ممبئی: بھارت میں سینما کے قومی دن کیلئے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر ’جوان‘ کیلئے دو لاکھ سے زائد ٹکٹ فروخت ہوچکے ہیں۔ میگا تھرلر ’جوان‘ اپنی ریلیز کے ساتھ ہی انڈسٹری میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ چکی ہے اور اب نیشنل سینما ڈے پر بھی اس کی حکمرانی ہوگی۔ نیشنل سینما مزید پڑھیں
زمرہ:
لیجنڈری اداکار وحید مراد کی اہلیہ بیگم سلمیٰ مراد انتقال کرگئیں
کراچی: پاکستان فلم انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی اہلیہ بیگم سلمیٰ مراد انتقال کر گئیں۔ وحید مراد کے صاحبزادے عادل مراد کے مطابق ان کی والدہ سلمی مراد جمعے کی دوپہرکراچی میں انتقال کرگئیں اور ان کی نمازجنازہ ڈیفنس کی مقامی مسجد میں ادا کی گئی۔ آرٹس کونسل کراچی کی جانب سے بھی مزید پڑھیں
غربت ختم کرنے کے دعوؤں کے باوجود ‘ہنگر انڈیکس’ میں بھارت کی تنزلی کیوں ہوئی؟
نئی دہلی — دو یورپی ایجنسیوں نے جمعرات کو ’گلوبل ہنگر انڈیکس‘ رپورٹ یعنی بھوک کی عالمی درجہ بندی رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق بھارت چار درجہ نیچے آ کر 125 ملکوں کی فہرست میں 111 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔ گزشتہ سال وہ 121 ملکوں کی فہرست میں 107 ویں نمبر مزید پڑھیں
تجزیہ 59
حماس سے منسلک القسام بریگیڈیز اور غزہ میں متعین دیگر فلسطینی گروپوں نے طوفان اقصیٰ کے نام سے اسرائیل کے خلاف ایک وسیع پیمانے کی فوجی کاروائی شروع کی۔ایک طویل تیاری کے بعد ایک غیر متوقع حملے کے ساتھ غزہ کے محاصرہ کو توڑنے والے مسلح مزاحمتی گروہوں نے علاقے میں اسرائیلی فوجی اڈوں پر مزید پڑھیں
ترکیہ سے زلزلہ زدہ افغانستان کو امدادی کھیپ کی ترسیل
آفات و ہنگامی حالات کی ڈائریکٹریٹ کی ٹیموں نے زلزلے سے لرزنے والے افغانستان کے صوبہ ہرات میں خیمے، کمبل اور خوراک کی امداد فراہم کی۔ ایرانی سرحد پر واقع افغانستان کے صوبہ ہرات میں آنے والے تباہ کن زلزلوں کے بعد خطے میں پہنچنے والی ابتدائی امداد ترکیہ سے پہنچائی گئی ہے۔ زلزلے کے مزید پڑھیں
“واپس مت آنا” اسرائیل نے غزہ کے شہریوں کے لیے پمفلٹ جاری کردیا
غزہ:اسرائیل نے 24 گھنٹوں کے اندر غزہ خالی کرنے کی دھمکی کے ساتھ ایک پمفلٹ بھی جاری کیا ہے جس میں “واپس مت آنا” کی سرخی درج ہے۔ پمفلٹ میں کہا گیا ہے کہ غزہ کے افراد کواپنی ذاتی سلامتی اور اپنے خاندانوں کی حفاظت کے لیے جنوب کی طرف جانا چاہیے۔ یہ پیغام ایک مزید پڑھیں
غزہ پر حملہ ناقابل قبول ہے، روس کی اسرائیل پر کڑی تنقید
کرغستان: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے غزہ میں اسرائیلی زمینی حملے کو ناقابلِ قبول قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی زمینی کارروائی سے شہریوں کی ہلاکتوں کی سطح بڑھے گی جو کہ “بالکل ناقابل قبول” ہو گی۔ کرغزستان میں ایک سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے، پیوٹن نے اسرائیلی فوج کی مزید پڑھیں
غیر قانونی مقیم یکم نومبر تک چلے جائیں اسکےبعد نو کمپرومائز ہوگا، سرفراز بگٹی
اسلام آباد: نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہےکہ پاکستان میں غیر قانونی تارکین وطن میں سے جو یکم نومبر تک جانا چاہتا ہے چلا جائے اس کے بعد نوکمپرومائز ہوگا۔ سرفراز بگٹی کا کہنا تھاکہ افغان باشندوں کی بے دخلی کے حوالے سے بات چیت ہوئی تھی اس گفتگو میں تمام اسٹیک ہولڈرز مزید پڑھیں
خطے میں نئے محاذ کا کھلنا اسرائیلی اقدامات پر منحصر ہے:ایران
=]suYECHGH_..@bjEcI4DI}qƔ9RhRd*⧾xt%{v{^`~מ?_dfаofN}6cMsGic6wUMy0{lunNSsmm21Q9u۽{^عz+ݏSJw)vn5[M;݀qnu7a4ҽ˻kpPohAL”kpYrx?|zݫ
اسرائیلی کی غزہ کے 11 لاکھ رہائشیوں کو 24 گھنٹوں میں علاقہ خالی کرنے کی دھمکی
اسرائیلی فوج نے جمعے کے روز غزہ شہر کے 11 لاکھ افراد کو 24 گھنٹوں کے اندر علاقہ چھوڑنے کی دھمکی دے دی۔ اسرائیلی فوج نے کہا کہ وہ آنے والے دنوں میں غزہ شہر میں “نمایاں طور پر” آپریشن کرے گی اور شہری تبھی واپس جا سکیں گے جب کوئی اور اعلان کیا جائے مزید پڑھیں