فلسطین پر اسرائیلی قبضے کی مذمت کے بغیر امن ممکن نہیں، صدرمملکت

 اسلام آباد: صدرمملکت نے کہا ہے کہ فلسطین پر اسرائیلی قبضے کی مذمت کے بغیر امن ممکن نہیں۔ عارف علوی نے بیان میں کہا کہ اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کے حقوق اور عوام پر غاصبانہ قبضے اور ظلم و ستم کی مذمت کے بغیر امن کی طرف پیش رفت ممکن نہیں۔ صدرمملکت نے کہا کہ مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ نشرت بھروچا اسرائیل میں پھنس گئیں

اسرائیل: بالی ووڈ اداکارہ نشرت بھروچا فلسطینی مزاحمتی تنظیم اور غزہ کی حکمراں جماعت حماس کے آپریشن طوفان الاقصی کے دوران اسرائیل میں پھنس گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نشرت بھروچا 39 ویں ‘حائفہ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول’ کے لیے اسرائیل گئی تھیں، اس فلم فیسٹیول میں اُن کی فلم ‘اکیلی’ کو منتخب کیا گیا تھا اور گزشتہ مزید پڑھیں

ماہرہ خان کی شادی کے بعد شوہر کیساتھ پہلی تصویر وائرل

  کراچی: پاکستان سمیت بھارت میں یکساں مقبولیت رکھنے والی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے شادی کے بعد شوہر سلیم کریم کے نئی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کردی ہیں۔ گزشتہ دنوں ماہرہ خان نے اپنے قریبی دوست سلیم کریم کے ساتھ ایک پُروقار تقریب کے دوران شادی کی جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

کائیلی جینرنے اسرائیل کے حق میں کی گئی پوسٹ ڈیلیٹ کردی

 نیویارک: امریکی سوشل میڈیا اسٹار، بزنس ویمن اور ماڈل کائیلی جینر نے اسرائیل کے حق میں انسٹاگرام پر پوسٹ کی اور پھر بعد میں اُسے ڈیلیٹ کردیا۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیم اور غزہ کی حکمراں جماعت حماس کی جانب سے اسرائیل پر حملے جاری ہیں، ایسے میں کائیلی جینر سوشل میڈیا پر اسرائیل کی حامی بن کر سامنے آئیں۔ مزید پڑھیں

ریما خان نے ‘لکس چیئرمین لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ’ اپنے نام کرلیا

 لاہور: فلمسٹار ریما خان کو لکس چیئرمین لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ 2023ء سے نوازا گیا، لکس ایوارڈ کی رنگا رنگ تقریب میں ریما خان کو ان کے فنی کیریئر کے دوران کامیابیوں پر اس ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ریما خان نے اپنا یہ ایوارڈ سلطانہ صدیقی سے حاصل کیا، وہ پہلی نوجوان ہیں جنہوں نے اپنے مزید پڑھیں

بالی ووڈ اداکارہ نشرت بھروچا اسرائیل سے بچ نکلیں

 ممبئی: فلسطینی مزاحمتی تنظیم اور غزہ کی حکمراں جماعت حماس کے آپریشن طوفان الاقصی کے دوران اسرائیل میں پھنسی بالی ووڈ اداکارہ نشرت بھروچا بحفاظت بھارت پہنچ گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ نشرت بھروچا اسرائیل سے بحفاظت ممبئی ایئرپورٹ پہنچ گئی ہیں جس کی ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر پوسٹ کی گئی مزید پڑھیں

مرتضیٰ وہاب نے ضمنی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے

کراچی: میئر کراچی مرتضی ٰ وہاب نے خالی ہونے والی بلدیاتی نشستوں کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔ میئر  کراچی نے ضلع جنوبی کی یوسی 13 کی خالی نشست پر الیکشن لڑنے کے لیے کاغذات جمع کرادیے۔ واضح رہے کہ بلدیاتی ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ 5 نومبر کو ہو رہی ہے، متعلقہ نشست پیپلز مزید پڑھیں

انٹربورڈ کا سالانہ نتائج پر پوزیشن ہولڈر طلبہ و میڈیا کو مدعو نہ کرنے کا فیصلہ

  کراچی: اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانی نتائج 2023 کے موقع پر پوزیشن ہولڈر طلبہ اور ذرائع ابلاغ کو مدعو نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انٹربورڈ نے یہ بھی فیصلہ کیا ہے کہ  نتائج کے اجرا کے موقع پر پوزیشن ہولڈر طلبہ کے اعزاز میں کسی قسم کی ستائشی تقریب بھی مزید پڑھیں

شامی فوج کے ادلیب اور جوار کے علاقوں پر حملوں کا سلسلہ جاری

شامی فوج اور روس کی جانب سے ادلیب، حلب اور حما کے دیہی علاقوں میں کیے گئے حملوں میں 11 افراد ہلاک اور 78 زخمی ہوگئے۔ شامی فوج اور ایرانی حمایت یافتہ غیر ملکی دہشت گرد گروہوں نے ادلیب شہر کے مرکز،ضلع  ایریحہ، مکدیلی، مستوما، ماربیلیت، سیریمن، ترمانین اور حلب کے دریٹ ایزے ضلع پر مزید پڑھیں