لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے موجودہ کپتان بابر اعظم کو کپتانی چھوڑنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں ایک کھلاڑی کی حیثیت سے کھیلنا چاہیے۔ اے اسپورٹس پر گزشتہ روز احمد آباد میں ہونے والے پاک بھارت میچ کے بعد شعیب ملک نے ٹیم کی کارکردگی کے حوالے سے مزید پڑھیں
زمرہ:
پی آئی اے نے بینکوں سے مزید ساڑھے7 ارب روپے قرضے کی سہولت مانگ لی
کراچی: پی آئی اے انتظامیہ نے آپریشن جاری رکھنے کے لیے بینکوں سے مزید ساڑھے ارب روپے قرضے کی سہولت مانگ لی۔ ذرائع کے مطابق قومی ایئر لائن کی موجودہ دگرگوں حالت کے سبب فوری طور پر قرضہ نہ ملنے پر فضائی آپریشن مبینہ طور جزوی یا مکمل بند ہونے کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔ مزید پڑھیں
گلشن معمار؛ ڈاکوؤں نے صحافی کو اہلخانہ سمیت لوٹ لیا
کراچی: گلشن معمار احسن آباد چوکی کے قریب نجی نیوز چینل کے صحافی اور اینکر پرسن اختر شاہین رند کو اہلخانہ کے ہمراہ لوٹ لیا۔ تفصیلات کے مطابق اختر شاہین رند اپنے اہلخانہ کے ہمراہ معمار احسن آباد سے گزررہے تھے اس دوران تین مسلح افراد 2 موٹرسائیکل پر آئے اور صحافی سے ان کی کار، 3 عدد موبائل فون مزید پڑھیں
پاک بھارت میچ؛ اروشی روٹیلا 24 قیراط گولڈ والے آئی فون سے محروم ہوگئیں
آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے دوران بھارتی اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا کا مہنگے ترین فون سے محروم ہوگئیں۔ اداکارہ گزشتہ روز پاکستان اور بھارت کے درمیان احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں مقابلہ دیکھنے پہنچیں تھی جہاں انکا فون گم ہوگیا، اروشی نے سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں
ایرانی فلمساز داریوش مھرجویی بیوی کے ساتھ گھر میں قتل
تہران: ایرانی فلم انڈسٹری کے نامور فلمساز دریوش مہرجوئی اور ان کی بیوی پر خنجر سے حملہ کیا گیا جس کے زخموں سے وہ جاں بحق ہوگئے۔ 83 سالہ دریوش پر گھر کے اندر حملہ کیا گیا اور اس وقت ان کے ساتھ اہلیہ بھی موجود تھیں اور دونوں زخموں سے جانبر نہ ہوسکے۔ داریوش مہرجوئی ایرانی مزید پڑھیں
امیشا پٹیل نے اپنے والد کے خلاف فراڈ کا مقدمہ کیوں کیا؟ نیا انکشاف سامنے آگیا
ممبئی: امیشا پٹیل بالی وڈ کی نامور اداکارہ ہیں اور انہیں انڈسٹری کی متعدد بلاک بسٹر فلموں کہو ناں پیار ہے، آپ مجھے اچھے لگنے لگے، منگل پانڈے، غدر اور بھول بھلیاں میں کام کرنے کا موقع ملا ہے۔ اداکارہ کی سنی دیول کے ساتھ نئی فلم ’غدر2‘ نے بھی انڈسٹری میں تہلکہ مچایا اور اس مزید پڑھیں
آسکر انعام یافتہ ہالی وڈ ایکٹر نے اداکاری کو خیر باد کہہ دیا
لندن: ہالی وڈ کے نامور اداکار مائیکل کین نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی نئی فلم کی ریلیز کے بعد ایکٹنگ کیریئر کو خیرباد کہہ دیں گے۔ برطانوی خبر رساں ادارے سے ایک انٹرویو میں اداکار نے بتایا کہ وہ اکثر اپنی ریٹائرمنٹ کا ذکر کرتے تھے اور اب وہ وقت آگیا ہے۔ مائیکل مزید پڑھیں
عاطف اسلم نے اپنی اہلیہ کی سالگرہ منائی، تصاویر اور ویڈیو وائرل
لاہور: عاطف اسلم نے پوری دنیا میں پاکستانی میوزک انڈسٹری کو نئی شناخت دی ہے اور وہ ہر جگہ اپنی سحر انگیز آواز سے ملک کا نام روشن کررہے ہیں۔ جس طرح گلوکار اور اداکار اپنی پروفیشنل لائف کو وقت دیتے ہیں اسی طرح وہ اپنی نجی زندگی کی خوشیاں بانٹنے میں بھی پیش پیش رہتے مزید پڑھیں
اسرائیل: "اگلا مرحلہ شروع ہو رہا ہے"، نیتان یاہو نے برّی آپریشن کا اشارہ دے دیا
=]o֕nq$5|d)Gfna*gRcX”%Ghq6mQK1(8Jwyڗ”)b_/9^3,vQys%ySk2ïYSY]43L3Ɍ[Ա’q(SjOfޜ~NˈZӡSr|/ʎ684ikAZ7}Kj7ymJgq=ub{uk,Bg7vU Ҿ^fpBU^a?vnC+OG Fm
‘گاندھی اور جناح کے ہم آہنگی کے پیغامات کی آج پہلے سے بھی زیادہ ضرورت ہے’
ڈرامہ نویس نے دو مختلف ادوار یعنی جدوجہد آزادی کے دن اور عصر حاضر کے چیلنجز کو اجاگر کرنے کے لیے آج کے حالات پر بھی نظر ڈالی ہے جو مختلف کردار آج کے مسائل پر بات اور جرح کے ذریعے بیان کرتے ہیں۔ برطانیہ کے اس وقت کے وزیر اعظم اور اس دور کے مزید پڑھیں