مغربی میڈیا گھٹیاپن پر اتر آیا، حماس کیخلاف پروپیگنڈے میں صحافتی اصول روند دیے

مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی ریاست اسرائیل کے زیر اثر مغربی میڈیا ایک بار پھر روایتی گھٹیا پن پر اتر آیا اور  غزہ پر اسرائیلی جارحیت سے منہ موڑ کر حماس کے خلاف پروپیگنڈے کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے لگا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق مغربی میڈیا اسرائیلی حکومت کے فلسطینی مزاحمتی تنظیم مزید پڑھیں

اسرائیلی میں دہشت گردی کیخلاف لندن میں زبردست احتجاج

لندن: لندن میں ہزاروں افراد نے غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے خلاف اور نہتے فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے زبردست احتجاجی ریلی نکالی۔ بی بی سی نیوز کے ہیڈ کوارٹر کے قریب جمع ہونے والے شرکاء نے برطانوی پارلیمنٹ اور وزیر اعظم رشی سونک کی رہائش گاہ ڈاؤننگ اسٹریٹ تک مارچ مزید پڑھیں

اضافی کام کا بوجھ،اعلیٰ فوجی افسران نیب میں شامل

اسلام آباد:انسداد بدعنوانی کے نگران ادارے کے اضافی کام کے بوجھ سے نمٹنے کے لیے 4 اعلیٰ فوجی افسران کو قومی احتساب بیورو (نیب) میں شامل کر لیا گیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بریگیڈیئر محمد خالد (انفنٹری) کو ڈائریکٹر (BS-20)، لیفٹیننٹ کرنل ندیم مظفر (انٹیلی جنس اسٹاف کالج) کو مزید پڑھیں

اسرائیل کے غزہ پر حملوں پر عالمی رد عمل

غزہ پر اسرائیل کے حملوں پر عالمی برادری کے ردعمل میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ہیومن رائٹس واچ نے اسرائیل کی طرف سے غزہ کی پٹی کے محاصرے کے بارے میں ایک بیان دیا ہے۔ مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے کمیونیکیشن ڈائریکٹر احمد نے کہا، "اسرائیل کا غزہ کا محاصرہ واضح طور پر جنگی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا قومی میڈیا کے لئے 17 نکاتی ضابطہ اخلاق جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی میڈیا کے لئے 17 نکاتی ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔ جس میں پرنٹ، الیکٹرانک، ڈیجیٹل میڈیا اور سوشل میڈیا انفلونسرز شامل ہیں، خلاف ورزی پر صحافی یا میڈیا ادارے کی ایکریڈیشن ختم کی جا سکتی ہے۔قومی میڈیا پاکستان کے نظریات، خودمختاری، سکیورٹی، عدلیہ اور اداروں کے خلاف مزید پڑھیں

مانسہرہ؛ زیر تعمیر مکان کے کنویں سے 3 جوان بھائیوں کی لاشیں برآمد

مانسہرہ: ڈھوڈیال میں زیر تعمیر ایک مکان کے کنویں سے تین بھائیوں کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ پولیس کے مطابق بجنہ کے رہائشی 3 سگے بھائیوں کی لاشوں کو علی الصبح 1122 ریسکیو کے اہل کاروں نے  کنویں سے نکالا۔ تینوں بھائی اپنے زیر تعمیر مکان میں کام کررہے تھے۔ گزشتہ روز گھر واپس نہ آنے پر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے ملکی و غیر ملکی میڈیا و مبصرین کیلیے ضابطہ اخلاق جاری کردیا

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن  آف پاکستان نے آئندہ انتخابات کے سلسلے میں ملکی و غیر ملکی میڈیا و مبصرین کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کردیا۔ غیر ملکی میڈیا اور مبصرین کے لیے 31 نکاتی ضابطہ اخلاق جاری کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ بین الاقوامی میڈیا اور مبصرین اپنی ویزا درخواست وقت پر مزید پڑھیں

سونم کپور نے اُن کا مذاق اُڑانے پر یوٹیوبر کو قانونی نوٹس بھیج دیا

 ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سونم کپور نے اُن کا مذاق اُڑانے والی بھارتی خاتون یوٹیوبر کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سونم کپور نے اپنی ایک ویڈیو میں کہا کہ راگنی نامی یوٹیوبر نے اپنی ویڈیو میں اداکارہ، اُن کے شوہر آنند آہوجا اور اُن کے فیشن برانڈ کی مزید پڑھیں