پشاور: صوبائی حکومت نے خیبر پختون خوا کے تمام کالجوں میں ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام فوری طور پر ختم کر دیا ہے۔ نگراں کابینہ کی سفارش پر ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے باضابطہ اعلامیہ بھی جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ 2 سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام 2013_12 میں اس وقت کی صوبائی حکومت نے مزید پڑھیں
زمرہ:
مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر نے اہلیہ عائشہ کو طلاق دے دی
لندن: مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اور ان کی اہلیہ عائشہ سیف کے درمیان علیحدگی ہوگئی۔ جنید صفدر نے انسٹاگرام اسٹوری میں طلاق کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے اسے ایک انتہائی نجی معاملہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے میڈیا اداروں سے درخواست کی کہ وہ اس مزید پڑھیں
‘سادگی والی شادی لمبی ہوتی جارہی ہے’: ماہرہ خان کی مزید تصاویر وائرل
کراچی: رواں ماہ اپنے قریبی دوست سلیم کریم کے ساتھ رشتہ ازدواج میں ہونے والی سُپر اسٹار ماہرہ خان نے اپنی شادی کی تقریبات کی مزید تصاویر جاری کردی ہیں۔ ماہرہ خان نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی نئی تصاویر پوسٹ کی ہیں جن میں وہ پیلے رنگ کی ساڑھی میں ملبوس ہیں جبکہ اُن مزید پڑھیں
امیتابھ بچن کی سالگرہ کے موقع پرنئی فلم میں ان کے پراسرار کردار کا پوسٹر جاری
ممبئی: بالی وڈ میں میگا بجٹ، میگا کاسٹ اور میگا تھرلر فلم ’کالکی 2898 اے ڈی‘ کی ریلیز کا انتظار کیا جارہا ہے، فلم کے ٹیزر کو رواں برس سان ڈیاگو کامک کون کے عالمی ایونٹ میں ریلیز کیا گیا تھا۔ اب بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کی 81 ویں سالگرہ کے موقع پر مزید پڑھیں
انتظار کی گھڑیاں ختم، عامر خان نے اپنی نئی فلم کا اعلان کردیا
ممبئی: بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے مداحوں کے انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں، اداکار نے اپنی نئی فلم کا اعلان کردیا۔ ایک تازہ گفتگو میں اداکار نے مداحوں کو خوشی کی خبر دیتے ہوئے بتایا کہ ان کے نئے فلمی پروجیکٹ کا نام ’ستارے زمین پر‘ ہوگا۔ اداکار کا کہنا تھا کہ ان کی مزید پڑھیں
رنویر اور دیپیکا پہلی مرتبہ ایک ساتھ ’کافی ود کرن‘ شو میں آئیں گے
ممبئی: بالی وڈ کے نامور فلمساز کرن جوہر اپنے مشہور زمانہ شو ’کافی ود کرن‘ سیزن 8 کے ساتھ واپس آرہے ہیں۔ نئے سیزن میں مشہور ڈائریکٹر فنکاروں کے ساتھ اپنی گفتگو میں شادیوں، ایئرپورٹ آمد و رفت اور سوشل میڈیا سے آگے بڑھ کر موضوعات کا احاطہ کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرن جوہر مزید پڑھیں
رنبیر کپور نے ’رامائن‘ میں رام کے کردار کیلئے گوشت اور شراب چھوڑ دی
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار رنبیر کپور اپنے اگلے فلمی پروجیکٹ ’رامائن‘ میں نظر آئیں گے جسے نتیش تیواری ڈائریکشن دے رہے ہیں۔ فلم میں رنبیر ہندو دیوتا رام، یش راون اور سائی پلوی سیتا کا کردار ادا کریں گی اور یہ ہندو مذہب کی مقدس ترین کہانی ہے۔ بھارتی میڈیا ذرائع نے دعویٰ کیا ہے مزید پڑھیں
کرکوک،جیہان پائپ لائن ترسیل کےلیے تیار ہے:عراقی وزیراعظم
=]oǑګ~S6%َ϶h`fwzwY#ZSqߋ/ALYMQ#KCt/䓀ý_%ZHV0wvg|o闈4cQ/gK:Z(UXF*+Ǟ$KSD5#*[6uʙ_2!7(`ӱ3j5 fPB:Rv4G[jgtW۟vevLe
ترکیہ، اسرائیل فلسطین کشیدگی ختم کروانے کے لیے صدر ایردوان کی سفارتکاری جاری
=]sqE2)JHK.{1% IJY[yQX aR *S^TSJOJ5!=_w ~Jw{;=====#řӽ9}?ZLQ~-4Ù8FjGQK3GLrOe%]uMeޛyYȻZimͰmymvj”eLZkmٽ{uJk^j/ܸ?ΕKKEk}m/V˻|e`h
غزہ پر اسرائیلی درندگی چھٹے روز بھی جاری ، 1,354 فلسطینی شہید
غزہ پر اسرائیلی بمباری چھٹے روز بھی جاری رہی،ان حملوں میں 1354 فلسطینی شہید اور 3,40,000افراد بے گھر ہوگئے۔ جمعرات کی صبح اسرائیلی فوج نے اعلان کیا کہ اس نے محصور شہر پربڑے پیمانے پر حملہ شروع کر دیا ہے ، غزہ کے شمال میں واقع شہر جبالیہ میں ایک گھر پر اسرائیلی فضائی حملے مزید پڑھیں