بائیڈن:دنیا کی ہر مہذب قوم کی طرح  اسرائیل کو، جوابی کارروائی کا حق حاصل ہے

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جو بائیڈن نے منگل کے روز، حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ سے پیدا ہونے والی صورتِ حال پر اپنے خطاب میں امریکہ کی اسرائیل کے لئے مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے اور اسے اپنے دفاع کے لئے جو بھی مزید پڑھیں

فلسطین معاملے پر پاکستان کو مبہم نہیں ہونا چاہیے، مولانا فضل الرحمن

ملتان:جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ فلسطین والے معاملے پر پاکستان کو مبہم نہیں ہونا چاہیے،ایک زمانے میں پاکستان نے اسرائیل کے جہاز گرائے تھے۔ مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ الیکشن کل کرا دیں تو ہم کل بھی تیار ہیں، الیکشن جنوری کے آخر میں ہوں گے تو آدھے مزید پڑھیں

مسلم حکمران کھل کر فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل کے ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں،  سراج الحق

کراچی:امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ عالم اسلام کے 58ممالک کے حکمرانوں کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا کہ وہ کھل کر مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کریں اور اسرائیل کے ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں۔ سراج الحق نے مہتمم دارالعلوم کراچی و مفتی اعظم پاکستان مفتی تقی عثمانی سے جامعہ دارالعلوم کراچی مزید پڑھیں

اسرائیل۔فلسطین کشیدگی،امریکہ و دیگر فضائی کمپنیوں نے پروازیں معطل کر دیں

اسرائیل پر فلسطینی مزاحمت پسند تنظیم حماس کے تباہ کن حملے کے بعد امریکی اور دیگر بین الاقوامی فضائی کمپنیوں نے اسرائیل کے لیے پروازیں روک دیں۔ خبر کے مطابق، فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے یو ایس ائیر لائنز پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیلی فضائی حدود میں پرواز کرتے وقت انتہائی احتیاط برتیں۔ امریکی یونائیٹڈ مزید پڑھیں

اسرائیلی حملہ:غزہ میں شہادتوں کی تعداد 849 سے تجاوز کرگئی

غزہ کے نہتے عوام پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ ہنوز جاری ہے، غزہ کی پٹی پر رات بھر بمباری جاری رہنے کے باعث اسپتالوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، رہائشی عمارتوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔شہادتوں کی تعداد 849ہوگئی،اس کے علاوہ 4360 فلسطینی شہری زخمی ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت، ڈبلیو ایچ او مزید پڑھیں

مسلم حکمران فلسطین کی آزادی کیلئے غیرت ایمانی کا مظاہرہ کریں، ضیا الدین انصاری

لاہور: امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کے حکمران فلسطین کی آزادی کیلئے غیرت ایمانی کا مظاہرہ کریں، عالم اسلام نے اتحاد کا مظاہرہ نہ کیا تو اسرائیل ایک ایک کر کے انھیں ہڑپ کر جائے گا۔ ضیاالدین انصاری نے کہاکہ   فلسطین کی آزادی کے فیصلہ کن مزید پڑھیں

ورلڈ کپ :سری لنکا کا پاکستان کو جیت کیلئے 345 رنز کا ہدف

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ون ڈے ورلڈ کپ کے آٹھویں میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلئے 345 رنز کا ہدف دے دیا۔  سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز 9 وکٹوں کے نقصان 344 رنز بنائے۔ بھارت کے شہر حیدرآباد کے راجیو گارندھی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہے مزید پڑھیں

کرکٹ ورلڈ کپ: بنگلادیش کو انگلینڈ کے ہاتھوں 137 رنز سے شکست

دھرم شالا: کرکٹ کے عالمی کپ میں انگلینڈ نے بنگلادیش کو 137 رنز سے شکست دے کر میگا ایونٹ میں پہلی فتح حاصل کرلی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بھارتی ریاست ہماچل پردیش  کے شہر دھرم شالا میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ کے 7 ویں میچ میں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 365 مزید پڑھیں

وزیراعظم اور آرمی چیف کا کوئٹہ کا دورہ، صوبائی اپیکس کمیٹی اجلاس میں شرکت

کوئٹہ: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے ہمراہ کوئٹہ کا دورہ کیا اور صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی۔  ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے دوران فورم کو نظرثانی شدہ نیشنل ایکشن پلان، قانون نافذ کرنے والے اداروں، بلوچستان میں انسداد اسمگلنگ اور انسداد منشیات آپریشنز پر بریفنگ دی مزید پڑھیں

کراچی؛ مسلح ڈاکو سرکاری ملازمین کو سرعام یرغمال بنا کر 71 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

  کراچی: جناح اسپتال کے قریب پل پر مسلح ڈاکوؤں کا گروہ اوورسیز ایمپلائز کارپویشن کے ملازمین کو سرعام یرغمال بنا کر 71 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگیا۔  تفصیلات کے مطابق جناح اسپتال کے قریب پل پر کار اور موٹر سائیکل سوار نصف درجن سے زائد مسلح ڈاکو اوورسیز ایمپلائز کارپوریشن کے ملازمین سے 71 مزید پڑھیں