حیدر آباد: بالی وڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور نے روہت شیٹی کی فلم ’سنگھم اگین‘ کی شوٹنگ شروع کردی۔ ’سنگھم اگین‘ کی شوٹنگ کا آغاز پچھلے ماہ ہی ہوا تھا اور اس کے مہورت کی تصاویر وائرل ہوئی تھیں۔ فلم کے مرکزی کردار اجے دیوگن اور رنویر سنگھ نے فلمساز روہت شیٹی کے ساتھ شوٹنگ مزید پڑھیں
زمرہ:
افغانستان میں زلزلے سے دو ہزار اموات
افغانستان کے صوبے ہرات میں ہفتے کو آنے والے 6.3 شدت کے زلزلے سے اموات کی تعداد دو ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ زلزلے کے بعد شدید آفٹر شاکس بھی محسوس کیے گئے۔ ہرات کے مختلف مقامات پر زلزلہ متاثرین نے سرد موسم میں رات کھلے آسمان تلے گزاری۔ افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان مزید پڑھیں
افغانستان میں شدید زلزلہ،ہلاکتوں کی تعداد ہزاروں میں
افغانستان میں ہولناک زلزلے کے نتیجے میں کئی دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے، ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار سے زائد ہو گئی جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ افغان وزارت آفات کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں اموات کی تعداد 2 ہزار 53 ، جبکہ 9 ہزار 240 افراد زخمی مزید پڑھیں
حماس کے انتفاضہ کے خلاف مغربی ممالک کا اسرائیل کی حمایت کا اعلان
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کی اسرائیل پر تباہ کُن زمینی، فضائی حملوں اور حماس کے فوجی کمانڈر کی طرف سے ‘آپریشن الاقصیٰ فلڈ’ کے آغاز کے اعلان کے بعد مغربی ممالک کا رد عمل بھی سامنے آگیا۔ امریکا مشرقی وسطیٰ میں جاری کشیدہ صورتحال سے متعلق امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل کی حمایت مزید پڑھیں
بھارت: آتشزدگی سے 14 افراد ہلاک
نئی دہلی:بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک میں ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب آتش بازی کی ایک دکان میں آتشزدگی سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ مقامی پولیس کے مطابق آگ ریاست کے دارالحکومت بنگلورو کے اٹی بیلے علاقے میں لگی تھی جس کے بعد زخمیوں کو مقامی اسپتال میں مزید پڑھیں
او آئی سی بھارت اور اسرائیل کے جنگی جرائم کا نوٹس لے، ڈاکٹر مشتا ق خان
مظفرآباد:جماعت اسلامی آزاد جموںوکشمیرکے امیر ڈاکٹر محمد مشتا ق خان نے کہاہے کہ قبلہ اول کی آزادی حفاظت اور دفاع پوری امت پر فرض ہے،قابض صہیونی افواج آئے روز مسلمانوں کے تیسرے مقدس مقام بیت المقدس کی بے حرمتی کا ارتکاب کرتی ہیں جس سے ڈیڑھ ارب مسلمانوں کے ایمانی جذبات مجروح ہوتے ہیں۔ ڈاکٹر مزید پڑھیں
اسرائیل۔فلسطین کشیدگی،ترک وزیر خارجہ کے روابط
اسرائیل اور فلسطین میں کشیدگی کے بعد وزیر خارجہ خاقان فیدان نے اپنے کئی ہم منصبوں سے ملاقات کی۔ سفارتی ذرائع سے حاصل کی گئی معلومات کے مطابق ، فیدان نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن، قطری وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن الثانی، سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان، مصری وزیر خارجہ سمیح مزید پڑھیں
فلسطینی و اسرائیلی فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں:اقوام متحدہ
لبنان میں اقوام متحدہ کی عبوری امن فورس (UNIFIL) نے فریقین پر زور دیا کہ وہ لبنان اسرائیل سرحد پر کشیدگی کو مزید بڑھنے سے روکنے کے لیے تحمل کا مظاہرہ کریں۔ عبوری امن فورس جو کہ لبنان اور اسرائیل کے درمیان Blue Line کے طور پر متعین سرحد کی نگرانی کا ذمہ دار ہے، مزید پڑھیں
حماس کا اسرائیل پر حملہ مسجدِ اقصیٰ پر کارروائیوں کا ردعمل ہے، شہباز شریف
لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل پر حماس کے حملے مسجد اقصیٰ اور مقدس مقامات پر اسرائیلی کارروائیوں کا ردعمل ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اسرائیلی حملے پر ردعمل دیتے ہوئے شہباز شریف نے کہاکہ خطے میں پائیدار امن، انصاف اور ترقی و مزید پڑھیں
کراچی میں فائرنگ سے سب انسپکٹر جاں بحق
کراچی: سپرہائی وے چاکرہوٹل کے قریب نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے موٹر سائیکل سوارسب انسپکٹر جاں بحق ہو گیا. سب انسپکٹروادی حسین قبرستان میں اپنے پوتے کی قبرپرحاضری و فاتحہ خوانی کرنے کے بعد واپس جا رہا تھا کہ اسے نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ سب انسپکٹر کو سینے پرایک گولی مزید پڑھیں