درخواست کس بنیاد پر نمٹائی گئی ؟ تحریری فیصلے میں مزید پڑھیں