جی ایچ کیو حملے کا پلان عمران خان کی گرفتاری سے پہلے کا تھا، صداقت عباسی

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما صداقت عباسی نے انکشاف کیا کہ جی ایچ کیو حملے کا پلان عمران خان کی گرفتاری سے پہلے کا تھا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے صداقت عباسی نے بتایا کہ 9 مئی واقعات دراصل چیئرمین پی ٹی آئی کی  جانب مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلخانہ، وکلا اور ڈاکٹر سے ملاقات کیلیے اپیل دائر

اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کی اہل خانہ، وکیلوں اور ڈاکٹر سے ملاقات کے لیے اپیل دائر کردی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے ان کے وکیل شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کی، جس میں انہوں نے اسلام آباد مزید پڑھیں

اسرائیل ایک نا جائز ریاست، جس نے ہزاروں مسلمانوں کو شہید کیا، محمد جاوید قصوری

لاہور:جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ فاشٹ اسرائیلی حکومت مظلوم فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہی ہے ۔معصوم لوگوں کے خلاف جارحانہ طرز عمل کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ۔فلسطین ، کشمیر سمیت دنیا میں جہاں بھی ظلم و نا انصافی کا بازار گرام ہے وہاں امن کو مزید پڑھیں

ڈیل اسٹین بھی حسن علی کی عمدہ بولنگ کے گن گانے لگے

اسلام آباد:سابق جنوبی افریقی فاسٹ بولر ڈیل اسٹین بھی حسن علی کی عمدہ بولنگ کے گن گانے لگے۔ ورلڈ کپ کیلیے ٹیم میں واپس آنے والے حسن علی نے نیدرلینڈز کے خلاف ابتدائی میچ میں2وکٹیں لے کر پاکستان کی فتح میں بھرپور کردار ادا کیا۔ ڈیل اسٹین نے کہا کہ کافی عرصے سے حسن علی مزید پڑھیں

پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم دوسری بار ایشین چیمپئن بن گئی

کھٹمنڈو: پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم دوسری بار ایشین چیمپئن بن گئی۔گرین شرٹس نےوہیل چیئر ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا کیخلاف 102رنز سے فتح حاصل کی۔ تفصیلات کے مطابق نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی وہیل چیئر ایشیا کپ کے فیصلہ کن معرکے میں دفاعی چیمپئن پاکستان نے ٹاس جیت کر مزید پڑھیں

ایشین گیمز کا شاندار انعقاد، بادشاہت کا تاج چین کے سر

بیجنگ: 19 ویں ایشین گیمز چین کے صوبہ زیجیانگ کے شہر ہانگ ژو میں شان دار انعقاد کے بعد ختم ہو گئے، جس میں بادشاہت کا تاج چین کے سر پر سجا۔ اولمپک کونسل آف ایشیا کے قائم مقام ڈائریکٹر جنرل ونود کمار تیواری نے ہانگ ژو ایشین گیمز کو تاریخ کی بہترین ایشین گیمز مزید پڑھیں

کیا عامر خان نے بلاک بسٹر فلم ’تارے زمین پر‘ کے سیکوئیل پر کام شروع کردیا؟

 ممبئی: بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنٹ عامر خان اپنی نئی فلم پر کام کررہے ہیں اور اس پروجیکٹ میں ان کو نامور ڈائریکٹر آر ایس پراسنا کے ساتھ کام کا موقع مل رہا ہے۔  بھارتی میڈیا ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکار کی نئی فلم ان کی 2007 میں ہٹ ہونے والی فلم ’تارے زمین مزید پڑھیں

مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کیلئے میا خلیفہ بھی میدان میں آگئیں

 نیویارک: فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی جارحیت کی جس طرح پوری دنیا میں مذمت کی جارہی ہے وہیں سابقہ ایڈلٹ اسٹار میا خلیفہ نے بھی مظلوم فلسطینیوں کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ میا خلیفہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر لکھا کہ اگر فلسطینیوں کی حالت کو دیکھ کر لوگ مزید پڑھیں

عاطف اسلم کی امریکی مسجد میں اذان دینے کی ویڈیو سامنے آگئی

فلوریڈا: عاطف اسلم عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار ہیں اور وہ پوری دنیا میں اپنی سحر انگیز آواز سے ملک کا نام روشن کررہے ہیں۔  گلوکاری کے ساتھ ساتھ عاطف اسلم نعت اور حمد بھی پڑھتے رہتے ہیں اور کوک اسٹوڈیو کیلئے ان کی قوالی ’تاجدار حرم‘ نے مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کیے ہیں۔ عاطف مزید پڑھیں