=]sǑCIX|C#Yٴs)Y`%~h]%U]8w%ɖ(gӹCt/.*W’W]]ET2]xkU+e|Gyq3fO(N2E=Q*+eޚ{^ȻZimͰmymv3KYH3vo^mogF*k^.*4ޤ˝O}6z{c%ljo/4hܭ8F3l+a”5K_2*( 3TSq+K8ixw+E~:ySuj|ި5’#:l’}|G+v=DwT”JMrǾcF:=Nf3bY܃+9zKGBX7ϵeQwtE?k)ՖfOEk:u,e0:565ҿ8@E;⁉<?Z *0T OTg<*OMF=yv_=Zp ?}hv]5c,BUBc7UnXQ_h`viGo*6y&.M:1="s~YtWSVU*j"YSkls-b`Lu[Vi ;9<g2~zqp zjA4zj;wwf[3NVBwAp~GpXpMvZP6F P)q,LadXCQ72:VEl oT2z{-:^}me+G1?`(<2M8_d+K02{cZ*Ms*q,04e4US@F8q xL c0sP[.3C=[AoieY*0qk=gYd7i. uYs G{=0b8drX@v5kY?Mlf(P Jn4:qhuQ.;^8D"qqMJqnYG`qG NT x<Y!qp6l.(ElTmCF( zv*ģ8]SyPX%+1:89k¯ulM@M^ͅddUrg]r;F5L*_`Q+fSm1X:#_za靁EZhB_i-Ue`ؾl)Nf:̌L甪JSjN3_XFaii3EۚjTӮf#F,Z02’h15’sj?tADN48b.f%eY)c;4C3E CZ^EO:0UYXIE2 EM+aP”J.AoL;V#wKGgO6CfIyMְ!:ͪ2fX Kj3CW?G%X)fy[y!9(F@?ZNB7=arEՀs,Pg74yՃj0?””;
زمرہ:
امریکی بحری بیڑہ مشرقی بحیرہ روم پہنچ گیا
امریکی مرکزی فوجی کمان گاہ سینٹ کام نے حماس کے حملوں کے تناظر میں اسرائیل کی مدد کے لیے ایک طیارہ بردار بحری بیڑہ مشرقی بحیرہ روم میں پہنچا دیا ہے۔ سینٹ کام کا کہنا ہے کہ یو ایس ایس جیرالڈ فورڈ جہاز اس وقت مشرقی بحیرہ روم پہچ چکا ہے جس پر جنگی طیاروں مزید پڑھیں
غزہ کی مکمل ناکا بندی پر شدید تشویش ہے:پوپ فرانسس
روم:عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی جانب سے غزہ کی مکمل ناکا بندی پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق پوپ فرانسس نے غزہ میں اسرائیلی یرغمالی آزاد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کی مکمل ناکابندی پر شدید تشویش ہے۔ پوپ فرانسس نے مزید پڑھیں
اگر سرحدیں کھل جائیں تو کئی ممالک ہماری مدد کر سکتے ہیں، حماس
تہران:ایران میں فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کے نمائندے خالد قدومی کاکہنا ہے کہ ہماری قوم اور مجاہدین ہی اسرائیل کے خلاف کافی ہیں،فلسطینی قوم اپنی قیادت کے ساتھ کھڑی ہے، ہماری قیادت میدان جنگ میں قربانیاں دے رہی ہے۔ خالد قدومی نے کہا کہ پاکستانی، ایرانی اور سعودی عوام ہمارے ساتھ شریک ہیں، مسلم مزید پڑھیں
نیٹو دفاعی وزرا اجلاس،یشار گولیر برسلز روانہ
ترک وزیر دفاع یشار گولیر نیٹو دفاعی وزرا اجلاس میں شرکت کےلیے برسلز روانہ ہو گئے ہیں۔ نیٹو ہیڈ کوارٹرز میں ہونے والے اس اجلاس کے دوران مختلف نشستوں کا اہتمام کیا جائے گا جہاں ترک وزیر دفاع اپنے ہم منصبوں سے دو طرفہ ملاقاتیں کریں گے۔
امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن کل اسرائیل کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں
=]sƑ,oZ:?ϦKv1
کراچی میں زیر تعمیر عمارت گرنے سے ایک شخص جاں بحق، تین زخمی
کراچی: زیر تعمیر عمارت گرنے سے کم از کم ایک شخص ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق عمارت گرنے کا واقعہ شاہ فیصل کالونی میں پیش آیا۔ واقعے کے بعد ملبے تلے دبے افراد کو نکالے کے لیے ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔ اس دوران 2 زخمیوں کو طبی امداد کے مزید پڑھیں
شہباز شریف کے شریک ملزمان آشیانہ اقبال ریفرنس میں بری کردیے گئے
لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما شہباز شریف کے شریک ملزمان کو آشیانہ اقبال ریفرنس میں بری کردیا گیا۔ احتساب عدالت لاہور نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے آشیانہ اقبال ریفرنس میں مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف کے شریک ملزمان کامران کیانی اور ندیم ضیا کو بری کردیا ۔ واضح رہے کہ مزید پڑھیں
بجلی چوری میں ملوث سرکاری ملازمین کیخلاف ایف آئی اے کارروائی کا فیصلہ
اسلام آباد: بجلی چوری میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں(ڈسکوز) کے ملازمین کی بڑے پیمانے پر سہولت کاری پر ایف آئی اے سے کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت توانائی نے چوری اور کنڈے میں سہولت کار ملازمین کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے چوری روکنے اور ملازمین کیخلاف ایکشن کیلئے مزید پڑھیں
مذاق اڑانے والوں کیلئے روزی روٹی کا ذریعہ بنی ہوئی ہوں: میرا
لاہور: ماضی کی معروف فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ وہ مذاق اڑانے والوں کے لیے روزی روٹی کا ذریعہ بنی ہوئی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ میرا نے اپنے والدہ کے ہمراہ ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیا جس میں اُنہوں نے اپنے فلمی کیرئیر سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ اداکارہ میرا نے مزید پڑھیں