پاکستانی پریزینٹر زینب عباس نے اچانک بھارت کیوں چھوڑا؟

اسلام آباد:پاکستانی پریزینٹر زینب عباس نے حفاظتی اقدام کی بنا پر بھارت چھوڑ دیا۔ ذرائع کے مطابق زینب عباس بھارت سے دبئی پہنچ گئی ہیں اور ان کے بھارت چھوڑنے کی تصدیق قریبی ذرائع نے کی۔ نجی ٹی وی کے مطابق زینب پر بھارت میں بہت زیادہ دبائو بڑھ رہا تھا جس کی وجہ سے مزید پڑھیں

بڑھتے اسٹریٹ کرائم اور اسمگلنگ پر آئی جی سندھ کا پولیس افسران کو دو دن کا الٹی میٹم

  کراچی: آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ نے سندھ بھر کے ڈی آئی جیز اور ایس ایس پیز کو کارکردگی بہتر کرنے کیلئے 2 روز کا الٹی میٹم دے دیا۔ سینٹرل پولیس آفس میں مفرور و اشتہاری ملزمان کے حوالے سے ہونے والے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، جس میں آئی جی سندھ نے مزید پڑھیں

اسرائیل کیلئے افسوس کرنے والے منافق ہیں: سوارا بھاسکر

 ممبئی: بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر نے اسرائیل کی حمایت کرنے والوں پر شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے اُنہیں منافق قرار دے دیا۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیم اور غزہ کی حکمراں جماعت حماس نے ہفتہ کے روز اسرائیل پر اچانک بڑے حملے کرکے اسرائیل سمیت پوری دُنیا کو حیران کردیا ہے۔ہفتہ کے روز شروع ہونے والی لڑائی مزید پڑھیں

کیا صرف عوام میں مشہور فنکارہی ایوارڈ کے حقدار ہیں؟ سجل علی کا سوال

  کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ سجل علی نے لکس اسٹائل ایوارڈز کی ’سلیکشن‘ پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا کہ کیا صرف وہ ہی فنکار ایوارڈ کے حقدار ہیں جو عوام میں زیادہ مشہور ہیں۔ رواں ماہ 6 اکتوبر کی شب کراچی ایکسپو سینٹر میں 22ویں لکس ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس مزید پڑھیں

ماہرہ خان کی مہندی کی تصاویر وائرل

  کراچی: حال ہی میں اپنے قریبی دوست سلیم کریم کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے مایوں کے بعد اب اپنی مہندی کی تقریب کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر جاری کردی ہیں۔ ماہرہ خان نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی مہندی کی تقریب کی تصاویر پوسٹ کی ہیں مزید پڑھیں

 افغانستان میں زلزلےکے تازہ جھٹکوں کے بعد زندہ بچ جانے والوں کی تلاش جاری ہے

ویب ڈیسک —  طالبان حکومت اور مغربی افغانستان میں امدادی گروپس نے پیر کے روز کہا کہ امدادی ٹیمیں ایک طاقتور زلزلے اور اس کے بعد آنے والے متعدد جھٹکوں کے دوروز بعد ملبے میں دبے ہوئے زندہ بچ جانے والے لوگوں کو نکالنے کےلیے امدادی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اس زلزلے میں سینکڑوں مزید پڑھیں

ترک آٹو موبائل انڈسڑی کی برآمدات 3 ارب ڈالر کے قریب پہنچ گئیں

ترک آٹو موبائل  انڈسٹری نے ستمبر میں 2 ارب 822 ملین ڈالر کی مصنوعات برآمد کیں۔ اولو داع آٹو موبائل انڈسٹری ایکسپورٹرز اسمبلی کے بیان کے مطابق ستمبر میں ترک آٹو موٹیو انڈسٹری کی برآمدات گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 2.6 فیصد اضافے کے ساتھ 2 ارب 822 ملین 476 ہزار ڈالر مزید پڑھیں

برطانیہ میں ووٹ ڈالنے کیلئے تصویری شناختی دستاویز ضروری قرار

لندن:برطانیہ میں ووٹ ڈالنے کے لیے تصویری شناختی دستاویز ضروری قرار دے دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق  15 فیصد ملکی آبادی یعنی ہر 6 میں سے 1 شخص کے پاس تصویری شناختی دستاویزات موجود نہیں ہے، دستاویزات نہ ہونے کے باعث لوگوں کو ووٹ دینے کی اجازت نہیں ہو گی۔  یاد رہے مزید پڑھیں

امریکی اور یورپی حکومتیں فلسطین کیخلاف زہریلا پروپیگنڈہ کر رہی ہیں، ایران

تہران:ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے صیہونی حکومت کے خلاف فلسطین کی تحریک مزاحمت کے آپریشن طوفان الاقصی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی اور یورپی حکومتیں فلسطینی قوم کے خلاف نفسیاتی جنگ اور زہریلا پروپیگنڈہ کر رہی ہیں۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے طوفان الاقصی آپریشن مزید پڑھیں

اسرائیل عالمی امن کے لیے مستقل خطرہ ہے، لیاقت بلوچ

لاہو ر: جماعتِ اسلامی پاکستان کے نائب امیراور سیکریٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا کہ اسرائیل عالمی امن کے لیے مستقل خطرہ اور مہذب دنیا کے سینے پر ناسور ہے، اسرائیلی صیہونی دہشت گردی نے فلسطینیوں پر ظلم و جبر، قتل و غارت گری اور فلسطینیوں کی سرزمین پر ناجائز قبضہ کی مزید پڑھیں