اکشے کمار کا اپنی 14 فلمیں فلاپ ہونے کا انکشاف

 ممبئی: بالی ووڈ کو ایک کے بعد ایک سُپر ہٹ فلمیں دینے والے اسٹار اکشے کمار نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں اُن کی لگاتار 14 فلمیں فلاپ ہوئی تھیں۔ حال ہی مں بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں اکشے کمار نے کینیڈا کی شہریت لینے کے حوالے سے بات کی کیونکہ اداکار کو اُن مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کا مداحوں کیلئے خاص تحفہ

 ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنے مداحوں کے لیے ایک بہت ہی خاص تحفے کا اعلان کردیا ہے۔ 13 اکتوبر کو بھارت میں ‘نیشنل سنیما ڈے’ منایا جائے گا، اس دن کی مناسبت سے سُپر اسٹار شاہ رخ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بھارتی مداحوں کے لیے خاص مزید پڑھیں

معروف گلوکارنہر میں ڈوب کر جاں بحق

 لاہور: معروف گلوکار شرافت علی خان بلوچ تری خیلوی اور ان کے بھائی گلوکار انوار علی کی گاڑی نہر میں گِرگئی۔ رپورٹ کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ میانوالی کے علاقے پکا گھنجیرہ کے قریب پیش آیا جہاں گلوکار شرافت علی خان بلوچ تری خیلوی کی گاڑی نہر میں جاگِری۔ گاڑی نہر میں گِرنے کے نتیجے میں گلوکار شرافت تری خیلوی اور اُن مزید پڑھیں

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ فیصلے سے نیب ترامیم کیخلاف اپیل کا حق مل گیا

 اسلام آباد: پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے فیصلے سے نیب ترامیم کے خلاف اپیل کا حق مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس فیصلے سے نیب ترامیم کیخلاف فیصلے پر اپیل کا حق مل گیا۔ مزید پڑھیں: درخواستیں مسترد، سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ قانون کے مطابق قرار چیئرمین پی ٹی آئی نے نیب مزید پڑھیں

افغانستان میں پھر زلزلہ،شدت 6.3 تھی

افغانستان ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھا جہاں زلزلے کے تازہ جھٹکوں کی شدت پھر 6.3 اور پانچ ریکارڈ کی گئی۔ امریکی ادارہ برائے ارضیاتی علوم  کے مطابق گزشتہ ہفتے افغانستان کے صوبے ہرات میں شدید زلزلہ آیا تھا جس نے انفرااسٹرکچر کو تباہ کرکے رکھ دیا اور 4 ہزار سے زائد لوگ جان سے مزید پڑھیں

فلسطینی پرچم لہرانے والوں کو بھارتی نژاد برطانوی وزیرداخلہ کی  دھمکی

لندن: برطانیہ میں فلسطینی پرچم لہرانے والوں کو بھارتی نژاد وزیرد اخلہ نے  سخت کارروائی کی دھمکی دے دی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق صہیونی ریاست اسرائیل کی جانب سے فلسطینی علاقوں خصوصاً غزہ پر بم باری کا سلسلہ جاری  ہے، جس میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 1100 سے تجاوز کر چکی ہے مزید پڑھیں

پی آئی اے کا ایک سال میں 156 ارب روپے خسارہ ہے، نگراں وفاقی وزیر

اسلام آباد: نگراں وفاقی وزیر نجکاری نے کہا  ہے کہ قومی ائرلائن پی آئی اے کا ایک سال میں 156 ارب روپے خسارہ ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگراں وفاقی وزیر نجکاری فواد حسن فواد نے مزید کہا کہ پی آئی اے کا مجموعی خسارہ 713 ارب روپے ہے۔ مزید پڑھیں

مسلم حکمرانوں کو فلسطینیوں کی کھل کر مدد کرنی ہو گی،  حافظ نعیم الرحمن

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی کے ساڑھے تین کروڑ شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ تمام تر اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور اسرائیل کی مذمت کے ایک نکاتی ایجنڈے میں جمع ہوجائیں اورجماعت اسلامی کے تحت 15 اکتوبر کو شاہراہ فیصل مزید پڑھیں