ممبئی: بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن اپنے شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ میں جنم دن کی مبارکباد ملنے پر آبدیدہ ہوگئے۔ انسٹاگرام پر چینل کی طرف سے شو کا ایک پرومو جاری کیا گیا ہے جس میں میگا اسٹار کی 81 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔ اس موقع پر ودیا بالن، وکی کوشل، مزید پڑھیں
زمرہ:
عامر خان کا دماغی صحت کیلئے مینٹل تھیراپی لینے کا انکشاف
ممبئی: دماغی صحت کے عالمی دن کے موقع پر بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان نے اپنی بیٹی ایرا کے ساتھ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پیغام میں انکشاف کیا ہے کہ وہ دونوں دماغی طور پر تندرست رہنے کیلئے مینٹل تھیراپی لیتے رہے ہیں۔ اداکار نے مداحوں کو بتایا کہ جذباتی اور دماغی مسائل کیلئے کسی مزید پڑھیں
’ٹائیگر3‘ : کترینہ کیف کی ایکشن سے بھرپور پہلی جھلک سامنے آگئی
ممبئی: یش راج اسپائے یونیورس کی نئی فلم ’ٹائیگر3‘ سے بالی وڈ سپر اسٹار کترینہ کیف کی ایکشن سے بھرپور پہلی جھلک سامنے آگئی۔ بالی وڈ دبنگ اسٹار سلمان خان نے سوشل میڈیا پر فلم کا پوسٹر جاری کیا جس میں کترینہ کیف کو دھماکہ خیز ایکشن سین میں دیکھا جاسکتا ہے۔ کترینہ کیف یش راج مزید پڑھیں
علی حیدر کی نئے گانے ’ڈھولن یار‘ کے ساتھ موسیقی کی دنیا میں واپسی
ڈلاس: ایک دہائی کے طویل وقفے کے بعد پاکستانی گلوکار علی حیدر نئے گانے ’ڈھولن یار‘ کے ساتھ موسیقی کی دنیا میں واپس آئے ہیں۔ ’ڈھولن یار‘ کی لانچنگ تقریب امریکی ریاست ڈلاس میں ہوئی جس میں متعدد نامور شوبز شخصیات نے شرکت کی۔ علی حیدر نے اس موقع پر مداحوں کا شکریہ ادا کیا اور مزید پڑھیں
سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’بیجو باورا‘ کیلئے نیانترا کو مرکزی کردار کی پیشکش
ممبئی: بھارتی سپر اسٹار نیانترا کو سنجے لیلا بھنسالی کی نئی فلم ’بییجو باورا‘ میں مرکزی کردار کیلئے پیشکش کی گئی ہے۔ نامور فلمساز بھنسالی کا پروجیکٹ کافی عرصے سے سرخیوں میں ہے اور اس کی کاسٹ کے متعلق حتمی اعلان ابھی نہیں کیا گیا ہے۔ یہ خبریں بھی سامنے آئی تھیں کہ رنویر سنگھ اور مزید پڑھیں
فلسطینی انتظامیہ کی اسرائیل سے غزہ کو بجلی پانی کی ترسیل کرنے کا مطالبہ
=ksGr]0,DO.@~rU*_3vIiݙ᧞|^ݜ9TZ)t7_0pJ33PUmS^{an):TVU^)܋dFZj]=7*q`iڭ,3,/ej”eL]ltn߹:Η{n ۾B
ایران حماس کےحملوں میں ملوث نہیں ہے:خامنہ آئی
ایران کے رہبراعلی آیت اللہ علی خامنہ ای نے فلسطینی تنظیم حماس کے اسرائیل پر حملے میں تہران کے ملوث ہونے کی تردید کی ہے،خیال رہے کہ ہفتے کے روز ڈرامائی انداز میں شروع کیے گئے حملے میں سیکڑوں اسرائیلی ہلاک ہوگئے ہیں۔ ایران نے اس سے قبل حماس تحریک کی طرف سے ہفتے کی مزید پڑھیں
اسرائیل نے احمقانہ کارروائی کی تو تباہ کن جواب دیں گے، ایران
تہران:ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے کسی بھی قسم کی احمقانہ کارروائی کی تو اس کا منہ توڑ اور تباہ کن جواب دیں گے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے پیر کے روز اپنی ہفتہ وار پریس کانفرنس میں کہا کہ فلسطین میں اہم پیش رفت ہو رہی ہے۔ ایران مزید پڑھیں
صہیونی وزرا کے نفرت انگیز بیانات جنگی جرائم کی دعوت ہیں، ہیومن رائٹس واچ
نیویارک: انسانی حقوق کے بین الاقوامی ادارے ہیومن رائٹس واچ نے فلسطین خصوصاً غزہ پر جارحیت سے متعلق اسرائیلی وزرا کے بیانات کو نفرت انگیز اور جنگی جرائم کی دعوت پر مبنی قرار دیا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق انسانی حقوق ادارے نے غزہ پر اسرائیلی حملے اور اس کی ناکا بندی کرنے سے مزید پڑھیں
اسمگلنگ پاکستان کے وجود کیلیے خطرہ ہے، نگراں وزیر اعظم
اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ غیر ملکی کرنسی کی تجارت غیرقانونی اور اسمگلنگ پاکستان کے وجود کیلیے خطرہ ہے، اسمگل شدہ ایرانی تیل کی 27ہزار گاڑیاں روزانہ غیر قانونی طریقے سے مقامی حکام کے تعاون سے پاکستان میں داخل ہو رہی تھیں۔ نگراں وزیر اعظم نے کہا کہ ایران مزید پڑھیں