حیدرآباد :بھارت کے شہر حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ کے چھٹے میچ میں نیدرلینڈ نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے افتتاحی میچ میں انگلینڈ کو نو وکٹوں سے شکست دینے کے بعد نیوزی مزید پڑھیں
زمرہ:
شاہ رخ خان کو ‘جوان’ اور ‘پٹھان’ کی کامیابی کے بعد قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں
ممبئی: بالی ووڈ سُپر اسٹار شاہ رخ خان کو ان کی لگاتار دو ہٹ فلموں ‘جوان’ اور ‘پٹھان’ کی شاندار کامیابی کے بعد قتل کے دھمکی آمیز پیغامات ملنے لگے جس کے بعد اداکار کو Y+ سیکیورٹی دی گئی ہے۔ شاہ رخ خان نے رواں سال بالی ووڈ کو دو سُپر ہٹ فلمیں دی ہیں جن میں مزید پڑھیں
40 سالہ ثروت گیلانی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
کراچی: معروف اداکارہ ثروت گیلانی کے ہاں تیسرے بچے کی آمد متوقع ہے جس کا اعلان اُنہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے کیا ہے۔ 40 سالہ ثروت گیلانی نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی فلم ’جوائے لینڈ‘ کی ٹیم کے ساتھ تصاویر پوسٹ کیں جن میں ثروت گیلانی کے ساتھ اداکار و ہدایت کار سرمد کھوسٹ، فلمساز صائم صادق،علینہ خان مزید پڑھیں
اسرائیل کیلئے افسوس کرنیوالے منافق ہیں: سوارا بھاسکر
ممبئی: بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر نے اسرائیل کی حمایت کرنے والوں پر شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے اُنہیں منافق قرار دے دیا۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیم اور غزہ کی حکمراں جماعت حماس نے ہفتہ کے روز اسرائیل پر اچانک بڑے حملے کرکے اسرائیل سمیت پوری دُنیا کو حیران کردیا ہے۔ہفتہ کے روز شروع ہونے والی لڑائی مزید پڑھیں
‘کورولش عثمان’ کا اسپیشل سیکیورٹی یونٹ ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
کراچی: عالمی شہرت یافتہ ترکش سیریز ‘کورولش عثمان’ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے تُرک اداکار بوراک اوزچیوت عرف عثمان بے نے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ (ایس ایس یو) ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ تُرک اداکار بوراک اوزچیوت حال ہی میں پاکستان پہنچے ہیں اور گزشتہ روز اُن کا کراچی کے نجی شاپنگ سینٹر میں شاندار استقبال کیا گیا مزید پڑھیں
ودیا بالن کی خفیہ بیٹی ہونے کی خبریں گرم
ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ودیا بالن نے اپنی خفیہ بیٹی ہونے کی خبروں پر ردعمل دے دیا۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا کی جانب سے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ودیا بالن کی ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی، یہ ویڈیو ائیرپورٹ پر بنائی گئی تھی۔ وائرل ویڈیو میں اداکارہ ودیا بالن کے ہمراہ مزید پڑھیں
راولپنڈی؛ ہولی فیملی اسپتال میں سانپ نے خوف و ہراس پھیلادیا
راولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال میں زہریلے سانپ نے خوف و ہراس پھیلا دیا، ریسکیو ٹیم نے پہنچ کر سانپ کو قابو کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ہولی فیملی کے برن یونٹ میں زہریلا سانپ داخل ہوگیا جسے ایک مریض کے اٹینڈنٹ نے دیکھ لیا اور شور شرابا شروع کردیا جس کے بعد یونٹ میں خوف و ہراس مزید پڑھیں
اسٹیئرنگ کمیٹی کے متنازع منٹس: پیپر پیٹرن تبدیل، انٹر امتحانات پہلے کرانے کی سفارش
کراچی: محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کی جانب سے اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کے فیصلوں کے جاری منٹس(روداد) نے پورے صوبے کے تعلیمی حلقوں میں ابہام اور بے چینی پیدا کردی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں سالانہ تعلیمی کلینڈر سے متعلق منٹس جلد بازی میں جاری کردیے گئے ہیں۔ اسٹیئرنگ مزید پڑھیں
بجلی، پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف گورنر ہائوس پرجماعت اسلامی کا دھرنا جاری
کراچی:بجلی کے بلوں میں اور پٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف گورنر ہائوس پرجماعت اسلامی کا دھرنا جاری ہے۔ جماعت اسلامی کا دھرنے کا آغاز جامع مسجد خضراء سے ہوا، جہاں سے شرکا نے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں گورنر ہائوس تک پیدل مارچ کیا،جہاں پہلے ہی دھرنے مزید پڑھیں
فلسطینیوں نے اسرائیلی آباد کاروں کے حملوں سے بچنے کیلئے محلہ کمیٹیاں بنالیں
رملہ: مغربی کنارے میں رہنے والے فلسطینیوں نے اسرائیلی آباد کاروں کے حملوں سے بچنے کیلئے محلہ کمیٹیاں بنالیں، مقبوضہ مغربی کنارے میں فائرنگ سے ایک بچے سمیت 4 فلسطینیوں کی شہادت کے بعد شہریوں نے کمیٹیاں تشکیل دیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کی جانب سے اسرائیل پر تابڑ توڑ حملوں مزید پڑھیں